Breaking News
Home / Arif sdt (page 4)

Arif sdt

حج بھون کی کوچنگ اینڈ گائڈینس نے پھر شروع کی مفت کوچنگ، 5 اکتوبر کو داخلہ ٹیسٹ

 پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔  پٹنہ کی حج بھون کوچنگ اینڈ گائڈینس کے 32 طلباء بی پی ایس سی کے پی ٹی میں کامیاب ہوئے ہیں۔ حج کمیٹی کی جانب سے بی پی ایس سی مینس کی تیاری کے لئے مفت کوچنگ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ …

مزید »

طے شدہ تاریخ تک تمام مدرسوں سے متعلق جانکاری آن لائن نہیں، 30 ستمبر تک توسیع

میرٹھ (ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔ اترپردیش حکومت نے صوبے کے سبھی مدرسوں کو پورٹل پر آن لائن رجسٹریشن کے ساتھ سبھی طرح کی جانکاری آن لائن کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔ طے شدہ آخری تاریخ 15 ستمبر تک سبھی مدرسوں کا رجسٹریشن مکمل نہ ہو پانے کی صورت میں اب 30 …

مزید »

ریلوے کے ملازمین کو اس سال تہوار کے موقع پر ملے گا 78 دنوں کا بونس

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔ حکومت نے ریلوے کے ملازمین کو اس سال تہوار کے موقع پر 78دنوں کی تنخواہ کے برابر بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔ میٹنگ کے بعد …

مزید »

اگر بنگلہ دیش روہنگیا پناہ گزینوں کو رکھ سکتا ہے تو ہندوستان کیوں نہیں؟ تسلیمہ نسرین

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی بنگلہ دیش کی متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے ہندوستان میں رہ رہے روہنگیا پناہ گزینوں سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے۔ مصنفہ نے روہنگیا مسلمانوں کو ہندوستان میں پناہ دینے کی بات کی ہے۔ …

مزید »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر وزیر خزانہ نے اپوزیشن کو دیا یہ جواب

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔  وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گذشتہ دو ماہ کے دوران ہوئے اضافہ پر حکومت کی نکتہ چینی کرنے والوں کو آج آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی اسباب کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ …

مزید »

این ڈی تیواری کے دماغ پر فالج کا حملہ، اسپتال میں داخل، حالت نازک

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نرائن دت تیواری کےدماغ پر فالج کا حملہ ہوا ہے، جس کے بعد انہیں یہاں کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اترپردیش اور اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلی کے کنبہ کے ذرائع کے مطابق انہیں …

مزید »

افتتاح سے پہلے ہی ڈیم کا ٹوٹ جانا بدعنوانی کا واضح ثبوت، نتیش استعفی دیں: لالو

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔  راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے بہار میں بھاگلپور ضلع میں ٹرائل رن کے دوران پانی کے دباو سے گنگاپمپ نہر پروجیکٹ کے ڈیم کی دیوار ٹوٹ جانے کے معاملے میں وزیر اعلی نتیش کمار اور آبی وسائل کے وزیر راجیو رنجن سنگھ عرف …

مزید »

شیوسینا میں بغاوت کے آثار، 25 ارکان اسمبلی فڑنویس سرکار کے حامی

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 ستمبر۔ مہاراشٹر میں شیو سینا اور بی جے پی کے درمیان سیاسی تنازعہ نے دلچسپ رُخ اختیا رکرلیا ہے۔ ایک طرف، شیوسینا نے مودی حکومت اور مہاراشٹر کی دیویندر فڑنویس حکومت کو حمایت واپس لینے کی دھمکی دی ہے ،لیکن شیوسینا کے تقریباً 25 ایم ایل ایز نے …

مزید »

روہنگیا بحران پر آنگ سان سوکی کا خطاب، عالمی دباؤ میں نہيں آئے گا میانمار

نپئی تا۔  (ہرپل نیوز،ایجنسی)19 ستمبر۔ روہنگیا کمیونٹی کے لوگوں کے خلاف جاری پرتشدد کارروائی پر چوطرفہ تنقید کا سامنا کر نے والی میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سو کی نے اس معاملے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے آج قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کا ملک ایسی …

مزید »

گئو رکشکوں کا خوف : مقتول پہلو خان کے ڈرائیور نے چھوڑا اپنا کام ، اب پہنچاتا ہے سبزی

جے پور : (ہرپل نیوز،ایجنسی)19 ستمبر۔ گئو رکشکوں کا خوف لوگوں پر کس قدر طاری ہوتا جارہا ہے ، اس کی تازہ مثال گئو رکشکوں کے ذریعہ قتل کئے گئے ڈیری کسان پہلو خان کا ڈرائیور ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ پہلو خان کا ڈرائیور مسلمان بھی نہیں ہے …

مزید »