Breaking News
Home / Ahmed Siddiqua

Ahmed Siddiqua

گیان پیٹھ اور پدم بھوشن اعزاز یافتہ ہندی کے معروف شاعر کنور نارائن کا انتقال

نئی دہلی: 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) گیان پیٹھ اور پدم بھوشن اعزاز یافتہ ہندی کے معروف شاعر کنور نارائن کا آج صبح یہاں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 90برس کے تھے۔ان کے کنبہ میں اہلیہ کے علاوہ ایک بیٹا ہے۔ ان کی آخری رسومات شام پانچ بجے لودھی روڈ …

مزید »

ڈان داؤد ابراہیم کی جائیداد کی نیلامی پرممبئی میں 1993جیسے دھماکوں کی دھمکی ، ممبئی پولیس حرکت میں

ممبئی: 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) گزشتہ روز جنوبی ممبئی میں واقع داؤد ابراھیم کی تین جائیدادوں کی گیارہ کروڑمیں نیلامی کے بعد ڈی کمپنی نے کوئی خاصی دلچسپی نہیں دکھائی ،جوکہ حیرت انگیز بات تھی اور لیکن رات دیر گئے ممبئی پولیس کا سکون اُس وقت غارت ہوگیا جب عثمان چودھری …

مزید »

تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کے درجہ کے طورپر مناسب عمل آوری کے لئے بل سازی کی تیاری

حیدرآباد: 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کے درجہ کے طورپر مناسب طورپر عمل کے لئے بل کی تیاری کاکام جاری ہے۔اس سلسلہ میں محکمہ بلدی نظم ونسق اور محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے کوششوں کا آغاز کردیا گیاہے۔حال ہی میں وزیراعلی کے چندرشیکھر راو …

مزید »

بلوچستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 15 افراد کی لاشیں برآمد

 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ضلع کیچ سے 15 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کمشنر مکران بشیر احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا اور ہلاک شدگان غیر قانونی طور …

مزید »

قرآن مغالطوں سے پاک کتاب ہے -ادریس آزاد

ایک مرتبہ حضرت رشید میاں کا درس ِ حدیث سنا۔ اس دن کی حدیث مبارکہ تھی، خیرکم من تعلم القرآن وعلمہُ ۔تم میں سے بہتر وہ ہے جو قران سیکھے اور (دوسروں کو) سکھائے۔ حضرت نے بعض شارح محدثین کے استناد کے ساتھ قران سیکھنے والوں کے چھ درجے بتائے۔ …

مزید »

موسم سرما اور اسلامی ہدایات

عبدالرشید طلحہ نعمانی ؔ اِس کائناتِ ہست و بود میں اللہ ربّ العزت کی تخلیق کے مظاہر بے شمار ہیں ؛ان ہی میں موسموں کا اختلاف بھی قدرت الہی کا عظیم مظہر ہے، اللہ تعالی نےتعریف وتعارف کی مصلحت سے جہاں انسانی مزاج و طبیعت، رنگ ونسل اور خاندان و …

مزید »

گجرات انتخابات:راہل گاندھی کے یہ چار کارڈ یا نتیش کمار کا ایک دعوی، کون ثابت ہوگا صحیح؟

گاندھی نگر،15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) گجرات میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے۔اس بار گجرات میں کانگریس جیتنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور اس کے لئے وہ کسی سے بھی پیچھے نہیں ہے۔وہیں بی جے پی جہاں …

مزید »

مہاراشٹر کے نانڈیڑ میں بی جے پی، شیوسینا کے ورکرس میں مارپیٹ. پولیس لاٹھی چارج میں کئی زخمی

ناندیڑ (ہرپل نیوز، ایجنسی) 7 نومبر; بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جارہے ہیں، تازہ واردات مہاراشٹرا کے نانڈیز میں پیر کو اُس وقت پیش آئی جب  شیوسینا کے ایم ایل اے پرتاب پاٹل چکلیکر کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی ہی پارٹی کے …

مزید »

ملک کے موجودہ حالات میں دعوت دین کی اہمیت – محمد فراز احمد

جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ و اڑیسہ کی جانب سے ماہ دسمبر میں بڑے پیمانے پر دعوتی مہم منائی جانے والی ہے جس کی تفہیمی نشست دفتر حلقہ حیدرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ریاست کے مقامی و ضلعی ذمہ داران کے علاوہ تمام ہی ذیلی تنظیموں کے ذمہ داران …

مزید »

سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد پھر مشکل میں ،اغوا اور جعل سازی جیسے سنگین دفعات کے تحت کیس درج

 الہ آباد ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر:سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی سابق ممبر اسمبلی محمد اشرف کے خلاف الہ آباد میں تازہ ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔عتیق احمد اور محمد اشرف پر اغوا اور جعل …

مزید »