Breaking News
Home / Arif sdt (page 11)

Arif sdt

سماجواد پارٹی میں رسہ کشی عروج پر ، اکھلیش کی ملائم سے ملاقات ، امیدواروں کے انتخاب پر شدید ناراضگی کا اظہار

نئی دہلی : اسمبلی انتخابات سے عین قبل ایک مرتبہ پھر سماج وادی پارٹی میں رسہ کشی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے ۔ ایس پی لیڈروں کے درمیان صبح سے ہی میراتھن میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ حامیوں کا ٹکٹ کاٹے جانے سے وزیر اعلی اکھلیش یادو کافی …

مزید »

فلپائن میں باکسنگ مقابلے کے دوران دھماکہ، 33 زخمی

منیلا۔  فلپائن کے لیتے صوبے میں کل ایک مکے بازی مقابلہ کے دوران دھماکے میں 33 افراد زخمی ہو گئے۔ فلپائن میں گزشتہ ایک ہفتے کے اندر اندر کسی عوامی مقام پر دھماکے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک سیل فون کے ذریعہ یہ دھماکہ …

مزید »

عمان سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل

دبئی۔  عمان سعودی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل ہو گیا ہے۔ سعودی عرب كے ایک سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ عمان نے سعودی عرب کے نائب شہزادہ اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کو خط لکھ کر 40 ملکوں کے اس اتحاد میں شمولیت کی …

مزید »

تھانے میں پٹری سے اترے لوکل ٹرین کے پانچ ڈبے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

ممبئی۔ تھانے ضلع کے کلیان اور وٹھلواڑی اسٹیشن کے درمیان کرلا-انبرناتھ لوکل ٹرین کے پانچ ڈبے آج صبح پٹری سے اتر گئے۔ حکام نے بتایا کہ صبح پانچ بج کر قریب 53 منٹ پر ہوئے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اس حادثے کی وجہ سے ممبئی مضافاتی ریلوے کی …

مزید »

لالو یادو کا وزیر اعظم پر پھر نشانہ ، کہا : مودی کو عدالتی چکر سے بچانے کیلئے لایا گیا نوٹ بندی پر آرڈیننس

پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے آج الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اگلے سال 31 مارچ کے بعد پرانے نوٹ کے سلسلے میں قانونی تنازعہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کو بچانے کیلئے مرکزی حکومت نے نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسٹر …

مزید »

کانگریس کا وزیر اعظم مودی پر کالے دھن پر اپنے لیڈروں کی جانچ نہیں کرانے کا الزام

نئی دہلی۔ نوٹ بندی پر ایک بار پھر کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو گھیرا ہے۔ کانگریس کے ترجمان رنديپ سرجے والا نے گن-گن کر پی ایم مودی اور بی جے پی قومی صدر امت شاہ پر سوالات کی بوچھار کی۔ انہوں نے پی ایم …

مزید »

نوٹ بندی کے بعد 31 دسمبر کی رات پھر ملک کو خطاب کریں گے وزیراعظم مودی

نئی دہلی۔ چلن سے باہر ہو چکے نوٹوں کو جمع کرانے کی 50 دن کی مدت 30 دسمبر کو پوری ہونے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نئے سال کے آغاز سے پہلے ملک سے خطاب کرنے والے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے خبر آ رہی ہے کہ پی ایم …

مزید »

اتراکھنڈ میں بی جے پی کی حکومت بنے گی تو یہاں ترقی ہو گی: نریندر مودی

دہرادون( ہرپل نیوز، ایجسنی)27؍دسمبر۔  وزیر اعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں الیکشن کا بگل بجاتے ہوئے آج کانگریس حکومت پر ریاست كو برباد کرنے کا الزام لگایا اور ریاست کی مجموعی ترقی کے لئے آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔ مسٹر …

مزید »

نوٹوں کی منسوخی آزادی کے بعد کا سب سے بڑا گھوٹالہ، ملک 20 سال پیچھے چلا گیا : اپوزیشن

نئی دہلی( ہرپل نیوز، ایجسنی)27؍دسمبر۔  کانگریس کی قیادت میں بعض اپوزیشن جماعتوں نے حکومت پر نوٹوں کی منسوخی کا معلنہ مقصد حاصل کرنے میں ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے آج وزیر اعظم نریندر مودی کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ کانگریس، ترنمول کانگریس، راشٹریہ جنتا دل، ڈی ایم کے، جھارکھنڈ مکتی …

مزید »

شاہ سلمان کی سعودی باشندوں سے شام کے مظلوم عوام کی دل کھول کر مدد کرنے کی اپیل

ریاض27؍دسمبر۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شام کی مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے  سعودی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی بھائیوں کی دل کھول کر مدد کریں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت پرآج ملک گیر مہم شروع کی جا رہی …

مزید »