Breaking News
Home / Arif sdt (page 7)

Arif sdt

واٹر ٹینکر خرید گھپلہ میں کپل مشرا نے اے سی بی میں بیان درج کرایا

نئی دہلی(ہرپل نیوز)11 مئی۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر بدعنوانی کا الزام لگانے والے عام آدمی پارٹی (آپ) سے برطرف کراول نگر سے ممبر اسمبلی کپل مشرا نے آج انسداد بدعنوانی شاخ (اے سی بی) میں اپنا بیان درج کرایا۔ دہلی میں پانی کے سابق وزیر مسٹر مشرا …

مزید »

مزدوروں سے بھری پک اپ گاڑی پلٹی، گیارہ مزدوروں کی موت، پندرہ زخمی

جبل پور(ہرپل نیوز)11 مئی۔ مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع کے چرگواں تھانہ علاقے میں مزدوروں سے بھری ہوئی ایک پک اپ گاڑی بے قابو ہوکر پلٹ گئی، جس سے اس میں سوار گیارہ مزدوروں کی موت ہو گئی اور 15 دیگر زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال میں داخل کرایا …

مزید »

کلبھوشن جادھو معاملہ میں بین الاقوامی عدالت میں 15 مئی کو ہو گی سماعت

نئی دہلی(ہرپل نیوز)11 مئی۔  بین الاقوامی عدالت پاکستان کی جیل میں بند ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو کی پھانسی کی سزا کے خلاف ہندوستان کی جانب سے داخل عرضی پر 15 مئی کو سماعت کرے گی۔  نیدرلینڈ کے ہیگ میں واقع بین اقوامی عدالت نے منگل کے روز عدالت کےضابطوں کے پیرا …

مزید »

کپل مشرا نے پھر کیجریوال پر لگایا الزام ، کہا : وزیر اعلی کے ساڑھو کے لئے کروائی گئی 50 کروڑ کی ڈیل

نئی دہلی ( ہر پل نیوز،ایجنسی)8 مئی: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کے خلاف رشوت لینے کا الزام لگانے والے کپل مشرا نے پیر کو پھر ایک پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے الزام لگایا کہ کیجریوال کے ساڑھو بھی اس ڈیل میں شامل تھے۔ انهوےنے …

مزید »

یوگی کے ایم ایل اے کی پھٹکار کے بعد رونے لگی تھی آئی پی ایس، فیس بک پوسٹ سے دیا یہ جواب

گورکھپور( ہر پل نیوز،ایجنسی)8 مئی۔ ایک طرف جہاں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اتر پردیش میں اپنے ممبران اسمبلی کو صحیح طرز عمل کا سبق پڑھا رہے ہیں وہیں، اتوار کو گورکھپور میں بی جے پی ممبر اسمبلی رادھا موہن داس اگروال پر اس کا کوئی اثر نظر نہیں آیا۔ …

مزید »

دلی میٹرو کا بڑھے گا کرایہ، اب زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 50 روپے کا

نئی دہلی( ہر پل نیوز،ایجنسی)8 مئی۔ دلی میٹرو کا کرایہ بڑھایا جائے گا۔ پیر کی شام کو اس کا اعلان ہو گا۔ نیوز 18 انڈیا کے مطابق زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 50 روپے کا جبکہ کم از کم ٹکٹ کی شرح 10 روپے کی ہو گی۔ بتا دیں کہ پہلے …

مزید »

مولانا مسعود مدنی سے وابستہ عصمت دری کیس میں نیا موڑ ، الزام لگانے والی خاتون کا نام اور پتہ نکلا فرضی

سہارنپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)7 مئی : جمعیت علما ہند کے قومی جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کے بھائی مسعود مدنی پر آبروریزی کے الزام میں نیا موڑ آگیا ہے ۔ پولیس کے مطابق عصمت دری کا الزام لگانے والی خاتون کا نام اور پتہ غلط پایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

مزید »

کپل مشرا کا الزام ، کیجریوال نے ستیندر جین سے لئے دو کروڑ روپے ، رشتہ داروں کے نام 50 کروڑ کی ڈیل

نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی)7 مئی: کیجریوال کابینہ سے نکالے گئے عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی کپل مشرا نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر بڑا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ میری آنکھوں کے سامنے ستیندر جین نے کیجریوال کو دو کروڑ روپے دیے۔ علاوہ ازیں ان …

مزید »

مسلم سپاہی کو داڑھی رکھنے کی اجازت پر حتمی فیصلہ کریں گے ایس پی : الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)7 مئی : الہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم سپاہی کو پولیس کی ڈیوٹی میں رہتے ہوئے داڑھی رکھنے کے معاملے میں ایس پی بجنور کو 2 ماہ میں اصولوں کے مطابق فیصلے کرنے کی ہدایت دی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ 10 اکتوبر …

مزید »

پاکستان کو اسی کی زبان میں سبق سکھانے کا وقت آ گیا ، ایک کے بدلے تین سر لائے جائیں : کیپٹن امریندر سنگھ

چنڈی گڑھ(ہرپل نیوز،ایجنسی)5مئی :سرحد پر پاکستانی فوجیوں کے مظالم پر پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا کہ اب پاکستان کو سبق سکھانے کا وقت آ گیا ہے۔ اگر وہ ایک ہندوستانی فوجی کا سر کاٹتے ہیں تو ہمیں ان کے تین فوجیوں کے سر کاٹ کے لانے چاہئیں۔ …

مزید »