Breaking News
Home / تازہ ترین / یاد گیر میں ’’مائی چوئس ڈیجٹل ہب‘‘ کا یم ایل اے کے ہا تھوں افتتاح

یاد گیر میں ’’مائی چوئس ڈیجٹل ہب‘‘ کا یم ایل اے کے ہا تھوں افتتاح

یادگیر:( ہرپل نیوز، سید ساجد حیات)۔12اگست :۔شہر کے مصروف ترین علاقہ کورٹ روڈ نزد ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے قریب الیکٹرانکس اور ہو م اپلائنس کی اپنی نو عیت کا مکمل اورسب سے بڑا شو روم’’مائی چوئس ڈیجٹل ہب‘‘ کاافتتاح ڈاکٹر اے بی ملک ریڈی یم ایل اے یادگیر کے ہا تھوں عمل میں آیا، اس موقع پر مہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر ویر بسونت ریڈی مد نال سابق یم ایل اے، وینکٹ ریڈی مد نال نائب صدر اکھل بھارتیہ ویر شیوا ، چنا ریڈی تنور سابق یم ایل سی، ششی دھر ہو سلی چیرمین سٹی میو نسپل کو نسل، سمسن ملکیری نائب چیرمین سٹی میو نسپل کو نسل، محمد اسحاق سابق چیرمین سٹی میو نسپل کو نسل، محمد ابراہیم رکن سٹی میو نسپل کو نسل، معروف ما ہر امراض ڈاکٹر مقبو ل احمد سگری گلبرگہ اور دیگر نے شرکتکی، ڈاکٹر علیم خان آ عظمی نے تمام مہمانوں کا خیرمقدم کیا، اور تمام کی شال پو شی و گلپو شی کر کے تہنیت پیش کی،

The short URL of the present article is: http://harpal.in/7qlDs

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے