Breaking News
Home / Abdullah (page 5)

Abdullah

بلند شہر گینگ ریپ کا اہم ملزم گرفتار ، یوپی پولیس کر سکتی ہے اہم انکشاف

لکھنؤ 9/اگست(ہرپل نیوز/ایجنسی): بلند شہر گینگ ریپ معاملے میں پولیس کے ہاتھ بڑی کامیابی لگی ہے ۔ پولیس نے اہم ملزم سلیم کو اس کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔ بویریا گروہ کے سرغنہ کے طور پر ملزم سلیم کی شناخت ہے ۔ ملزم سلیم کو راجستھان …

مزید »

ضلع اتر کنڑامیں اخلاقی پولس گری کا ایک اور واقعہ,کمٹہ میں جانور لے جانے والے رکشہ ڈرائیور کی پیٹائی؛

کمٹہ 7/اگست(ہرپل نیوز)کمٹہ کے دیوکی کرشنا مندر کے قریب ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ایک ٹیمپو رکشہ میں غیر قانونی طور پر گائے لے جانے کے الزام میں رکشہ روک کر ڈرائیور کی بری طرح پٹائی کرنے اور پھر اسے پولیس کے حوالے کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔  ذرائع کے مطابق کمٹہ …

مزید »

بھٹکل:سمندرمیں غرق ماہی گیر کی تلاش جاری :معاوضہ میں اضافہ پر خوشی کا اظہار

بھٹکل:6/اگست(ہرپل نیوز)بدھ  کی شام کوسمندرمیں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والے ماہی گیرکی تلاشی مہم سنیچرکو بھی جاری رہی۔ ساحلی تحفظ دستہ کے3 بوٹ اور ہیلی کاپٹر دن بھر تلاش کی کارروائی میں مصروف رہے ، جمعہ کی شام شیرور کے سمندری ساحل پر نعش کی مانند تیرتی ہوئی کسی چیز کے …

مزید »

کاروار :کوڑی بیر علاقہ میں 8مشتبہ ڈینگو مریض: پچاس سے زائد مینگلوراسپتال داخل

کاروار:6/اگست (ہرپل نیوز)گذشتہ 15دنوں سے بس اسٹانڈ سے متصل ڈاکٹر ہیگڈے کٹے اسپتال میںعلاج کے لئے آنےو الے مریضوں میں سے 8مریضوں کوڈینگو ہونے کی وجہ سے  انہیں منی پال اورمنگلورو روانہ کئے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کاروارتعلقہ میں ڈینگو بخار کی وجہ …

مزید »

بنگلورو میں بی بی ایم پی نے بڑے پیمانے پر انہدامی مہم شروع کردی; نالوں پر غیر قانونی مکانات ڈھا دئے گئے

بنگلورو۔6/اگست( عبدالحلیم منصور/ایس اونیوز) وزیر اعلیٰ سدرامیا کی ہدایت کے مطابق آج صبح سویرے برہت بنگلورمہانگر پالیکے نے شہر میں بڑے نالوں پر غیر قانونی قبضوں کو ختم کرانے کیلئے انہدامی مہم کاسلسلہ شہر کے کئی علاقوں میں بیک وقت شروع کردیا۔ نالوں اورتالابوں پر غیر قانونی قبضوں کے ذریعہ عالیشان …

مزید »

میسور دھماکہ میں دہشت گردوں کے ملوث ہونے کا شبہ؛ این آئی اے افسران کا عدالت کے احاطہ کا معائنہ

بنگلورو۔6/اگست(ہرپل نیوز) میسور کی جے ایم ایف سی عدالت کے احاطہ میں بیت الخلاء کے اندر ہوئے بم دھماکہ کی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی تحقیقات میں مصروف ہے۔اس نے اس دھماکہ کے سلسلے میں تمام تفصیلات یکجا کرنے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پیچھے مشتبہ دہشت گرد …

مزید »

ملالہ یوسف زئی کو ٹیسٹ میچ دیکھنے کی دعوت

برمنگھم، 22؍جولائی(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایجبسٹن برمنگھم میں ہونے والا ٹیسٹ میچ مہمان خصوصی کی حیثیت سے دیکھنے کی دعوت دی ہے۔شہریار خان کاکہناہے کہ ملالہ …

مزید »

انیل کمبلے گیند بازوں کا مزاج سمجھتے ہیں

باسیٹیرے،14جولائی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہندوستان کے آف اسپنر آر اشون کا خیال ہے کہ اہم کوچ< کمبلے گیند بازوں کا مزاج سمجھتے ہیں اور میچ حالات میں انہیں صحیح رائے دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بالر کا مزاج سمجھنا چیلنج ہے اور ایک بلے باز کے لیے اسے سمجھنا …

مزید »

اپوزیشن پارٹیاں جارج کی قربانی دینے کے درپے:سدرامیا

بنگلورو15؍جولائی(ہرپل نیوز) ڈی وائی ایس پی گنپتی کی خود کشی کے معاملہ میں کے جے جارج کا ریاستی حکومت تحفظ نہیں کررہی ہے، بلکہ یہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ گنپتی کی خود کشی سے جارج کا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہی۔ …

مزید »

داعش کے نام پر حیدرآباد میں مزید مسلم نوجوانوں کی گرفتاری

، جمعیۃ کی جانب سے عدالت میں انصاف کی جد وجہد جاری دو مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے ساتھ ۷ نوجوانوں کا مقدمہ آج عدالت میں پیش ہوا، مظفر حسین جوڈیشل کسٹڈی میں منتقل  نئی دہلی؍ حیدرآباد، 15؍جولائی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا )داعش جیسی گمراہ فکر رکھنے والی تنظیم سے …

مزید »