Breaking News
Home / Ahmed Siddiqua (page 4)

Ahmed Siddiqua

دستورِ مدینہ کے تحت عدلیہ :عبد العزیز

اس دفعہ کا دوسرا حصہ اپنے پہلے حصے کی طرح اہم ہے جس میں کہا گیا ہے: ’’جب تک اس سے مسلمانوں کو ضرر نہ پہنچے گا اور نہ ہی وہ ان کے خلاف دوسروں کی مدد کرے گا‘‘۔ دستور کی اس دفعہ سے ہم نے یہ رائے قائم کی …

مزید »

پیغامِ سیرت کو عام کرنے کی ضرورت ہے! مفتی محمد صادق حسین قاسمی

مفتی محمد صادق حسین قاسمی ربیع الاول کی بارہ تاریخ گزری چکی ہے،جس کو بڑے اہتمام کے ساتھ یومِ میلاد النبی ﷺکے طور پر منایا جاتا ہے ۔عشق ومحبت کے اظہار کے لئے طرح طرح کے مظاہرے کئے جاتے ہیں ،بہت دھوم دھام سے جشنِ میلادکے پروگرام رکھے جاتے ہیں …

مزید »

آندھرا پردیش میں 4.4لاکھ کی قیمت کے نئے نوٹ برآمد

مچھلی پتنم،(ہرپل نیوز)17 ڈسمبر:آندھرا پردیش کے کرشنا ضلع میں بغیر حساب کتاب والے 2ہزار کے نئے نوٹوں میں 4.4لاکھ روپے برآمد کئے گئے ہیں۔ گمپلاگڈم کے اسسٹنٹ انسپکٹر پی ایس آر کرشنا نے بتایا کہ آج علی الصبح گمپلاگڈم منڈل کے گوسویڈو گاؤں میں چارافراد کے پاس موجود نقد رقم کے …

مزید »

کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے نوٹ بندی کو بتایا 'مودی کی تشکیل کردہ تباہی؛ بیلگام میں عوام الناس سے خطاب

بیلگام (ہرپل نیوز)17 ڈسمبر:۔کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کرناٹک کے شہر بیلگام  میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نوٹ بندي اور دیگر معاملات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جم کر کھینچائی کی. راہل نے کہا، 'پارلیمنٹ ہاؤس میں مودی جی نے کسانوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ کسان …

مزید »

بنگلورو: بدعنوان افسران کو اے سی بی نے بنایا نشانہ؛ پانچ مقامات پر بیک وقت چھاپے، بے شمار دولت ضبط

بنگلورو۔(ہرپل نیوز)17 ڈسمبر: ڈرائیور رمیش گوڈا کی خود کشی کے سلسلہ میں گرفتار شہر کے اسپیشل لینڈ اکویزیشن آفیسر بھیما، محکمہئ تعمیرات عامہ کے ایگزی کیٹیو انجینئر شیورام، فاریسٹ آفیسر ٹی نرسمہا مورتی، اسسٹنٹ انجینئر شیولنگپا کلشٹی یہ وہ بدعنوان افسران ہیں جن کے ٹھکانوں پر آج انسداد کرپشن بیورو کے …

مزید »

آج راہول گاندھی بلگاوی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

بنگلورو۔(ہرپل نیوز)17 ڈسمبر: بلگاوی میں کل سابق وزیراعظم آنجہانی اندراگاندھی کی صد سالہ تقریبات کے پروگرام میں شرکت کیلئے اے آئی سی سی نائب صدر راہول گاندھی کی آمد کیلئے پوری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ یہاں کے ضلع اسٹیڈیم میں دوپہر دو بجے راہول گاندھی اس سلسلے میں ایک بہت …

مزید »

حلب میں ہلاکو خان اور تاتاریوں کی واپسی : منصور عالم قاسمی

منصور عالم قاسمی  ملک شام کا سب سے قدیم اور دوسرا سب سے بڑا شہر حلب :انتہائی دلکش ،جاذب نظر اور خوبصورت ۔یہاں بڑے بڑے قلعے ،تاریخی عمارتیں ،لمبے لمبے کھجور کے درخت ،چودھویں صدی کا تاریخی بازار مدینہ السوق جس میں پتھر سے بنی گلیاں ،اسلامی عظمت کی شان …

مزید »

کالا دھن رکھنے والوں کو حکومت نے دیا ایک اور موقع، 31 مارچ ہے آخری تاریخ

نئی دہلی(ہرپل نیوز)17 ڈسمبر:۔ کالا دھن رکھنے والوں کو حکومت نے ایک اور موقع دیا ہے۔ حکومت نے آج سے کالے دھن کو سفید کرنے کے لئے ایک نئی اسکیم شروع کی ہے۔ اس اسکیم کا نام ' پردھان منتری غریب کلیان یوجنا' ہے، جس کے تحت 50 فیصد ٹیکس دے …

مزید »

مودی کے ساتھ ڈیل کرنا بند کریں راہل، پی ایم کے خلاف ثبوت ہے تو پیش کریں: کیجریوال

نئی دہلی(ہرپل نیوز)17 ڈسمبر:۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو پریس کانفرنس کر وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس نائب صدر پر ڈیل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اروند کیجریوال نے راہل گاندھی سے کہا کہ پی ایم مودی کے ساتھ ڈیل کرنا بند کریں، نہیں تو ملک …

مزید »

خدایا! اہلِ حلب کی مدد فرما! مفتی محمد صادق حسین قاسمی

مفتی محمد صادق حسین قاسمی اس وقت دنیا عجیب دور سے گزررہی ہے ،ہر طرف قتل و خون ریزی کا بازار گرم ہے ،ظالم بے لگا م ہوکر ظلم وستم ڈھانے میں لگے ہوئے ہیں اور مظلوم بے بس و بے سہارا ہوکر لقمۂ تر بنے جارہے ہیں،انسانی جانوں کی …

مزید »