Breaking News
Home / اہم ترین / گجرات کے نتائج پر یوگی آدتیہ ناتھ کا رد عمل کہا۔2019 کے عام انتخابات میں بھی اپوزیشن ہماری جیت یقینی سمجھے

گجرات کے نتائج پر یوگی آدتیہ ناتھ کا رد عمل کہا۔2019 کے عام انتخابات میں بھی اپوزیشن ہماری جیت یقینی سمجھے

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)18ڈسمبر۔ گجرات انتخابات کے نتائج پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کانگریس کے نومنتخب صدر راہل گاندھی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ جہاں جاتے ہیں کانگریس ہارجاتے ہیں ۔گجرات کے نتائج کی روشنی میں اپوزیشن یہ یقینی بنالے کہ 2019 کے عام انتخابات میں ہماری جیت یقینی ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/5zShW

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے