Breaking News
Home / Ahmed Siddiqua (page 3)

Ahmed Siddiqua

اندوہناک سڑک حادثے میں بھٹکل کی معروف شخصیت ابراہیم کاکڑے جاں بحق

بھٹکل(ہرپل نیوز)19 ڈسمبر:بھٹکل رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے پرآج  شام قریب 5:15 بجے پیش آئے ایک سڑک حادثے میں بھٹکل کی معروف شخصیت ابراہیم حسین شریف عرف کاکڑے ابراہیم کا انتقال ہوگیا ۔ وہ پچھتر برس کے تھے ۔بتایا گیا ہے کہ موصوف خلیفہ اسٹریٹ سے اپنے قریبی رشتہ دار …

مزید »

شام و عراق آگ اور خون کی بستی

نہال صغیر بہار عرب جس نے عرب کے لوگوں کو برسوں سے مسلط آمریت سے چھٹکا را پانے کی قوت بخشی ۔آج وہی بہار عرب ان کے لئے آگ و خون کا دریا بن چکا ہے ۔چار سال قبل جب شام کے عوام نے تین دہائیوں سے مسلط اسدخاندان کی …

مزید »

اپنی تربیت کیسے کریں؟ عبد العزیز

تحریر: خرم مرادؒ ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیز (دوسری قسط) تربیت کا مقصود، جنت: ہماری نگاہ و دل کیلئے کون سا مقصد سب سے بڑھ کر محبوب ہونا چاہئے کہ جس کے حصول میں کامیابی پر ہماری اپنی تربیت کی ساری کوشش مرکوز ہو؟ پہلے ہی قدم پر یہ فیصلہ کرنا اس …

مزید »

اتراکھنڈ میں مسلم ملازمین کو جمعہ کی نماز کے لئے ملے ڈیڑھ گھنٹہ کے وقفہ کی بی جے پی نے کی مخالفت

دہرادون(ہرپل نیوز)19 ڈسمبر:۔ اتراکھنڈ حکومت نے اسمبلی انتخابات سے ٹھیک پہلے مسلم سرکاری ملازمین کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ ہریش راوت حکومت نے جمعہ کی نماز کے لئے مسلم ملازمین کو 90 منٹ کا وقفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ راوت کابینہ نے اس تجویز کو پاس کر دیا ہے۔ …

مزید »

تاج محل پر بڑھ رہی ہے فضائی آلودگی، ایک دن میں نو ہزار سے زیادہ سیاحوں کی نہیں ہوگی انٹری!۔

نئی دہلی۔ تاج محل کو آلودگی اور دوسرے خطرات سے بچانے کے لئے نیشنل انوائرنمنٹ انجینئرنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (نيری) نے اپنی ایک ایسی رپورٹ جاری کی ہے، جسے مان لیا گیا تو ایک دن میں 9000 سے زیادہ سیاح تاج محل کا دیدار نہیں کر پائیں گے۔ یعنی پہلے …

مزید »

بلاد شام –تاریخ وفضیلت اور موجودہ شام (سیریا) : مقبول احمد سلفی

 مقبول احمد سلفی بلاد شام کی تاریخ بلاد شام چارممالک پر مشتمل ہےوہ سوریہ ،لبنان،فلسطین اور اردن  ہیں۔پہلی عالمی  جنگ عظیم تک یہ چاروں ممالک ملک شام سے شامل تھا۔  انگریزوں اور اہل فرانس کی مکاری سے اسے ٹکڑوں میں تقسیم کردیا گیااور 1920موجودہ شام بنام سوریاوجود میں آیا۔ انگریزی …

مزید »

اب عدلیہ میں بھی دوہرا پیمانہ؟ ڈاکٹر عابد الرحمن

 ڈاکٹر عابد الرحمن ’مسلم اور غیر مسلم (اکثریتی اور اقلیتی)ملزمین کے لئے الگ الگ پیرامیٹرس ہیں‘ یہ بات دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور بیسویں لاء کمیشن کے سربراہ جسٹس اے پی شاہ صاحب نے دہلی میں ’ناحق گرفتار کئے گئے یا مجرم قرار دئے گئے افراد کے …

مزید »

گجرات : 1700 کروڑ کے چائے والے پر چھاپہ ماری جاری ، اب 50 کلو چاندی کے برتن برآمد !۔

سورت: گجرات کے سورت میں کاروباری کشور بھجياوالا پر چھاپہ ماری کا سلسلہ جاری ہے اور ایک سے بڑھ کر ایک نئے انکشافات بھی ہو رہے ہیں۔ چھاپے میں اب کشور بھجياوالا کی دکان سے چاندی کے برتن برآمد ہوئے ہیں۔ ان برتنوں کا وزن تقریبا 50 کلو ہے۔ یہ …

مزید »

سیاسی جماعتوں کے چندے کی جانچ کرانےکمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ؛ کل جنتر منتر پرہوگی ”ہلہ بول“ریلی

نئی دہلی،(ہرپل نیوز)18 ڈسمبر:سوراج ابھیان کے لیڈر پرشانت بھوشن نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی اس مانگ کی حمایت کی کہ سیاسی جماعتوں کے چندے کے ذرائع کی جانچ کرانے کے لئے ایک کمیشن تشکیل دی جائے۔مشہور وکیل پرشانت بھوشن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو پرانے …

مزید »

واڈرا زمین سودا مسئلہ: کانگریس نے بی جے پی پرلگایا سیاسی انتقام کا الزام

ئی دہلی(ہرپل نیوز)17 ڈسمبر:رابرٹ واڈرا متنازعہ زمین سودے کے پھر سے کانگریس کو پریشان کرنے کے درمیان پارٹی نے اپنی صدر سونیا گاندھی کے داماد سے منسلک ایک کمپنی کو نافذ کرنے والے ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے طلب کئے جانے کوآج انتقام بھرااورپریشان کرنے والا قدم بتایا۔ کانگریس کے ترجمان ردیپ …

مزید »