Breaking News
Home / Ameen Zuhaib (page 4)

Ameen Zuhaib

ریاست کی راجدھانی بنگلور میں موسلادھار بارش ؛نشیبی علاقے جل تھل ہوگئے،

بنگلورو۔30/جولائی ہرپل نیوز) پچھلے تین دن سے شہر میں جاری بارش کا سلسلہ کل رات شدت اختیار کرگیا۔ اس بارش کے نتیجہ میں شہر کے اکثر علاقے زیر آب آگئے۔ نشیبی علاقوں میں لوگوں کو رات بھر اپنے گھروں میں گھسنے والے پانی کو نکال کر گزارنا پڑا۔ سب سے …

مزید »

فرقہ واریت کا نیا نام ہے راشٹرواد

رويش کمار(مضمون نگار ہندوستان کے معروف صحافی اور ٹیلی وژن اینکر ہیں۔) میڈیا کے ذریعہ آپ کے ساتھ ایک کھیل کھیلا جا رہا ہے. کسی شخص کی سیاسی امنگوں کے لئے بہت سارے لوگ راشٹرواد کے گئو رکشا میں لگا دئیے گئے ہیں۔ گجرات کے دلتوں نے گئو رکشا کا …

مزید »

مہادائی مسئلے کی گونج لوک سبھا میں؛ کانگریس اور بی جے پی ممبران میں تکرار

نگلورو۔29/جولائی(ہرپل نیوز) مہادائی ٹریبونل میں حکومت کرناٹک کے خلاف فیصلے پر شمالی کرناٹک میں کسانوں اور عوام کی طرف سے زبردست احتجاج کی آگ بھڑک اٹھی۔ شمالی کرناٹک کے بیشتر اضلاع میں کل جمعرات کو غیرمعلنہ کرفیو جیسی صورتحال رہی، جبکہ ریاست بھر کی کنڑا تنظیموں نے کل سنیچر 30 جولائی …

مزید »

سریکلچرکالج کے طلبہ کا طویل احتجاج ؛حکمراں پارٹی پر احتجاجی طلبہ بے اعتنائی کا الزام

چنتامنی:29 /جولائی(ہرپل نیوز) چکبالاپور ضلع چنتامنی تعلقہ کے سپلی دیہات کے قریب میں واقع سریکلچر کالج کے طلباء طالبات نے کلاسس کو بائیکاٹ کرکے مسلسل 11دنوں سے دن رات احتجاج پرہے مگرالزام لگایا گیا ہے کہ حکومت  ان احتجاجی طلباء کی آواز کو بالکل نہیں سن رہی ہے۔ آج حلقے …

مزید »

جماعت اسلامی ہند کی 'امن و انسانیت مہم 21 اگست تا 4 ستمبر 2016

یہ محض روایتی طرز کی بیداری مہم نہیں ہے، بلکہ اس کا ہدف سماج میں کچھ ٹھوس اور محسوس تبدیلی لانا ہے/ سید سعادت اللہ حسینی <!– –> جماعت اسلامی ہند  کی 'امن و انسانیت مہم ' کے کنوینرنائب امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی  سے خصوصی انٹر ویو سوال …

مزید »

گجرات کا نیا روپ سڑکوں پر اترا دلت آندولن

روش کمار گجرات کے اونا شہر کی یہ تصویر آنکھوں سے زیادہ دل کو چبھتی ہے. ایک سماج کے ناطے ہم سب کو سوچنا چاہئے کہ لاٹھی لے کر مار رہے نوجوانوں کے ذہن میں اس تشدد کو کس نے بھرا ہوا ہے. خاندان، سماج، مذہبی کتاب، رسم یا سیاسی …

مزید »

اہ ہاشم انصاری- بابری مسجد کی بازیابی کی تحریک کا ایک مخلص مجاہد نہ رہا

وطن عزیز میں بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعے میں بابری مسجد کے لیے آواز اْٹھانے والے ہاشم انصاری 96 سال کی عمر میں گزشتہ 20جولائی2016کو ایودھیا میں انتقال کر گئے۔ہاشم انصاری کی رحلت ملت کے اس طبقہ کیلئے کسی صدمے کم نہیں ہے جنہیں محراب ومنبر سے سچی …

مزید »

غداروں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی:اردوغان نے دیا انتباہ

انقرہ،16جولائی؍(ہر پل نیوز/ ایجنسی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ملک سے غداری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال حکومت کے کنٹرول میں ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ غداروں کو اس حرکت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی …

مزید »

حکومت کا تختہ پلٹنے کی سازش ناکام، 161 افراد ہلاک، ہزاروں افسران و سپاہی گرفتار

ترکی میں ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے بعد وزیر اعظم بینالی یلدرم نے کہا ہے کہ یہ کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور اس کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو ’انصاف کے کٹہرے‘ میں لایا جائے گا۔ وزیر اعظم یلدرم کا …

مزید »

ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پر کمٹہ کے باشعور لوگوں نے کی سید خلیل الرحمن کی تہنیت

بھٹکل:15/ جولائی(ایس او نیوز)قائدقوم اور مختلف سماجی و تعلیمی اداروں نیز جماعتوں سے منسلک جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن کو حال ہی میں آئرلینڈ کے الڈرسگیٹ یونیورسٹی کی طرف سے دبئی میں تفویض کی گئی ڈاکٹریٹ پر مبارکبادی پیش کرتے ہوئے کمٹہ کی الاحسان ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے تہنیت کی گئی …

مزید »