Breaking News
Home / اہم ترین / یوپی میں بی جے پی کی جیت پرجگہ جگہ جشن۔بھٹکل میں بھی بی جے پی نے منایا جیت کا جشن

یوپی میں بی جے پی کی جیت پرجگہ جگہ جشن۔بھٹکل میں بھی بی جے پی نے منایا جیت کا جشن

بھٹکل(ہرپل نیوز)11مارچ:اترپردیش اور دیگر مقامات پر   ہوئے انتخابات میں بی جے پی  کی جیت پر  بھٹکل شمس الدین سرکل پر پٹاخے  پھوڑ کر جشبن منایا گیا ۔اس موقع پرکارکنان نے ایک دوسرے کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں ۔جشن  منانے کے لئے حال ہی میں کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے جے ڈی نائک سمیت بی جے پی کے دیگر کارکنان بھی موجود تھے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/myijV

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے