Breaking News
Home / Abdullah (page 2)

Abdullah

اسپین:ریستوران میں سیلنڈر دھماکے سے 77زخمی

اسپین،2؍اکتوبر(ہر پل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)اندلوسیا کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جنوبی ساحلی علاقے ولیز مالاگا کے ریستوران میں واقعہ ہفتہ کو پیش آیا۔ان کا کہنا تھا کہ دھماکے کے وقت یہاں لوگوں ایک بڑی تعداد موجود تھی جو ایک مقامی تہوار میں شرکت کے لیے اس علاقے …

مزید »

مختار عباس نقوی نے مسلمانوں کے سامنے غربت کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیا

نئی دہلی، 2؍اکتوبر(ہر پل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )اقلیتوں اور کمزور طبقوں کو حقوق دلانے کے این ڈی اے حکومت کے ’راج دھرم‘کا ذکر کرتے ہوئے اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے سامنے غربت سب سے بڑا چیلنج ہے اور غربت کے …

مزید »

اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں فرضی ای ٹکٹ پر داخل ہونے کے بعد پکڑا گیا افغان شہری

نئی دہلی، 2 ؍اکتوبر(ہر پل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )دہلی میں واقع اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں مبینہ فرضی ای ٹکٹ کے ذریعے داخل ہونے کے بعد ایک افغان شہری کو پکڑ لیا گیا۔حکام نے کہا کہ یہ واقعہ گزشتہ 30ستمبر کو شام قریب سات بجے کا ہے۔اس …

مزید »

کنداپورمیں اخلاقی پولس گری کا تازہ واقعہ ؛ اے بی وی پی کارکن نے کیا مسلم طالب العلم پر حملہ

کنداپور 3/ اکتوبر (ہر پل نیوز) یہاں کی ایک کالج اسٹوڈینٹ کو اُسی کے کلاس کی طالبہ کے سوال کا جواب دینا اُس وقت مہنگا پڑگیا جب مبینہ طور پر اخلاقی پولس گری کرنے والے کچھ غنڈوں نے مسلم لڑکے کے ساتھ گالی گلوچ کرتے ہوئے اُسے پاکستان جانے کی دھمکی دیتے ہوئے …

مزید »

کاروار: صفائی مہم صرف ایک ہفتے تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔۔ دیشپانڈے

کاروار 3/اکتوبر( ہر پل نیوز) گاندھی جینتی کے حوالے سے صفائی ہفتہ کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیر مسٹر آر وی دیشپانڈے نے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی اس مہم کو صرف ایک ہفتے تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ ہمیں روازانہ اور مسلسل اس طرف …

مزید »

کاویری معاملہ میں پہلی بار مرکز نےدیا کرناٹک کا ساتھ ؛ کاویری نگرانی بورڈ قائم کرنے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار

بنگلورو۔3/اکتوبر(ہر پل نیوز) کاویری آبی تنازعہ پر پچھلے ایک ماہ سے جاری مسلسل ناانصافیوں کے درمیان آج حکومت کرناٹک کو پہلی بار مرکزی حکومت نے مسرور ہونے کا موقع اس وقت فراہم کیا جب سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل نے ایک حلف نامہ دائر کرتے …

مزید »

بیلتھنگڈی میں اسکول ہیڈ ماسٹر کے ذریعے طالبہ کی پیٹائی۔طالبہ ہاسپٹل میں داخل

بیلتھنگڈی 27/ستمبر (ہرپل نیوز)وینور کے ایک پرائیویٹ انگلش میڈیم اسکول میں زیرتعلیم 9ویں جماعت کی طالبہ کو اسکول ہیڈ ماسٹر نے اس قدر بے دردی سے پیٹا کہ اسے علاج کے لئے گورنمنٹ اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔ بتایا جاتا ہے کہ طالبہ کے سر میں پانچ ٹانکے لگے ہیں …

مزید »

اُڑیسہ میں پیش آیاایک عجیب وغریب واقعہ؛غریب بیٹیوں نے اُٹھایا ماں کی لاش؛ جلانے کے لئے استعمال کی چھت کی لکڑیاں

اڑیسہ 26/ ستمبر (ہرپل نیوز/ایجنسی) ابھی حال ہی میں ایک شخص کے اپنی بیوی کی لاش کو کئی کلومیٹر سر پر رکھ کر لے جانے کا واقعہ موضوع بحث بنا ہوا تھا کہ اڑیسہ میں غربت کا ایک اور واقع سامنے آیا ہے، جس سے اس بات کا اندازہ  لگایا جاسکتا ہے کہ اس ملک …

مزید »

منّا پورم گولڈ لون کے دفتر سے لُٹیرے 5کروڑ مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار

چکمگلورو 27/ستمبر (ہر پل نیوز) سونے کے زیورات گروی رکھ کر قرضہ فراہم کرنے والی کمپنی منّا پورم گولڈ لون کے دفتر کی چھت کاٹ کر نقب لگاتے ہوئے  5کروڑ روپے کے زیورات اور نقدی لوٹے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔  تفصیل کے مطابق یہ گولڈ لون کمپنی جس …

مزید »

عثمان شریف کو عمر قید سزا دی جائے، اسلام میں قاتلوں کے لئے کوئی جگہ نہیں،مختلف علماء اور سیاسی لیڈروں کے مذمتی بیانات

چنتامنی:28 /اگست(ہرپل نیوز/ایجنسی) پچھلے 22 /اگست کو چنتامنی تعلق چنسندرا کے قریب قومی شاہراہ بنگلور روڈ پر مدرسہ محمودیہ کے ایک طالب علم عبدالنواز کا گلا کاٹ کر قتل ہوا تھا۔ اور اس ضمن میں پولس کے بقول گذشتہ روز اُس مدرسہ کے مہتمم عثمان اللہ شریف نے اس جرم کو تسلیم …

مزید »