Breaking News
Home / اہم ترین / ہوناور میں نیا پل مسافروں کے کھول دیا گیا

ہوناور میں نیا پل مسافروں کے کھول دیا گیا

ہوناور(ہرپل نیوز)16مارچ:نیشنل ہائی وےسیکسٹی سیکس  کے توسیعی منصوبے کے تحت ہوناور کی شراوتی ندی پرنئے پُل کا تعمیری کام  اب  پوری طرح مکمل ہوگیا ہے اور سواریوں کی آمد ورفت کے لیے بالکل تیار ہے۔  توسیعی منصوبے کے افتتاح کے محض  دو سال کے اندر ہی شراوتی ندی پر قدیم پل کے پہلو ہی میں ایک اعشاریہ دو   کیلو میٹر لمبا  یہ نیا پل تعمیر کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس ندی پر پہلے سے ہی موجود پل  سواریوں کے لئے غیر محفوظ قرار دئے جانے  کے بعد یہ  نیا پل تعمیر  کیا گیا ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/8KZ4b

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے