Breaking News
Home / Arif sdt (page 5)

Arif sdt

روہنگيا پناہ گزینوں کے لئے ٹرمپ سے مدد کی توقع نہيں : بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ

نیویارک : (ہرپل نیوز،ایجنسی)19 ستمبر۔ بنگلہ دیش کی وزیر ا‏عظم شیخ حسینہ نے کہا کہ انہوں نے پیر کے روز امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے روہنگيا پناہ گزینوں کے معاملے پر بات کی، لیکن انہيں پناہ گزینوں کی مدد کے لئے ان سے کوئی توقع نہيں ہے، کیونکہ انہوں نے پناہ …

مزید »

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا روہنگیا مہاجرین کی امداد کے لیے 1.5 کروڑ ڈالر کا اعلان

ریاض (ہرپل نیوز،ایجنسی)19 ستمبر۔: سعودی شاہی دفتر کے مشیر اور کنگ سلمان سینٹر فار ہیومنیٹیرین ایڈ اینڈ ریسکیو کے نگرانِ عام ڈاکٹر عبدالعزیز الربیعہ نے منگل کے روز بتایا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مرکز کو 1.5 کروڑ امریکی ڈالر مختص کرنے کی ہدایت کی ہے …

مزید »

باپ بیٹے کی لڑائی کے سبب سماج وادی پارٹی تقسیم کی دہلیز پر، نوراتری میں نئی پارٹی کے اعلان کا امکان

لکھنو:18؍ستمبر(ہرپل نیوز) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ ملائم سنگھ یادو اور ان کے بھائی شیوپال سنگھ یادو آئندہ نوراتری میں نئی پارٹی کا اعلان کرسکتے ہیں جس سے پارٹی کے تقسیم ہونے کے آثار نظر آرہے ہیں ایس پی کی قومی مندوبین کانفرنس آئندہ پانچ اکتوبر کو آگرہ …

مزید »

جموں وکشمیر میں روہنگیا مسلمانوں کا خطرہ ما بعد 2014 پیش رفت کا پیدا کردہ : عمر عبداللہ

سری نگر: 18؍ستمبر(ہرپل نیوز) جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت کی طرف سے ہندوستان میں مقیم روہنگیا مسلمانوں پر اختیار کئے گئے موقف کہ ’ان کا غیرقانونی طریقے سے آنا اور رہنا ملک کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہے‘پر اپنے ردعمل میں کہا ہے …

مزید »

اترپردیش : حکومت کے ساتھ بسوں کے رنگ میں بھی تبدیلی ، اب بھگوا رنگ میں رنگی نظر آئیں گی بسیں

لکھنو:18؍ستمبر(ہرپل نیوز) اترپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (یوپی ایس آر ٹی سی) کی بسیں اب بھگوا رنگ میں رنگی نظر آئیں گی۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے منسلک جن سنگھ کے بانیوں میں سے ایک پنڈت دین دیال اپادھیائے کے 100ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئندہ …

مزید »

روہنگیا مسلمانوں کے معاملہ پر عدالت میں ہی ہوگا فیصلہ : وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ

نئی دہلی:18؍ستمبر(ہرپل نیوز) مرکزی وزیر داحلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے میں کوئی بھی فیصلہ عدالت ہی کرے گی۔ روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے میں مرکزی حکومت آج سپریم کورٹ میں 15 صفحات کا حلف نامہ داخل کیا ہے جس میں روہنگیا پناہ گزینوں …

مزید »

کشمیر کو فوج کے حوالے کرکے سنگبازوں پر' کارپیٹ بمباری' کا حکم دیا جائے: وی ایچ پی

نئی دہلی۔  وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے جموں وكشمير میں امرناتھ سے واپس آنے والے زائرین پر کل ہونے والے دہشت گردانہ حملہ کے لیے ریاست کی محبوبہ مفتی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کی حامی ریاستی حکومت کو فوری طور …

مزید »

امرناتھ یاتریوں پر حملہ: مختلف مسلم رہنماوں اور تنظیموں نے کی مذمت، پڑھیں کس نے کیا کہا

نئی دہلی۔ وادی کشمیر کے اننت ناگ علاقے میں امرناتھ یاتریوں کی بس پر کل دہشت گردوں نے بڑا حملہ کیا تھا جس میں 7 عقیدت مندوں کی موت ہوگئی اور 19 زخمی ہو گئے ہیں۔اس حملہ کی چوطرفہ مذمت کی جا رہی ہے اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی …

مزید »

امرناتھ یاتریوں پر حملہ قابل مذمت اورشرمناک، یاتریوں پر حملہ بی جے پی کے اقتدارمیں ہی کیوں؟ مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی ۔ جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے گذشتہ رات کشمیر کے اننت ناگ میں امر ناتھ یاتریوں اور پولس ٹیم پرگھات لگا کر کئے گئے دہشت گردانہ حملہ کی سخت مذمت کی ہے ۔ بین المذاہب کانفرنس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے مولانا سید …

مزید »

ٹیم انڈیا کیلئے کوچ کی تلاش : سوربھ گنگولی نے کہا : وراٹ کوہلی سے بات چیت کے بعد ہی لیا جائے گا فیصلہ

ممبئی(جولائی ,10): ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نئے قومی کوچ کا فیصلہ فی الحال کچھ دن کیلئے ٹل گیا ہے اور کوچ کو منتخب کرنے کے لئے مقرر تین رکنی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی اس معاملے میں کچھ اور لوگوں خاص طور پر کپتان وراٹ کوہلی سے بات چیت کرے گی۔ کمیٹی …

مزید »