Breaking News
Home / اہم ترین / ہماچل پردیش میں کانگریس شکست کے قریب ،بی جے پی کی جیت یقینی

ہماچل پردیش میں کانگریس شکست کے قریب ،بی جے پی کی جیت یقینی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)18دسمبر۔ہماچل پردیش کی کل 68 سیٹوںکے رجحانات سامنے آگئے ہیںجس میں بی جے پی 40 پر آگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس 24 سیٹوں پر سمٹی ہوئی نظر آرہی ہے ۔واضح رہے کہ ہماچل پردیش میں پہلے کانگریس کی حکومت تھی اور یہاں گجرات کی طرح بی جے پی کو سخت ٹکر دینے میں کانگریس ناکام نظر آرہی ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/6bX8S

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے