Breaking News
Home / Ahmed Siddiqua (page 9)

Ahmed Siddiqua

سپریم کورٹ میں ہائی وولٹیج ڈرامہ ، جسٹس كاٹجو کو توہین عدالت کا نوٹس

نئی دہلی: (ہرپل نیوز /ایجنسی12 نومبر) سپریم کورٹ میں آج اس وقت ہائي وولٹیج ڈرامہ دیکھنے کو ملا جب اس نے کیرالہ کےسومیا عصمت دری اور قتل کیس میں اپنے ہی سابق جج مارکنڈے كاٹجو کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔ عدالت عظمی کے فیصلے پر تنقید کے لئے …

مزید »

مشہور شاعر ظھیر فنا اور شاہینہ شاہنواز کو پیش آیا سڑک حادثہ. حادثے میں شاہینہ جاں بحق اور ظھیر احمد فنا شدید زخمی

شیموگہ (ہرپل نیوز): 10 نومبر: شمیوگہ میں اردو کے معروف شاعر ظہیر احمد فناشیموگہ اور چکمگلور شہر کی الامین ہائی اسکول کی وظیفہ یاب پرنسپل شاہینہ شہنوازشاہین حادثہ کاشکار ہوئے ہیں. اس حادثے میں شاہینہ شاہین جاں بحق ہوئی ہیں جب کہ ظہیر احمد فناکو زخمی حالت میں میگان اسپتال …

مزید »

ماں کی موت کے بعد پانچ سو اور ہزار کا نوٹ لے کر کفن کیلئے دن بھر بھٹكتا رہا نوجوان

دھے پورہ : وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کالے دھن کے نام پر 500 اور 1000 کے نوٹ بند کرنے کے اعلان کے بعد لوگوں میں افراتفری کا ماحول ہے اور لوگ کافی پریشانیوں سے دوچار ہیں ۔ لوگ نہ سبزی خرید پا رہے ہیں نہ ہی راشن۔ پٹرول …

مزید »

کولکاتہ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس کے موقع پر بی جے پی نکالے گی یکساں سول کوڈ کی حمایت میں ریلی

کلکتہ : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مجوزہ کلکتہ اجلاس جو 18,19اور 20نومبر کو منعقد ہونا ہے کے موقع پر مغربی بنگال بی جے پی کے جانب سے 18مئی کو یکساں سول کوڈ اور تین طلاق پر پابندی کے مطالبہ کی حمایت میں مظاہرے کے اعلان سے کلکتہ …

مزید »

مہاراشٹر کی جیلوں میں مسلم قیدیوں کی حالت زار پر جمعیت علماء نے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس سے کی ملاقات

(پونے, مہاراشٹر. ہرپل نیوز ایجنسی) ۸؍ نومبر دہشت گردی کے الزامات کے تحت پھانسی اور عمر قیدکی سزائے پانے والے دو مسلم نوجوانوں کے بوڑھے والدین نے آج پونے میں ڈائرکٹر جنرل آف پولس (جیل)سے پونے میں ملاقات کی اور ان سے ان کے لڑکوں کو ضروری طبی امداد اور …

مزید »

ٹرانسپورٹیشن کرایہ میں اضافہ کے مطالبے کے ساتھ 8؍ہزار سے زائد ٹرک مالکان کا احتجاج

بنگلورو:7؍نومبر(ہرپل  نیوز) لوڈنگ۔ ان لوڈنگ، ٹرانسپورٹیشن کرایہ میں اضافہ کی مانگ کو لے کر انابھاگیہ اسکیم کے تحت سرکاری ویرہاؤز سے راشن ڈپوؤں کو راشن کی سربراہی کررہے 8؍ہزار سے زائد ٹرک مالکان نے کل سے جو ہڑتال شروع کی ہے وہ دوسرے دن میں داخل ہوچکی ہے۔ ریاست بھر …

مزید »

بھوپال میں انکاؤنٹرنہیں آٹھ مسلم نوجوانوں کا منصوبہ بند قتل کیا گیا ہے: گلزار اعظمی

 ممبئی ( ہر پل نیوز، ایجنسی ) 7 نومبر ۔جمعیۃ علماء کے وکلاء کا بھوپال دورہ ، جبل پور ہائی کورٹ سے رجو ع کیا جائے گا ممبئی : مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں آٹھ مسلم نوجوانوں کے فرضی انکاؤنٹر کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے وکلاء کی …

مزید »

سوشل میڈیا اور ہمارے کرنے کے کام. از سید صبغت اللہ حسینی

اکیسویں صدی کے ٹکنالوجی انقلاب نے دنیا پر کئی اثرات مرتب کئے۔ ان مثبت اور منفی اثرات سے دنیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ متأثر ہوا ہے۔ سیاسی ، سماجی اور معاشی سطح پر یہ اثرات اس قدر ہمہ گیر ہیں کہ اس سے کوئی مستثنیٰ نہیں ہے۔ ٹکنالوجی …

مزید »

صحافت کی آزادی کا احترام ، لیکن کوئی بھی چیز قومی سیکورٹی سے بالاتر نہیں : وینکیا نائیڈو

حیدرآباد:6 نومبر (ہرپل نیوز / ایجنسی) مرکزی وزیر اطلاعات ونشریات ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا ہے کہ صحافت کی آزادی کا احترام کیا جائے گالیکن کوئی بھی چیز قومی سکیورٹی سے بالاتر نہیں ہے۔ انہوں نے تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (ٹی یو ڈبلیو جے) کی جانب سے شہر …

مزید »

 بھوپال انکاؤنٹر: قانون و انصاف کی عصمت دری از! ڈاکٹر عابد الرحمن

(چاندور بسوہ) بھوپال میں پولس نے 8، مسلم نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔ انکاؤنٹر میں، انکاؤنٹرس کے متعلق فوری طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ کتنا حقیقت ہیں اور کتنا فسانہ ، کیونکہ ان میں سب کچھ پولس ہوتی ہے ، ان کا نشانہ پولس ہوتی ہے مظلوم بھی …

مزید »