Breaking News
Home / Arif sdt (page 15)

Arif sdt

نام نہاد چائے والے نے اگر غربت دیکھی ہوتی تو غریب کا درد سمجھ میں آتا: لالو کا پی ایم مودی پر پھر حملہ

پٹنہ( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔ راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو نے نوٹ بندی پر ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ غریب مر رہا ہے ، اس کی آہ سے کوئی نہیں بچ سکتا ہے۔ مسٹر یادو نے آج مائکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر …

مزید »

سدھارتھ نگر ضلع میں ٹھنڈ سے پچھلے 24 گھنٹہ کے دوران دو افراد کی موت

سدھارتھ نگر( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔ اترپردیش کے سدھارتھ نگر ضلع میں پچھلے 24 گھنٹہ کے دوران سردی سے دو لوگ ٹھٹھر کر مرگئے۔ سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا ہے کہ اٹاوہ تحصیل کے وسپو ہر قصبہ میں رہنے والے ٹیمپو ڈرائیور رشید (35) کی کل رات ٹھنڈ لگنے سے موت ہوگئی۔ …

مزید »

حکومت کے پاس اسٹاف کو سیلری دینے کے لئے پیسے بھی نہیں: اعظم خان کا نوٹ بندی پر پی ایم مودی پر حملہ

لکھنئو( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔  رام پور میں یوپی حکومت کے کابینہ وزیر اعظم خان نے پی ایم مودی کی نوٹ بندی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ حال یہ ہے کہ اب حکومت کے پاس اسٹاف کو سیلری دینے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر روز لوگوں کے …

مزید »

چنئی میں تباہی لایا طوفان 'وردا'، 2 ہلاک، سات ہزار سے زیادہ لوگوں کو منتقل کیا گیا

چنئی( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔ گردابی طوفان 'وردا' تمل ناڈو کے ساحل کو پار کرتے ہوئے چنئی پہنچ گیا ہے۔ طوفان کی وجہ سے سینکڑوں درخت اکھڑ گئے ہیں اور 100 کلومیٹر فی گھنٹے کے حساب سے تیز رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ جگہ جگہ تباہی سا نظارہ ہے، کہیں گاڑی پلٹی …

مزید »

دنیا کی کوئی طاقت ہم کو شریعت پر عمل کرنے سے نہیں روک سکتی: اسد الدین اویسی

حیدرآباد( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی طرح ربیع الاول کی بھی بڑی فضیلت ہے۔ اگر رمضان میں قرآن مجید نازل کیا گیا تو ربیع الاول میں صاحب قرآن دنیا میں تشریف لائے۔ اگر …

مزید »

مشہور صحافی برکھا دت اور رویش کمار کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کا ہیک ہونا آواز کو خاموش کرنا ہے: ممتا

کلکتہ( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ملک کے مشہور صحافی برکھا دت اور رویش کمار کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کے ہیک ہونے پر وزیر اعظم مودی کے ڈیجیٹل انڈیا کی مہم پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھمکی اور آواز کو خاموش کرنے کی کوشش …

مزید »

محمدؐ بن عبداللہ کی فتح

سید قطب شہید زمین کے گوشہ گوشہ میں روز وشب لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کی کروڑوں آوازیں گونجتی ہیں۔ یہ آوازیں چودہ صدیوں سے نہ خاموش ہوتی ہیں اور نہ کم ہوتی ہیں۔سلطنتیں بدل گئیں، حالات متغیر ہوگئے۔ لیکن زمانہ کے دل میں پیوست یہ ابدی گونج بلند ہوتی …

مزید »

آج اپنی زد میں لے سکتا ہے طوفان 'وردا'،تمل ناڈو اور آندھرا پردیش میں الرٹ جاری

چنئی/ حیدرآباد(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12دسمبر:  توقع ہے کہ طوفان وردا آج  شام چنئی کے قریب ساحل پار کرلے گا اور آندھراپردیش کے جنوبی ساحل اور تمل ناڈوکے شمالی ساحل کے درمیان ٹکرائے گا جس کی وجہ سے چینئی اور اطراف کے علاقوں میں طوفانی بارش ہوسکتی ہے۔ فوج کو چوکس رہنے …

مزید »

نوٹ بندی کے خلاف لالویادو کی آر جے ڈی سڑکوں پر اترے گی

پٹنہ(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 11دسمبر:راشٹریہ جنتا دل نے مرکزی حکومت کے 500اور 1000روپے کے نوٹ پر روک کے خلاف اپنی تحریک کو تیز کرتے ہوئے اس کو لے کر عوام کو ہو رہی مشکل کو لے کر سڑکوں پر اترنے کا اعلان کیا ہے۔راشٹریہ جنتا دل کے ریاستی صدر رام چندر پوروے …

مزید »

اب راجستھان کے سیکر میں آٹھ لاکھ کے نئے نوٹ برآمد ، ایک شخص گرفتار

جے پور(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 11دسمبر: راجستھان پولس نے ضلع سیکر کے دانتارام گڑھ تھانہ علاقہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے آٹھ لاکھ روپے کے نئے نوٹ برآمد کئے ہیں۔ دانتارام گڑھ کے تھانہ انچارج سریندر سینی نے بتایا کہ کل شام ڈالچند نامی ایک نوجوان نوٹ …

مزید »