Breaking News
Home / Arif sdt (page 16)

Arif sdt

کہاں سے آ رہے ہیں لاکھوں کروڑوں کے نئے نوٹ؟

عام آدمی کو گھنٹوں لائن میں کھڑے ہونے کے بعد دو ہزار کا نوٹ بھی نہیں مل رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کے پاس لاکھوں کروڑوں کے نئے نوٹ کہاں سے آ جا رہے ہیں؟ اگربلیک منی  کے خلاف کوئی مہم چل رہی ہے تو پھر یہ کون لوگ ہیں …

مزید »

مسلم خاتون ٹیچر نےحجاب پہننے پرپابندی کی وجہ سے ممبئی کے اسکول سے دیا استعفی

ممبئی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر: ممبئی میں ایک اسکول کے ذریعہ ایک ٹیچر کو اسکول کے احاطے میں برقع پہن کر آنے سے منع کئے جانے کا واقعہ سامنے آیا ۔ اس واقعہ سے جہاں علاقائی لوگوں میں شدید ناراضگی ہے ، وہیں اسکول کی ٹیچر نے استعفی دیدیا۔ 25 …

مزید »

کمار سوامی دوبارہ ریاستی جے ڈی ایس صدر منتخب

بنگلورو(ہرپل نیوز)10/دسمبر: سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی آج دوبارہ اتفاق رائے سے ریاستی جنتادل (ایس) کے صدر منتخب ہوگئے۔آج بنگلور پیالیس میں منعقدہ جنتادل (ایس) کی قومی مجلس عاملہ میٹنگ میں کمار سوامی کو ریاستی صدر کے طور پر چنا گیا۔ اس موقع پر پارٹی نے دیگر ریاستوں بشمول …

مزید »

بنگلورنارتھ میں غیر قانونی لے آؤٹس کو ای کھاتہ جاری 300؍کروڑ سے زائد کی بدعنوانی میں ملوث 15؍ ملازمین برطرف

بنگلورو(ہرپلنیوز، ایجسنی)۔10؍دسمبر شہر میں کروڑوں کی جائیداد ہیں جن کے لئے بی کھاتہ جاری کئے گئے ہیں۔ جبکہ رجسٹریشن کے بعد ان کاکھاتہ رد کردیاگیا ہے۔ جس کی وجہ سے نہ صرف حکومت کو نقصان ہوا ہے بلکہ جائیداد مالکان بھی اس سے پریشان ہیں۔ اس سلسلہ میں ریاستی حکومت …

مزید »

مسلح جہاد کے بغیر فلسطین آزاد نہیں ہوسکتا: حماس لیڈرخالد مشعل کا بیان

دوحہ(ایجنسی)۔10؍دسمبر:اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کو پوری مسلم امہ کا مرکزی مسئلہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں مگر شام کے شہر حلب میں کشت وخون کے لرزہ خیز واقعات اور نہتے شہریوں کے قتل عام نے غیرمعمولی …

مزید »

ایمس میں سشما سوراج کے گردہ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، 5 گھنٹے تک چلا آپریشن

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر: وزیر خارجہ سشما سوراج کا آج ایمس میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔ 5 گھنٹے تک جاری رہنے والا آپریشن کامیاب رہا۔ انہیں کسی نامعلوم شخص نے گردہ عطیہ کیا ہے۔ ایمس کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے اسپتال کے کارڈیو تھوریكك …

مزید »