Breaking News
Home / Ahmed Siddiqua (page 5)

Ahmed Siddiqua

حلب(شام) کا سقوط اور خاموش تماشائی بنی دنیا: مھدی حسن عینی

  مغیبات و بشارتوں کے ملک سیریا میں جب سےبشار الاسدکے ہاتھ میں زمام اقتدار آیا ہے.. اس نےتاتاریوں کےطرز پر سنیوں کاقتل عام،ان کی آبادیوں کوتاراج کرکےانکے بچوں وعورتوں پرنیوکلیائی ہتھیاروں کااستعمال کرکے پورےسیریامیں سنیوں  پر عرصہ حیات تنگ کردیا ہے، کئی لاکھ لوگ ہجرت کرگئے، جو رہ رہے ہیں …

مزید »

آج نصف شب کے بعد سے کہیں نہیں چلیں گے 500 کے پرانے نوٹ

نئی دہلی ( ہرپل نیوز)15ڈسمبر: آج رات 12 بجے سے 500 روپے کے پرانے نوٹوں کا استعمال مکمل طور پر بند ہو جائے گا۔ اب تک ہسپتال، پٹرول پمپ، موبائل ریچارج، ریلوے سفر میں 500 کے پرانے نوٹ چل رہے تھے، لیکن آج رات 12 بجے کے بعد سے یہ …

مزید »

15 ڈسمبر مولانا امین احسن اصلاحی کا یوم وفات. از ابوالحسن بھٹکلی

علامہ امین احسن اصلاحی 1904 میں یوپی کے شہر اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے،مدرسہ اصلاح سرائے میر سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد وہ 1924میں روزنامہ "مدینہ" مقرر ہوئے- 1941 میں وہ جماعت اسلامی میں شامل ہوئے اور اپنے علمی تبحر کی وجہ سے حفظِ مراتب میں مولانا مودودی …

مزید »

کالا دھن ہوا گلابی اور دیکھئے ہوتا ہے کیا! راحت علی صدیقی قاسمی

غربت و افلاس، فاقہ کشی ،تنگ دستی، جہالت ،ہندوستان میں کثرت کے ساتھ موجود ہے،کثیر تعداد میں افراد غربت و افلاس کا شکار ہیں،صبح کی تابانی ان کے مقدر کی پیشانی کو روشن و منور نہیں کرپاتی،وقت کا گذران انہیں درد و الم اور تکلیف و کڑھن کے سوا کچھ …

مزید »

تاج محل کی خوبصورتی میں داغ لگا رہا ہے گولڈی كارونومس

نئی دہلی۔ تاج محل کی خوبصورتی میں داغ لگ رہا ہے۔ جگہ جگہ سے تاج محل ہرا ہرا نظر آنے لگا ہے۔ گولڈی كارونومس نام کے کیڑے نے تاج کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر اس پر ٹھکانا بنا لیا ہے۔ تاج پر فضائی آلودگی کا اثر بھی خاصا دکھائی …

مزید »

مودی کی وزیر کا غیر ذمہ دارانہ بیان، نوٹ بندی سے کسی کی جان نہیں جا رہی

نئی دہلی۔ کیش کی قلت سے پورا ملک بے حال ہے۔ آئے دن بینک اور اے ٹی ایم کے سامنے کیش کے لئے قطار میں کھڑے لوگوں کی موت کی خبریں آ رہی ہیں۔ لیکن، مرکزی وزیر کرشنا راج کو ایسا نہیں لگتا ہے کہ نوٹ بندی یا کیش کی …

مزید »

محترم نانا جان !مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ-ایک نظر میں -اسامہ شعیب علیگ

میرانانا جان سے تعلق بس اتنا ہی رہا کہ میں نے ان کو اپنی زندگی میں صرف تین بار دیکھا ۔میں اپنی عمر کی اس منزل میں تھا جس میں میرا شعور ابھی بہت بیدار نہیں ہوا تھالیکن مجھے آج بھی وہ منظر یاد ہے جب غالباً اگست 1990ءمیں نانا …

مزید »

دس ڈسمبر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کا یوم وفات – از: ابوالحسن مفاز بھٹکل

میر انیس 1803 محلہ گلاب باڑی فیض آباد میں پیدا ہوئے تھے- ان کے والد میر مستحسن خلیق، دادا میر حسن، پر داد امیر ضاحک قادرالکلام تهے، یوں شاعری انہیں ورثے میں ملی تھی- میر انیس نے ابتدائی تعلیم میر نجف علی فیض آبادی سے اور مولوی میر حیدر علی …

مزید »

ایک دن پہلے ہی ہوگئی تھی جے للیتا کی موت ؟

چنئی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر: گزشتہ اتوار کو جے للیتا کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، تاہم پیر دیر رات جے للیتا نے آخری سانسیں لیں۔ تاہم اب ایک چونکانے والی بات سامنے آئی ہے کہ پارٹی کے …

مزید »

اتوار کو سرکاری اردو اسکولوں کےلئے تعطیل کے احکامات

شیموگہ(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر:: ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری اردو اسکولوں کے میعار کو بہتر بنانے کیلئے ریاستی حکومت نے جمعرات کی نصف دن اور جمعہ کی تعطیل کو منسوخ کرتے ہوئے جمعہ کے دن نصف دن اور اتوار کو مکمل دن کی تعطیل کے جو احکامات جاری …

مزید »