Breaking News
Home / Ahmed Siddiqua (page 6)

Ahmed Siddiqua

چنئی میں پھر 24 کروڑ کے نئے نوٹ ضبط ، محکمہ انکم ٹیکس بھی حیران

چنئی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر:: نوٹ بندي کے درمیان لاکھوں کروڑوں کے نئے نوٹ پکڑے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ انکم ٹیکس نے چنئی میں چھاپہ ماری کرکے 24 کروڑ روپے ضبط کئے ہیں اور یہ تمام 2000 کے نئے نوٹوں میں ہیں۔ آئی ٹی نے ویلور کے پاس چھاپہ …

مزید »

حکومت کا ایک اور بڑا اعلان،ملک میں جلد جاری کئے جائیں گے پلاسٹک کے نوٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر:جعلی نوٹوں پر روک لگانے کے لئے حکومت اب ایک اور تیاری کر رہی ہے۔ مغربی ممالک کی طرز پر جلد ہی ہندوستان میں بھی پلاسٹک کے نوٹ آئیں گے۔ حکومت نے اس کی معلومات پارلیمنٹ میں دی ۔ وزارت خزانہ کے وزیر مملکت ارجن …

مزید »

حج 2017 کے لئے دو سے 24 جنوری تک درخواست فارم جاری اور جمع کئے جائیں گے

حیدرآباد : حج سیزن 2017کے لئے 2 جنوری سے24 جنوری 2017 تک حج درخواست فارم جاری اور وصول کئے جائیں گے۔ اسپیشل افسرتلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکورنے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج سیزن 2017 کے یکشن پلان کا اعلان کردیا ہے‘ جس کے مطابق …

مزید »

بیکل صاحب اپنے علم و فن کے آئینے میں

غزلیہ غنائیہ اور نظمیہ شعری حسن پارے کی سادگی میں پرکاری پیدا کرنے کا عمل خیال افروز اور معنی خیز ہے۔ گیت اور غزل کے امتیازی رویے سے خط ثالثہ کھینچنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ بیکل اتساہی نے کبیر و نظیر اور رستحان کے افکار کو اپنا …

مزید »

تین طلاق غیر آئینی، مسلم خواتین کے خلاف، پرسنل لاء بورڈ کا قانون آئین سے بالاتر نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، اہجسنی)8 ڈسمبر تین طلاق کے معاملے پر ملک میں جاری بحث کے درمیان الہ آباد ہائی کورٹ نے آج تین طلاق کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ تین طلاق مسلم خواتین کے ساتھ ظلم ہے۔ یہ خواتین کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی …

مزید »

گلبرگہ میں بزرگ ادیب و محقق پروفیسر محمد ہاشم علی کا انتقال پر ملال

گلبرگہ(ہرپل نیوز، اہجسنی)8 ڈسمبر: بزرگ ادیب و محقق علمی شخصیت پروفیسر محمد ہاشم علی صاحب کا آج 87 سال کی عمر میں ان کی رہائش گاہ واقع مہتاب علی کمپاؤنڈ (ایوان شاہی روڈ) میں انتقال ہوگیا۔ وہ ایک عرصہ سے صاحب فراش تھے۔ ڈاکٹر وہاب عندلیب صاحب کی اطلاع کے …

مزید »

جنیدجمشید کی شہادت.. مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے – سید آصف ندوی

سوشل میڈیا پر جیسے ہی اس خبر پر نظر پڑی کہ تبلیغی جماعت کے فعال و متحرک کارکن اور حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی محنت کا لگایا ہوا شجر سایہ دار مداح رسول صلی الله علیہ وسلم جنید جمشید ایک فضائی حادثے میں شہید ہوگئے ہیں. تو یوں محسوس …

مزید »

وہ بھی جب رخصت ہوا تو اک کہانی دے گیا – حفیظ نعمانی

جنوبی ہند کی اندراگاندھی جس نے کبھی کسی کادباؤ قبول نہیں کیا آخر کاردل سے ہار گئیں اور 6؍ دسمبر کو شام کے وقت برہمن ہونے کے باوجود دفن کردی گئیں۔ وہ برہمن ہندو ہونے کے باوجود ان دراوڑوں کی لیڈر رہیں جو ہندی سے اور ہندو سے نفرت کی …

مزید »

دہلی میں چار دنوں کی راحت کے بعد دھند کی واپسی، ہوائی جہاز کی خدمات متاثر

نئی دہلی۔(ہرپل نیوز، اہجسنی)7 ڈسمبر, چار دنوں کی راحت کے بعد دہلی میں آج ایک بار پھر صبح دھند چھائی رہی جس سے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 50 میٹر سے بھی کم دوری تک ہی دیکھا جا سکتا تھا۔ اس سبب سے کم سے کم تین بین …

مزید »