Breaking News
Home / Arif sdt

Arif sdt

مسلم پنچایت کا قابل تعریف فیصلہ ، دولہے کے ساتھ جائیں گے صرف پانچ باراتی ، 151 روپے میں ہوگی شادی

بجنور (ہرپل نیوز، ایجنسی)29 اکتوبر: پنچایتوں کے فیصلہ پر تنازع ہوتے ہوئے تو آپ نے اکثر دیکھا ہوگا ، لیکن اترپردیش کے بجنور میں مسلم پنچایت نے ایک ایسا فیصلہ کیا ہے ، جس کی ہر طرف ستائش کی جارہی ہے اور ہر کوئی پنچایت کے فیصلہ کی تعریف میں …

مزید »

پروفیسرتبسم شہاب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہوں گے نئے پرو وائس چانسلر ، طارق منصور نے کیا منتخب

علی گڑھ (ہرپل نیوز، ایجنسی)29 اکتوبر: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی( اے ایم یو ) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے شعبۂ امراضِ اطفال کے پروفیسر تبسم شہاب کو یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔  پروفیسر تبسم شہاب کی تقرری آئندہ احکامات تک …

مزید »

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا تعلیمی میلہ شروع ، دلہن کی طرح سنوری جامعہ ، پورے کیمپس میں جشن کا ماحول

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)29 اکتوبر: سنٹرل یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی 97 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ہر سال منائے جانے والا’’ تعلیمی میلہ ‘‘ آج انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ شروع ہوا۔ دو روزہ تعلیمی میلے کے افتتاحی خطاب میں جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد …

مزید »

ہمالیہ اپنی جگہ سے ہٹ سکتا ہے ، لیکن ہندوستان اپنی تہذیبی روایات سے نہیں : مولانا سید ارشد مدنی

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)29 اکتوبر: ہندوستان ہمیشہ سے مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا گہوارہ رہا ہے جہاں مختلف مذاہب ، ذات ، نسل اور زبان بولنے والے صدیوں سے ساتھ مل جل کر رہتے آئے ہیں،یہی اس ملک کی شناخت بھی ہے اور خصوصیت بھی ۔ ہمالیہ پہاڑ اپنی جگہ …

مزید »

قبلہ اول کی بازیابی کے لئے ہر فلسطینی جدوجہد جاری رکھے گا : فلسطین سپریم کورٹ جج محمود الحباش

حیدرآباد (ہرپل نیوز، ایجنسی)29 اکتوبر: فلسطین کی مکمل آزادی تک ہر ایک فلسطینی اپنی جدو جہد جاری رکھے گا۔ جنہوں نے آزادی فلسطین کی تحریک شروع کی تھی اس دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے انہوں نے اپنی نئی نسل سے یہ عہد لیا تھا کہ وہ اس جد وجہد کو اس …

مزید »

سیاسی جماعتوں کی اندرونی جمہوریت کا مطالعہ کیا جانا چاہئے: نریندر مودی

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کسی پارٹی کا نام لئے بغیر کہا کہ ملک کی سیاسی پارٹیوں کی اندرونی جمہوریت کا مطالعہ کیا جانا چاہیے تاکہ سچے جمہوری اقدار کو مضبوط کیا جا سکے۔ مسٹر مودی نے یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر دفتر …

مزید »

ہندوستان کا ہر شخص پہلے ہندو ہے، اس پر کسی کو بھی اعتراض نہیں ہونا چاہئے: بھاگوت

اندور(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا کہ جس طرح امریکہ میں رہنے والا امریکی، جرمنی میں رہنے والا جرمن کہلاتا ہے اسی طرح ہندوستان میں رہنے والا ہر شخص پہلے ہندو ہے۔ مسٹر بھاگوت نے یہاں جسمانی کسرت کے …

مزید »

ملک بھر میں اشتعال انگیزی اور رد عمل کی سیاست پر مولانا محمود مدنی کی سخت تنقید

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے ملک بھر میں اشتعال انگیزی اور رد عمل کی سیاست پر سخت تنقید کی اور کہا کہ ایک سازش کے تحت ملک کی فضاء کو مکدرکرنے کی کوشش جارہی ہے، تا کہ عوام کی توجہ …

مزید »

ہاردک نے ریزرویشن معاملہ پرکانگریس کو 3 نومبر تک اپنا موقف واضح کرنے کا دیا الٹی میٹم

احمد آباد(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ گجرات اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو حمایت دینے کی قیاس آرائیوں کے درمیان پاٹيدار کمیونٹی کے لیڈر ہاردک پٹیل نے پٹیل برادری کو ریزرویشن دینے کے مسئلے پر اسے تین نومبر تک اپنا موقف واضح کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا نہیں …

مزید »

مدرسوں کو سردار پٹیل کی جینتی منانے کا فرمان، کسی کو نہیں ملی اطلاع

 دہرا دون(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔  اتراكھنڈ مدرسہ بورڈ کے کام کرنے کا طریقہ ایک بار پھر سوالوں کے گھیرے میں ہے ۔ سردار پٹیل کی جینتی منانے کا حکم بورڈ نے مدرسوں کو بھیجنے کا دعوی تو کر دیا ہے مگر جب مدارس میں رن فار یونٹی کی حقیقت دیکھی گئی …

مزید »