Breaking News
Home / Abdullah (page 3)

Abdullah

دینی مدرسہ کے طالب علم کامدرسہ کے مہتمم نے ہی گلا کاٹ کر کیا تھا قتل

مہتمم مولانا عثمان اللہ شاہ نظامی نے عبدالنواز کے گلا کاٹنے کے جرم کو قبول کرلیا چنتامنی:27 /اگست(ہر پل نیوز/ایجنسی) چنتا منی سے متصل چنسندر نامی گاؤں میں واقع مدرسہ دارا لعلوم محمودیہ کے مہتمم عثمان اللہ شریف جو کہ اپنے ہی مدرسہ کے طالب علم عبد النوازقتل معاملے میں …

مزید »

بی جے پی میں اختلافات ابھی باقی ایشورپا کی ایڈی یورپاکے خلاف دھرم یدھ کی تیاری

بنگلورو۔26؍اگستہرپلنیوز/صدیق آلدوری)ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) میں ایڈی یورپا اور ایشورپا گروپ میں اختلافات دور نہیں ہوئے ہیں بی جے پی ہائی کمان کی نصیحت کا ایشورپا پر کوئی اثر نہیں ہواہے اور نہ ہی ایڈی یورپا نے ایشورپا کو سنگولی رائنا برگیڈ قائم کرنے اجازت دی ہے۔ لیکن …

مزید »

شرابی باپ نے اپنی ہی دو ننھی بیٹیوں کوکمرہ میں کیا بند،دو دن بعد پولس نے دونوں کو داخل کیا ہاسپٹل

نئی دہلی، 26؍اگست(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)دہلی کے سمے پور بادلی علاقے میں حیران کر دینے والے ایک واقعے میں ایک کمرے میں بند دونابالغ بہنوں کو بچا لیا گیا۔ان لڑکیوں کا شرابی باپ 17اگست کو انہیں کمرے میں بند کر کے چلا گیا تھا۔ان کے جسم پر کیڑوں کے …

مزید »

ہریانہ کے سابق اسمبلی اسپیکر ایس ایس کادیان کو بدعنوانی کے معاملے میں7 سال قید

نئی دہلی، 26؍اگست(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)انیلو لیڈر اور ہریانہ اسمبلی کے سابق صدر ستبیر سنگھ کادیان کو 20سال سے زیادہ وقت پرانے افکو کرپشن کیس میں خصوصی عدالت نے آج سات سال کی قید کی سزا سنائی اور ان پر 50لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ۔66سالہ کادیان …

مزید »

ریاستوں کی دولت میں کمی کرتا ہے مرکز لیکن وزیر اعظم کے سوٹ پر ہورہاہے بھاری خرچ:ممتابنرجی کاالزام

کولکاتہ، 26؍اگسہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت پر شدید حملہ بولتے ہوئے آج الزام لگایا کہ وہ ریاست کے منصوبوں کا پیسہ روک کر یا اس میں کمی کرکے دولت بچانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کے …

مزید »

اراضی گھپلے کے الزامات ،چیف سکریٹری اروند جادھو کی برطرفی کا امکان

بنگلورو۔24؍اگست(ہرپل نیوز) ریاست کے چیف سکریٹری اروند جادھو کی طرف سے مضافات شہر آنیکل میں بہت بڑی زمین خرید کر اپنی ماں کے نام کرنے کا گھپلہ سامنے آنے کے بعد کسی بھی وقت انہیں حکومت عہدہ سے برطرف کرسکتی ہے۔ چیف سکریٹری کے اراضی گھپلے میں ملوث ہونے کے …

مزید »

سوریہ نمسکار ضروری قرار دیا جانا دستورِ ہند کی کھلی خلاف ورزی:شاکر پٹنی

مجلس اتحادالمسلمین نے کہا، اپنی ناکامی چھپانے کیلئے مذہب اور ذات کی بنیاد پر تفریق پیدا کرنے کی کوشش جاری ممبئی،24اگست؍؍(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہم سے دستوری حق چھینا جارہا ہے اور ہم پر جبراً ہندوتوا تھوپا جارہا ہے ۔یہ باتیں مجلس اتحاد المسلمین ممبئی کے صدر عبد الرحمن شاکر …

مزید »

گاندھی کے قتل میں ایک تنظیم کے طور پر کبھی آر ایس ایس پر الزام نہیں لگایا:راہل گاندھی

نئی دہلی، 24؍اگست؍(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ انہوں نے آر ایس ایس پر کبھی ایسی تنظیم کے طورپرالزام نہیں لگایا ہے جس نے مہاتما گاندھی کو قتل کیا بلکہ کہا ہے کہ اس سے وابستہ ایک شخص ان …

مزید »

ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں میں اپوزیشن کی سخت مخالفت کے باوجود یوگا لازمی

ممبئی، 24؍اگست؍(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)اپوزیشن پارٹیوں کے سخت احتجاج کے باوجود شیوسینا اور بی جے پی حکومت ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی)نے میونسپل کارپوریشن کے تمام اسکولوں میں یوگا اور سوریہ نمسکار کو لازمی کرنے سے متعلق ایک تجویز کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔قدیم طریقہ اور …

مزید »

اقوام متحدہ نے پاکستان میں داؤد ابراہیم کے چھ ٹھکانوں کے پتے کی تصدیق کی

نئی دہلی۔( ہرپل نیوز) اقوام متحدہ نے پاکستان میں داؤد ابراہیم کے چھ ٹھکانوں کے پتے کی تصدیق کی، جن میں کراچی بھی شامل ہے۔ جبکہ ہندوستان کی طرف سے فراہم کی گئی 9 ٹھکانوں کی فہرست میں سے تین پتے کو مسترد کردیا۔ اس سلسلے میں نیویارک سے آنے والی …

مزید »