Breaking News
Home / اہم ترین / گجرات الیکشن کے لئے بی جے پی نے جاری کی چھٹی اور آخری فہرست، آنندی بین کو نہیں ملا ٹکٹ

گجرات الیکشن کے لئے بی جے پی نے جاری کی چھٹی اور آخری فہرست، آنندی بین کو نہیں ملا ٹکٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)28نومبر۔  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے اپنے 34 امیدواروں کی چھٹی اور آخری فہرست آج یہاں جاری کی۔ بی جے پی مرکزی الیکشن کمیٹی کے سیکرٹری جگت پرکاش نڈا نے یہ فہرست جاری کی۔ بی جے پی اب تک پانچ فہرستوں میں 148 امیدواروں کی فہرست جاری کر چکی ہے۔ اس فہرست کے ساتھ تمام 182 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ اس فہرست میں ریاست کی سابق وزیراعلیٰ آنندی بین پٹیل کا نام نہیں ہے۔ بی جے پی نے اس مرتبہ آنندی بین پٹیل کی جگہ پر بھوپیندر پٹیل کو موقع دیا ہے۔ بتا دیں کہ پیر کا دن دوسرے مرحلہ کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن بھی ہے۔

چھٹی فہرست میں شامل امیدواروں کے نام 

حلقہ-امیدوار

1. پالن پور- لال جی بھائی پرجاپتی

2. ڈيسہ- ششی کانت بھائی پنڈیا

3. رادھن پور- لونگجي ٹھاكور

4. سدھ پور- جينا نرائن بھائی ویاس

5. وسنگر – رشی کیش بھائی پٹیل

6. بیچراجي- رجني بھائی سومابھائی پٹیل

7. بائیڈ-ادے سنگھ مان سنگھ چوہان

8. گاندھی نگرجنوبی- شبمھوجي چیلاجي ٹھاكور

9. گاندھی نگرشمال- اشوك بھائی پٹیل

10. كلول- اتل بھائی پٹیل

حلقہ -امیدوار

23. اساروا ( ریزروڈ) -پرديپ بھائی پرمار

24. بورساڈ- بھیکا بھائی سولنکی

25. آنند- یوگیش بھائی پٹیل

26. پیٹلاڈ- سی ڈی پٹیل

27. مهوا-بھارت رائے سنگھ پرمار

28. كپڈونج- كنوبھائی بھولابھائی ڈابھي

29. لوناواڈا- جواان سنگھ لال سنگھ چوهان

30. ليم كھیڑا- شیلیش بھائی سمن بھائی بھابھور

31. واگھوڈيہ- مدھوبھائی شریواستو

32. چھوٹا ادےپور ( ریزروڈ)- جشوبھائی راٹھوا

33. سياجي گنج -جيتوبھائی سكھاڈيہ

34. اكوٹا- مسز سيمابین موهلے

The short URL of the present article is: http://harpal.in/lSZtZ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے