Breaking News
Home / Arif sdt (page 6)

Arif sdt

کانگریس میں نرم ہندتوا پالیسی کی شروعات، سنت مہنت اکائی کا قیام ، ایودھیا میں رام مندر بنانے کا اعلان

ممبئی(جولائی ,10): ممبئی ریجنل کانگریس کمیٹی نے حال میں پارٹی سنت مہنت یونٹ تشکیل دینے کے بعد کانگریس پارٹی کے ذریعہ نرم ہندوتوا پالیسی اپنانے کے الزام پر مہر ثبت کردی بلکہ بھگوا کرن کی شروعات قرار دیا جارہا ہے۔اسکی وجہ سے ہے ، کانگریس پارٹی میں اس طرح کی …

مزید »

موصل کی داعش سے آزادی کے بعد 39 اغوا ہندوستانیوں کا پتہ لگانے کیلئے وی کے سنگھ عراق روانہ

نئی دہلی(جولائی ,10): عراق کے موصل شہر کے اسلامک اسٹیٹ کے انتہاپسندوں کے چنگل سے آزاد ہوجانے کے ساتھ ہی ہندوستان نے تین سال پہلے اس بدنام زمانہ تنظیم کے ذریعہ اغوا39 ہندوستانی شہریوں کا پتہ لگانے کی کوشش تیز کردی ہے اور امور خارجہ کے وزیر مملکت جنرل (ریٹائرڈ) …

مزید »

تقریبا 6000 این جی اوز غیر ملکی فنڈ سے ہوسکتے ہیں محروم ، وزارت داخلہ نے جاری کیا وجہ بتاو نوٹس

نئی دہلی (جولائی ,10):وزارت داخلہ نے انکم ٹیکس رٹرن داخل نہ کرنے والے تقربیاََ چھ ہزار غیرسرکاری اداروں(این جی او) کو وجہ بتاو نوٹس جاری کرکے پوچھا ہے کہ غیرملکی عطیات لینے سے متعلق ان کا رجسٹریشن کیوں نہ منسوخ کردیا جائے۔ وزارت کی جانب سے آج یہاں دی گئی …

مزید »

کشمیر : انسانی ڈھال معاملہ میں ہیومن رائٹس کمیشن سخت ، فاروق ڈار کو 10 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کی ہدایت

سری نگر جولائی 10: جموں وکشمیر میں اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے رہائشی فاروق احمد ڈار جسے فوجی میجر لیٹول گوگوئی نے رواں برس کے 9 اپریل کو اپنی جیپ کے بونٹ سے باندھ کر کم …

مزید »

کشمیر میں دہشت گردوں نے سی آر پی ایف کیمپ پر کی فائرنگ

اننت ناگ 18 جون: جنوبی کشمیر میں اننت ناگ ضلع کے بجبیہرا علاقہ میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے نزدیک گولی چلنے کی آواز سنائی دینے کے بعد دہشت پھیل گئی ۔ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح سی آر پی ایف کے کیمپ کے قریب …

مزید »

بینک اکاؤنٹ کھولنے اور 50 ہزار یا اس سے زیادہ کے لین دین کیلئے آدھار کارڈ لازمی

نئی دہلی(ہرپل نیوز)16: مرکزی حکومت نے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لئے بایومیٹرک شناختی نمبر آدھار نمبر کو لازمی کر دیا ہے، اس کے ساتھ ہی حکومت نے 50000 روپے یا اس سے زیادہ کے مالی لین دین کے لئے آدھار کارڈ کو لازمی بنادیا ہے۔ تمام موجودہ بینک اکاؤنٹ ہولڈروں …

مزید »

ممبئی دھماکہ کیس : ٹاڈا عدالت سے ابو سلیم سمیت چھ افراد قصوروار قرار، عبدالقیوم باعزت بری

ممبئی(ہرپل نیوز)16: خصوصی ٹاڈا عدالت نے جمعہ 1993 کے ممبئی دھماکوں کے دوسرے مرحلہ کے مقدمے کا فیصلہ سنایا ۔عدالت نے پرتگال سے حوالگی کے تحت ہندوستان لائے گئےا بوسلیم اور دیگر پانچ مصطفی ڈوسہ، كريم اللہ، فیروز عبد الرشید خان، ریاض صدیقی، طاہر مرچنٹ کو قصوروار قرار دیا ہے …

مزید »

مودی سے مسلم علماء اوردانشوران کی ملاقات: پڑھیں لوگوں نے کس طرح کے رد عمل کا کیا اظہار

ممبئی(ہرپل نیوز)11 مئی ۔ نئی دہلی میں گزشتہ روز مولانا محمودمدنی کی قیادت میں علمائے کرام اور مسلم دانشوران کی وزیراعظم نریندرمودی سے تفصیلی ملاقات پر ملا جلا ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مذکورہ ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے ممبئی کے سماجی رہنماء سلیم الوارے نے اس پہل …

مزید »

مایاوتی نے الیکشن ہارنے کے بعد میرے سامنے مسلمانوں کو برا بھلا کہا: نسیم الدین صدیقی

لکھنئو(ہرپل نیوز)11 مئی۔ بی ایس پی سے نکالے جانے کے بعد میڈیا سے روبرو ہوئے نسیم الدین صدیقی نے مایاوتی پر سنگین الزام منڈھتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مسلمانوں کو برا بھلا بولا۔ اس کی مخالفت انہوں نے خود مایاوتی سے کی۔ لکھنؤ میں میڈیا کے سامنے آئے …

مزید »

ای وی ایم کو لے کر 'آپ' کا احتجاج، وی وی پیٹ سے الیکشن کرانے کا مطالبہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز)11 مئی۔ انتخابات میں مسلسل شکست کا سامنا کر رہی عام آدمی پارٹی کے کارکن ای وی ایم میں مبینہ گڑبڑی کے خلاف الیکشن کمیشن ہیڈ کوارٹر کے باہر مظاہرہ کرنے پہنچ گئے ہیں۔ اس کی قیادت پارٹی میں دہلی کے نئے کنوینر بنائے گئے گوپال رائے کر …

مزید »