Breaking News
Home / Abdullah (page 4)

Abdullah

شرپسند گؤ رکشکوں سے عوام ہوشیار رہیں: رمناتھ رائے

بنگلورو23؍اگست(ہرپل نیوز)ریاستی وزیر جنگلات بی رمناتھ رائے نے مذہب کے نام پر سماج میں کچھ عناصر کی طرف سے بدامنی پھیلانے کی کوششوں کو افسوسناک قرار دیا اور کہاکہ گؤ رکشا کے نام پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کرنے کے ساتھ بے قصوروں کی جانوں …

مزید »

مالیگاؤں ۲۰۰۸ معاملہ:دہشت گرد کرنل پروہیت کی ضمانت عرضداشت کی مخالفت،جمعیۃ علماء کی مداخلت کار کی درخواست منظور

ممبئی،23اگست؍(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے آج لیگاؤں ۲۰۰۸ ؁ء بم دھماکہ معاملے میں گرفتار کرنل شریکانت پروہیت کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرنے والی جمعیۃ علماء کی عرضداشت کو قبول کرلیا ہے اور بطور مداخلت کار مشروط اجازت دیئے جانے کے احکامات جاری …

مزید »

دھماکہ سے دھل گیا ترکی ،شادی کی تقریب میں ہوا دھماکہ،۵۱ باراتی ہلاک،داعش کا ہاتھ ہونے کا شبہ

رجب طیب ایردوآن نے کہا، ممکنہ طور پر شدت پسند ملیشیا اسلامک اسٹیٹ کا ہاتھ ہے انقرہ21اگست(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)ترکی میں ہفتے کی شب شادی کی ایک تقریب اُس وقت ماتم کدے میں تبدیل ہو گئی جب ایک بم حملے میں کم ازکم50افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ممکنہ …

مزید »

بی جے پی، بی ایس پی اور ایس پی نے باپو کی وراثت کو ٹکڑوں میں تقسیم کردیا

کانگریس نے کہا،سیٹیوں میں اضافہ کیلئے نہیں ،سرکاربنانے کیلئے یوپی الیکشن لڑرہے ہیں لکھنؤ، 21؍اگست(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)کانگریس جنرل سکریٹری اور پارٹی کی اترپردیش اکائی کے انچارج غلام نبی آزاد نے بی جے پی، بی ایس پی اور ایس پی پرملک کو یکجہتی کی لڑی میں پرونے والی مہاتما …

مزید »

ایمنسٹی انٹر نیشنل کے خلاف کارروائی حق بجانب: ہیگڑے ملک مخالف نعرے بازی پرامن فضا کیلئے خطرناک

بنگلور۔21اگست(ہرپل نیوز)ایمنسٹی انٹر نیشنل کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرنے کو لوک آیکتہ کے سربراہ سنتوش ہیگڑے نے درست قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس طرح کی کارروائی ملک کے خلاف ہے۔اس لئے غیر سرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کے …

مزید »

تال میل کی کمی سے سرکاری زمینات پر قبضہ ہوتاہے: جئے چندرا

بنگلورو22؍اگست(ہرپل نیوز) سرکاری زمین ، تالابوں اور نالوں پر غیر قانونی قبضوں کیلئے بلدی اداروں اور سرکاری محکمۂ پلاننگ کے درمیان رابطہ کا فقدان اہم وجہ ہے۔ حکومت کو فوری طور پر اس کمی کو دور کرنے کی طرف متوجہ ہونا چاہئے۔ یہ بات آج ریاستی وزیر برائے قانونی امورٹی …

مزید »

قومی سطح کی ہینڈبال کھلاڑی پوجا نے کی خودکشی، مودی کے نام لکھے خط کہا : فیس نہیں اداکرسکتی

پٹیالہ، 21؍اگست(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)قومی سطح کی ایک خاتون ہینڈبال کھلاڑی نے ہفتہ کو مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق خالصہ کالج کے حکام کی جانب سے مفت ہاسٹل کی سہولت دینے سے انکار کرنے پر اس نے خود کشی کی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کے …

مزید »

کشمیر میں اقتدار کامزہ لے چکے لوگ اب آگ میں گھی ڈال رہے ہیں :بی جے پی

نئی دہلی، 21؍اگست(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)بی جے پی نے جموں و کشمیر کی اپوزیشن جماعتوں پر وادی میں جاری بدامنی کو ہوا دینے کا الزام لگایا ہے۔بی جے پی نے کہا ہے کہ یہ افسوس ناک بات ہے کہ جو لوگ یہاں طویل عرصے تک اقتدار میں رہے ہیں …

مزید »

یوم آزادی کے موقع پر آج سگر شریف میں اردو مشاعرہ

یادگیر:۔۱۴۔اگست (ہرپل نیوز؍سید ساجد حیات )۔لطیف شاہد کنوینر کی اطلاع کے بموجب گذشتہ کی طر ح اس بار بھی یوم آ زادی کے مسرت موقع پر ۱۵ ۔ اگست رات آٹھ بجے دکن کی روحانی سرزمین سگر شریف تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر میں انجمن نوائے ادب سگر کے زیر …

مزید »

گائے اسمگلنگکے معاملے میں بی جے پی کارکن پر مقدمہ درج

بی جے پی ممبراسمبلی نے حامیوں کے ساتھ دیاپولیس تھانے کے باہر دھرنا،مظاہرین کی پولیس کے ساتھ پرتشدد جھڑپ،ایک شخص ہلاک بلیا،13اگست؍ (ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)اتر پردیش میں بلیا ضلع کے نرہی علاقے میں گائے اسمگلنگ کے معاملے میں بی جے پی کارکن پر مقدمہ درج کئے جانے سے بھڑکے …

مزید »