Breaking News
Home / اہم ترین / کھیل کود کے مقابلوں میں انجمن کے دو طلبہ کی نمایاں کامیابی

کھیل کود کے مقابلوں میں انجمن کے دو طلبہ کی نمایاں کامیابی

بھٹکل (ہرپل نیوز) 27نومبر:کمٹہ میں منعقدہ اُترکنڑا ڈسٹرکٹ لیول اسپورٹس مقابلوں میں انجمن حا مئی مسلمین بھٹکل کے تحت چلنے والے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے.جس میں سے ایک طالب علم ریاستی سطح پر مقابلے کے لئے بھی  منتخب ہوا ہے۔پریس ریلیز کے مطابق محمد ریان نے پول والٹ میں ضلعی سطح پر اول انعام حاصل  کر تے ہوئے دھارواڑ میں منعقد ہونے والے ریاستی سطح کے مقابلےکے لئے  منتخب ہوا ہے۔ جبکہ محمد انیس نے ہیمر تھرو میں ڈسٹرکٹ سطح پر تیسرا مقام حاصل کیا ہے۔ انجمن کےذمہ داران  نے کامیاب طلباء کی ستائش کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/CpLan

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے