Breaking News
Home / Arif sdt (page 2)

Arif sdt

قومی دارالحکومت علاقہ کا پہلا انٹرچینج میٹرو اسٹیشن جلد ہی کھلے گا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)18 اکتوبر۔ دہلی میٹرو کا قومی دارالحکومت علاقہ (این سی آر) کے نوئیڈا میں تعمیر شدہ پہلا انٹرچینج اسٹیشن بوٹینیكل گارڈن مسافروں کے لئے جلد ہی کھلنے والا ہے، جس سے فرید آباد اور نوئیڈا کی دوری کافی کم ہو جائے گی۔ اب تک دہلی میٹرو نیٹ ورک کا این …

مزید »

بین الاقوامی برادری روہنگیا مسلمانوں کی صحیح سلامت وطن واپسی کو یقینی بنانے میں مدد کرے : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)18 اکتوبر: اقوام متحدہ نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کے مسئلے پر 23اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں ان پناہ گزینوں اور انہیں پناہ دینے والے بنگلہ دیش کو یہ پیغام دیں کہ پوری دنیا ان کے ساتھ مضبوطی سے …

مزید »

خود کفیل خواتین معاشرہ کی ترقی اور تبدیلی کی ضامن: شنہاز سدرت

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ خواتین کی تعلیم  پر زور دیتے ہوئے مشہور سماجی کارکن اور بزم خواتین کی صدر شہناز سدرت نے کہا کہ ان کی خود انحصاری سے ہی معاشرے میں ترقی اور تبدیلی ممکن ہے۔ یہ بات انہوں نے بزم خواتین کے تحت’ خواتین کی تعلیم و خواندگی اور خود …

مزید »

ایران نے نیوکلیائی معاہدہ پرعمل نہیں کیا: ڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ایران کے ساتھ محدود نیوکلیائی سرگرمیاں جاری رکھنے سے متعلق جو معاہدہ ہواتھا اس نے اس معاہدہ کی روح کو برقرار نہیں رکھا ہے،اور اسے ثابت کرنے سے متعلق اپنے فیصلہ سے وہ جلد ہی …

مزید »

شاہ سلمان، پوتن ملاقات: روس۔ سعودی عرب کے آپسی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

ریاض(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔  سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کہا کہ روس کے ساتھ تعلقات کے دائرہ کوفروغ دینے پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مسٹر سلمان نے ماسکو میں کل شام کاروباری حکام سے کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ …

مزید »

سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی افواج ممنوعہ تنظیموں کی فہرست میں شامل

اقوام متحدہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ اقوام متحدہ نے یمن میں 2016میں مختلف فوجی کارروائیوں میں اسکولوں اور اسپتالوں میں 683بچوں کے ہلاک ہونے کے معاملہ میں سعودی عرب کی قیادت والی فوجی اتحاد کو ممنوعہ تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا ہے لیکن یہ کہا ہے کہ اس تنظیم نے بچوں …

مزید »

اب گایوں کی آخری رسوم گیس سے چلنے والی کریمیشن مشین سے ادا کی جائیں گی

جھنجھنوں(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ راجستھان کے جھنجھنوں میں اب گایوں کی آخری رسوم (انتم سنسکار) گیس سے چلنے والی کریمیشن مشین سے کی جائیں گی۔ گوپال گئو شالہ کے صدر تارا چند گپتا نے بتایا کہ اس کیلئے کریمیشن مشین گئو شالہ پہنچ گئی ہے۔ یہ مشین گئو شالہ کے سامنے واقع …

مزید »

رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو لے کر پولیس آج صبح بھٹنڈا روانہ ہوگئی

پنچکولہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ ہریانہ کی پنچکولہ پولیس جنسی استحصال معاملہ میں روہتک کی سناریا جیل میں بند سرسہ ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو چھ دنوں کی حراست میں لینے کے بعد آج صبح اسے لیکر بھٹنڈا روانہ ہوگئی۔ پولیس ہنی پریت …

مزید »

فضائیہ سربراہ بی ایس دھنوا نے کہا، ایک ساتھ دو محاذوں پر لڑنے کے لئے تیار ہیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نے آج کہا کہ ڈوکلام سے ملحقہ چمبی گھاٹی میں ابھی بھی چینی فوجی موجودہیں حالانکہ دونوں فوجیں آمنے سامنے نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی تعطل ہے ۔ ایئرچیف مارشل نے فضائیہ کے دن 8اکتوبر کے موقع سے پہلے …

مزید »

جانیں ذکیہ جعفری کے بیٹے تنویر جعفری گجرات ہائی کورٹ کے فیصلہ کو کیوں اپنی جیت مان رہے ہیں

احمد آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ گجرات کے گلبرگ سوسائٹی فسادات کیس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو کلین چٹ کو چیلنج دینے والی پٹیشن آج یہاں ہائی کورٹ میں مسترد ہو گئی ہے۔ یہ پٹیشن 2002 کے فسادات میں مارے گئے کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوی ذکیہ …

مزید »