Breaking News
Home / Arif sdt (page 12)

Arif sdt

مغربی بنگال میں یونیورسٹیوں سے لے کر پرائمری اسکولوں تک میں اردو اساتذہ کی نمایاں کمی

کلکتہ ( ہرپلنیوز، ایجسنی)27؍دسمبر- مغربی بنگال میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہوئے 6سال ہونے کے بعد بھی یونیورسٹیوں سے لے کر پرائمری اسکولوں تک میں اردو اساتذہ کی نمایاں کمی ہے۔ برسوں سے اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں ۔ شیڈویل کا سٹ و شیڈول ٹرائب کیلئے ریزرویشن …

مزید »

ممتا بنرجی خود کو’’پی ایم ان ویٹنگ‘‘کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں:بی جے پی

کولکاتہ( ہرپلنیوز، ایجسنی)19؍دسمبر- ی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجیورگیی نے نوٹ بندی کو لے کر ممتا بنرجی کے احتجاج کو خود کو پی ایم ان ویٹنگ کے طور پر پیش کرنے کی مایوسی بھری کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی نریندر مودی کے سامنے کہیں نہیں …

مزید »

ریاست بھر میں 14آئی اے ایس افسروں کے تبادلے مختلف علاقوں اور محکموں کی ترقی کے پیش نظر حکومت کااقدام

بنگلورو۔18دسمبر(  ہرپلنیوز، ایجسنی)-ریاست بھر میں مختلف عہدوں پر کام کررہے اعلیٰ افسروں کاتبادلہ کردیا گیا ہے ۔ حکومت کا یہ بہت بڑا قدم ہے ۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق14آئی اے ایس اور ایک آئی پی ایس جبکہ تین آئی ایف ایس افسروں کے تبادلہ کیلئے حکومت نے حکم …

مزید »

چائے والا کہنے والے مودی اب پے ٹی ایم والا بن گئے ہیں: ممتا بنرجی کا وزیر اعظم پر طنز

کلکتہ( ہرپلنیوز، ایجسنی)19؍دسمبر ۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مودی حکومت کو بہری ، گونگی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک زمانے میں خود کو ’’چائے والا ‘‘ کہنے والے نریندر مودی اب پے ٹی ایم والا بن گئے ہیں ۔ مغربی بنگال کے بانکوڑہ ضلع میں …

مزید »

راہل نے 'مودی مردہ باد' کے نعرے لگانے سے روکا، نوٹ بندی پر پی ایم کو گھیرا

جونپور(ہرپل نیوز)19 ڈسمبر۔ ایک طرف جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے کانپور میں ریلی کی، وہیں کانگریس نائب صدر راہل گاندھی یوپی کے جونپور پہنچے۔ مودی نے جہاں کانگریس پر کرارا حملہ بولا وہیں راہل نے بھی مودی پر جوابی حملہ کیا۔ راہل نے نوٹ بندی اور منریگا کو لے …

مزید »

مسلم ریزرویشن کے معاملہ میں ہم عدالتی احکام کی پاسداری کریں گے،جمعیۃ علما مہاراشٹر کو وزیراعلیٰ فرنویس کی یقین دہانی

ناگپور: مسلم ریزرویشن کی حصولیابی اور شریعت میں مداخلت کے خلاف جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے زیراہتمام آج یہاں منعقد ہوئے اجلاسِ عام میں جہاں حکومت پر مسلمانوں کے ساتھ دوہرا رویہ اپنانے اور انہیں ان کے جائز حق سے محروم رکھنے کا الزام عائد کیا گیا وہیں مسلمانوں کے رویے …

مزید »

کسانوں کے قرض معافی کا مطالبہ لے کر آج نریندر مودی سے ملیں گے راہل گاندھی

نئی دہلی( ہرپل نیوز)16ڈسمبر ۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد کی قیادت میں کانگریس کے سینئر لیڈر آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے اور ملک کے 'غریب' کسانوں کی قرض معافی کا مطالبہ رکھیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ کانگریس لیڈر ملک بھر کے …

مزید »

ملک بھر میں کروڑوں کی رقم ملنے کا سلسلہ جاری، اب پنے میں بینک کے لاکر سے 10 کروڑ برآمد

پنے( ہرپل نیوز)15ڈسمبر۔ نوٹ بندی کے بعد سے ملک بھر میں کروڑوں کی رقم ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ انکم ٹیکس افسران اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ مسلسل چھاپہ ماری کر کروڑوں کی غیر قانونی رقم برآمد کر رہے ہیں۔ ایسا ہی معاملہ پنے میں سامنے آیا ہے۔ یہاں بیتی رات انکم …

مزید »

مراٹھی روزنامہ پارشوبھومی نے کی پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی ، عوام میں شدید غم و غصہ ، مظاہرہ

بیڑ( ہرپل نیوز)15ڈسمبر : مہاراشٹر کے بیڑ شہر میں ایک مراٹھی اخبار روزنامہ پارشو بھومی نے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کی ہے ۔ مرا ٹھی روزنامہ پارشوبھومی نے اپنے اخبار میں ایک مضمون میں پیغمبر اسلام کا (نعوذ باللہ ) ایک کارٹون شائع کیا ہے، جس کی وجہ سے …

مزید »

نوٹ بندی میں عوام بے حال ، بی جے پی نے تشہیر کے لئے خریدی سینکڑوں موٹر سائیکلیں ، چوطرفہ تنقید

نئی دہلی ( ہرپل نیوز)15ڈسمبر: ایک طرف عوام نوٹ بندي کی مار سے پریشان ہے ، تو دوسری طرف بی جے پی اپنی تشہیر کے لئے سینکڑوں موٹر سائیکلیں خرید رہی ہے۔ یہ معاملہ پوروانچل کے گورکھپور کا ہے۔ یہاں كھورابار بلاک کے جنگل سیکری گاؤں کے ایک پلاٹ میں …

مزید »