Breaking News
Home / Ameen Zuhaib (page 3)

Ameen Zuhaib

خبرونظر کیا فرانس کا نمائندہ کلچر عریانیت ہے؟

13ستمبر2016 فرانس کا ’نمائندہ‘ کلچر اگر فرانس کے وزیر اعظم منوئیل والس سے پوچھا جائے کہ ان کے ملک کا نمائندہ کلچر کیا ہے تو اُن کا صاف جواب ہوگا ’عورت کی عریانیت‘ ۔وہ کہتے ہیں کہ بُرقنی کے مقابلے میں عورت کے برہنہ پستان فرانس کی زیادہ بہتر نمائندگی …

مزید »

خبرونظر ۷؍ستمبر ۲۰۱۶ء مہاراشٹر سے ایک اہم آواز

خبرونظر  ۷؍ستمبر ۲۰۱۶ء مہاراشٹر سے ایک اہم آواز مہاراشٹرمیں بے قصور مسلم نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کے خلاف مہاراشٹر ہی سے ایک اہم آواز آئی ہے ۔ یہ آواز ہے مراٹھا لیڈر شرد پوار کی جن کا کہنا ہے کہ مہاراشٹر اے ٹی ایس (اینٹی ٹیررزم اسکواڈ) مسلم نوجوانوں کوغیر …

مزید »

میانمار کے مظالم کے شکار روہنگیا مسلمانوں کے مسائل کے حل کی تلاش ۔ کوفی عنان کی قیادت میں وفد میانمار میں

ینگون ۸ستمبر ۲۰۱۶ ہرپل آن لائیں نیوز اقوام متحدہ کے سابق سربراہ کوفی عنان کی قیادت میں ایک وفد نے میانمار کے مظالم کے شکار روہینگیا مسلمانوں کے مسائل کے حل کی کوشش شروع کی ہیں ۔ وفد نے نسلی بنیاد پر بے دخل ہونے والے افراد سے ملاقات کی …

مزید »

اس ہفتے ریاست میں اچھی بارش کی پیشین گوئی

بنگلورو21؍اگست(ایجنسی)ریاست کے بیشتر علاقوں میں بارش کی قلت کے سبب بجلی اور پانی کے بحران کے اندیشوں کے درمیان ریاستی محکمۂ آفات سماوی کے ڈائرکٹر ڈاکٹر جی ایس سرینواس ریڈی نے یہ خوش خبری دی ہے کہ اگلے دو دنوں کے اندر ریاست کے بیشتر علاقوں میں اچھی بارش کی …

مزید »

فرقہ پرست طاقتیں ملک کے امن وامان کی دشمن

جماعت اسلامی ہند کے زیرِ اہتمام’ امن وانسانیت‘مہم پروگرام سے مولاناسید جلال الدین عمری کاخطاب,شرپسندوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی ضرورت ہے: انتظار نعیم نئی دہلی، 21؍اگست(ہرپل آن لائن/آئی این ایس انڈیا)شرپسند اور فرقہ پرست طاقتیں ملک کے امن وامان کو نیست ونابود کرنے پر تلی ہیں، ان کا …

مزید »

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے دہلی میں ترکی کے سفیر سے کی ملاقات ؛مشکل ترین حالات سے نمٹنے میں ترک عوام اور قیادت کو دی مبارک باد

نئی دہلی :  (ہرپل نیوز) ترکی میں فوجی بغاوت پر قابو پانے کے بعد  پر جماعت اسلامی ہند کے ایک وفد نے  دہلی میں ترکی کے سفیر Burak Akçapar سے ملاقات کی اور  مشکل ترین حالات سے نمٹنے میں ترکی  کے عوام اور قیادت کو مبارک باد دی ۔ یہ …

مزید »

خبرو نظر (۱۰؍اگست ۲۰۱۶ء) مردم شماری اور قادیانیت

مردم شمار ی او ر قادیانیت ۲۰۱۱ء کی مردم شماری رپورٹ کا وہ حصہ، جس میں قادیانی فرقے کو مسلمانوں کا حصہ تسلیم کیا گیا ہے، انڈین میڈیا کی خصوصی دلچسپی کا باعث رہا۔ میڈیا نے اپنے پڑھنے اور سننے والوں کو زور دے کر بتایا کہ مسلم فرقوں میں …

مزید »

وزیر اعظم کی گولی مار دینے کی بات جچی نہیں رویش کمار

گولی مار دینے کی بات مجھے نہیں جچی، بھلے ہی یہ بات اس لئے کہی گئی ہو کہ ٹھوس طریقہ سے میسج چلا جائے. میری رائے میں وزیر اعظم کو ایسی مبالغہ آرائی سے بچنا چاہئے تھا. جن گئو رکشکوں کو وہ دو دن سے سماج دشمن عناصر، نقلی گئو …

مزید »

جی ایس ٹی کا فائدہ – غریبوں کو یا بڑی صنعتوں کو؟

رویش کمار بدھ کو راجیہ سبھا میں جس اتحاد اور خیرخواہی پر لوگ جذباتی ہوئے جا رہے ہیں، وہ دراصل اس لیے بھی ہے کہ معاشی پالیسیوں کے معاملے میں اب ساری جماعتیں ایک جیسی ہیں. خاص کر بی جے پی اور کانگریس. جب پالیسیوں میں ہی کوئی فرق نہیں …

مزید »

خبرونظر یکم اگست 2016

دانشوروں کی پہل سماجی ماہرین اوردانشوروں کے ایک حلقے نے عزم کیا ہے کہ ملک میں بھگوا یلغار کا مقابلہ علمی، عقلی اورتاریخی سطح پر کریں گے ۔ اس سلسلے میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار پیش پیش ہیں ، انہوںنے کئی معروف اہل قلم اورسرگرم اہل علم سے رابطہ …

مزید »