Breaking News
Home / Arif sdt (page 10)

Arif sdt

لکھنو انکاونٹر : سیف اللہ اور اس کے ساتھیوں کے داعش سے تعلق ہونے کا کوئی ثبوت نہیں : یوپی اے ڈی جے

لکھنؤ : یوپی پولیس نے واضح کیا ہے کہ لکھنؤ انکاونٹر میں مارے گئے سیف اللہ اور گرفتار دیگر مشتبہ دہشت گردوں کے تار براہ راست طور پر دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے ۔ ریاست کے اے ڈی جی لا اینڈ آرڈر …

مزید »

گوا ریلی میں بولے پی ایم مودی: ووٹ کاٹنے والے لوگ جمہوریت کے جیب كترے ہیں

پنجی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گوا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی سب سے بڑی بیماری غیر مستحکم حکومت ہے، جسے لوگوں کو ختم کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پی ایم مودی نے انتخابات میں 'ووٹ کاٹنے' کی سیاست کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں …

مزید »

مسلم ممالک کو لے کر ٹرمپ کی ویزا پالیسی کی گوگل کے سی ای او نے کی شدید تنقید ، ٹریولنگ عملہ کو بلایا واپس

نیویارک : ہند نژاد گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کی گئی نئی ویزا پالیسی کی شدید تنقید کی ہے ۔ جمعہ کو جاری کی گئی نئی پالیسی کے تحت 7 مسلم اکثریت والے ممالک کے شہریوں کو اگلے 3 …

مزید »

وقف املاک کو ڈیولپ کرنے کے لئے حکومت کے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں: نقوی

نئی دہلی۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے وقف املاک کو تیز رفتار طریقے پر ڈیولپ کرکے اس کی آمدنی میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس رقم کو مسلمانوں کی تعلیمی ، معاشی اور سماجی ترقی کو فروغ دینے کے عہد کا اظہار …

مزید »

وزارت خزانہ نے نوٹ بندی کے اعلان کے بعد زیادہ جمع والے کھاتوں کی رپورٹ طلب کی

نئی دہلی۔ نوٹ بندی کے اعلان کے بعد 30 دسمبر تک جن اکاؤنٹس میں بہت زیادہ پیسہ جمع کرایا گیا ہے حکومت نے بینکوں اور ڈاک خانوں سے 15 جنوری تک ان کی رپورٹ طلب کی ہے۔ ساتھ ہی اگر کسی اکاؤنٹ کے ساتھ پین نمبر یا فارم 60 منسلک …

مزید »

امریکہ میں فلوریڈا ہوائی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ، پانچ افراد ہلاک، آٹھ زخمی

واشنگٹن۔  امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل میں ہالی ووڈ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والی فائرنگ میں کم از کم پانچ لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ آٹھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ امریکہ کے ایم ایس این بی سی ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے ذرائع کے …

مزید »

ساکشی مہاراج کی اشتعال انگیزی: کہا ، چار بیویوں اور 40 بچوں کی بات کرنے والے ہیں ملک کے مسائل کے ذمہ دار

نئی دہلی۔ یوپی میں اسمبلی انتخابات سے ٹھیک پہلے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی کے لئے ایک خاص مذہب کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ساکشی مہاراج نے کہا ہے کہ ملک میں آبادی …

مزید »

عام بجٹ پیشی کے سلسلے میں اپوزیشن کے اعتراض پر کمیشن نے حکومت سے جواب طلب کیا

نئی دہلی۔ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد 18-2017 کے عام بجٹ کو الیکشن کے بعد پیش کئے جانے کے اپوزیشن کے مطالبے پر الیکشن کمیشن نے مرکزی حکومت کو خط لکھ کر بجٹ کی تاریخ آگے بڑھانے پر اپنا موقف پیش کرنے کو کہا ہے۔الیکشن کمیشن …

مزید »

فلسطین میں یہودی بستی معاملہ: اقوام متحدہ کو ملنے والی امداد میں 60 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کرے گا اسرائیل

اقوام متحدہ۔  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے فلسطین میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کو ختم کرنے اور وہاں جاری دیگر تعمیراتی سرگرمیوں کو فوری طور پر بند کرنے سے متعلق قرارداد منظور کئے جانے کی مخالفت میں اسرائیل نے آج کہا کہ اس کی طرف سے 2017 …

مزید »

اگر ملائم سنگھ نے اکھلیش کی مان لی یہ باتیں تو ہو سکتی ہے صلح!۔

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی)۔ سماج وادی پارٹی میں نشان اور اقتدار کو لے کر جاری رسہ کشی کے درمیان اب بھی اکھلیش اور ملائم سنگھ یادو میں صلح ہو سکتی ہے۔ لیکن اس کی کچھ شرائط ہیں جسے ملائم سنگھ کو ماننی پڑیں گی۔ اکھلیش یادو کے قریبی ذرائع کے مطابق مفاہمت …

مزید »