Breaking News
Home / Ahmed Siddiqua (page 10)

Ahmed Siddiqua

جی پرمیشور نے یڈویورپا کو للکارا۔ کہا سی بی ائی کی عدالت سے بچنے والے یڈیورپا عوامی عدالت کا سامنا کریں

شیموگہ:۔ضلع کانگریس کی جانب سے آج پارٹی کے کارکنان کیلئے منعقدہ جلسہ میں کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے یڈویورپا کو للکارتے ہوئے کہا کہ یڈویورپاجی آپ سی بی آئی کی عدالت سے تو بری ہوگئے ہیں لیکن آنے والے انتخابات میں عوام کی عدالت میں آکر …

مزید »

بول یہ تھوڑا وقت بہت ہے. از نایاب حسن

حالیہ دنوں میں لگاتارحالات اس تیزی سے بدل رہے ہیں کہ ذہن و دماغ پرحیرانی سی طاری ہوئی جاتی ہے،ایک مسئلے کو دبانے کے لیے دوسرامسئلہ پیدا کیا جا رہاہے،ایک حادثہ ٹل نہیں پاتاکہ دوسراحادثہ رونماہوجاتاہے۔یکساں سول کوڈکے شورشرابوں اوران کے جواب میں نمایندہ مسلم اداروں کی’’تحفظِ شریعت کانفرنسوں‘‘کے دوران …

مزید »

کنداپور میں ریت نکالنے والا مزدور ندی میں ڈوب کر ہلاک

کنداپور 4/نومبر(ہر پل نیوز) موتی پور اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا رامو(40 سال) نامی ایک ریت نکالنے والا مزدور ندی میں حادثاتی طور پر گرنے کی وجہ سے ڈوب کر ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔پولیس میں درج شکایت کے مطابق راموریت نکالنے کی مزدوری کیا کرتاتھا۔ وہ اپنی …

مزید »

این ڈی ٹی وی پر پابندی کا معاملہ؍ایڈیٹرس گلڈ کی سخت تنقید، پریس کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیا،فیصلہ کی منسوخی کامطالبہ

نئی دہلی، 4 ؍نومبر(ہر پل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا نے ملک کے ایک اہم ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کی نشریات پرایک دن کی پابندی عائد کرنے کے ایک بین وزارتی پینل کے فیصلہ کو سخت تنقید کانشانہ بناتے ہوئے اسے پریس …

مزید »

قومی کونسل کے اجلاس کے لیے کالیکٹ پہنچے امت شاہ، غربت اور دہشت گردی ہوں گے اہم ایشو

کالیکٹ، 22؍ستمبر(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )بی جے پی کی کل سے شروع ہو رہے قومی کونسل کے تین روزہ اجلاس میں بی جے پی کے اعلی رہنما غربت کے خاتمے کی کوشش کے تحت حاشیہ پر پڑے دلتوں تک پہنچ بنانے کے لیے اپنے غریب فلاح و بہبودایجنڈے …

مزید »

امریکہ اور روس کی قیادت میں شامی مذاکرات کا آغاز

نیویارک ، 21؍ستمبر(ہرپل نیوز) ؍آئی این ایس انڈیا )شام میں جنگ بندی کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں ٹوٹ جانے کے بعد امریکہ اور روس مشترکہ طور پر نیویارک میں شامی بحران کے حل اور امن کی راہیں تلاش کرنے کے لیے مذاکرات کررہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ جان …

مزید »

ٹمکور،منگلور،شیموگہ،ہبلی دھارواڑبنیں گے سمارٹ سٹی

نئی دہلی، 20 ستمبر (ہرپل نیوز/یو این آئی) مرکزی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اہم منصوبے 'اسمارٹ سٹی' کے تحت 66 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے بنارس، آگرہ، اجمیر، اجین اور تروپتی سمیت 27 شہروں کو اسمارٹ سٹی کی شکل میں تیار کرنے کا اعلان کیا …

مزید »

بھٹکل مسلم ہیلتھ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 25ستمبر کوبھٹکل میں ہوگا مفت طبی کیمپ

بھٹکل :21/ستمبر (ہرپل نیوز) این اے بی ایچ سے منظور شدہ منگلورو کے مشہور انڈیانا اسپتال اور ہردروگ ادارے کے زیر اہتمام بھٹکل مسلم ہیلتھ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 25ستمبر کی صبح 9بجے سے شام 2بجے تک تعلقہ کے آسیہ اسپتال میں مفت طبی جانچ کیمپ کاانعقاد ہوگا۔ اس بات کی …

مزید »