Breaking News
Home / تازہ ترین / کے یس آر ٹی سی کو ورلڈ لیڈرشپ ایوارڈ

کے یس آر ٹی سی کو ورلڈ لیڈرشپ ایوارڈ

بنگلورو( ہرپلنیوز، ایجسنی)۔11؍دسمبر کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو اس کی بہتر عوامی خدمت کے لئے ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر مقبول قراردے کر 6؍دسمبر کو ماریشس میں منعقدہ ورلڈ لیڈرشپ کانگریس اجلاس کے دوران سال2016کے لئے عالمی سطح پر بہترین عوامی ٹرانسپورٹ سرویس قرار دے کر ورلڈ لیڈرشپ انیلی جینٹ ٹرانسپورٹ سسٹم ایوراڈ 2016سے نوازاگیا ہے۔ کے یس آر ٹی سی نے میسور سٹی میں جی ای یف ،یس یو ٹی پی پروگرام آف ورلڈ بینک کے تحت جو انٹلیجنس ٹرانسپورٹ سسٹم (آئی ٹی سی) جاری کیا ہے اس کے لئے یہ ایوارڈ دیاگیا ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/kWbeS

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے