Breaking News
Home / Syed Hamdan

Syed Hamdan

شیرخوار بچوں اور حاملہ خواتین کے لئے تغذیہ کی اسکیم متعارف

بنگلورو  (ہرپل نیوز،ایجنسی)28 ستمبر۔پرائیوٹ ہوٹل میں ہوئے پروگرام میں محکمہ بہبودیٔ خواتین و اطفال کی پرنسپل سکریٹری اوما مہادیون نے اس بارے میں اطلاع دی ہے۔ شیرخوار بچوں کی بہتر نش و نما کیلئے حاملہ خواتین کو حمل کے دنوں میں اور بچہ کی پیدائش کے بعد تغذیہ بخش خوراک دینا …

مزید »

مولاناصغیر احمد خان رشادی امیر شریعت منتخب

بنگلورو  (ہرپل نیوز،ایجنسی)28 ستمبر۔یہاں دارلعلوم سبیل الرشاد میں علماء، عمائدین ، مدراس اور مساجد کے ذمہ داروں کی ایک خصوصی نشست میں اتفاق رائے سے مولانا صغیر احمد خان رشادی کو امیر شریعت کرناٹک کے منصب کیلئے منتخب کرلیا گیا ۔ ا س موقع پر مولانا صغیر احمد خان نے یقین …

مزید »

تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو 5 برس قید کی سزا

بنکاک  (ہرپل نیوز،ایجنسی)28 ستمبر۔تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لُک شیناوترا کو فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں 5برس قید کی سزا سنادی گئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شیناوترا پر الزام تھا کہ انہوں نے چاول پر سبسڈی کی اسکیم میں ہونے والی بدعنوانی کو روکنے کی …

مزید »

مودی حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا :یشونت سنہا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،یو این آئی)28 ستمبر۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے نریندر مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی بدانتظامی، نوٹ بندی اور گوڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی)کے کمزور نفاذ نے ہندوستانی معیشت کابیڑہ …

مزید »

روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے کا معاملہ: سوامی اگنی ویش گاندھی جینتی کے موقع پر رکھیں گے برت

جے پور (ہرپل نیوز،ایجنسی)25 ستمبر۔ آریہ سماجی سوامی اگنی ویش نے روہنگیا مسلمانوں کے تئیں مرکز کے رویہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ آئندہ 2اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر برت رکھیں گے ۔ سوامی اگنی ویش نے آج یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

مزید »

راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ مکل رائے ترنمول کانگریس سے 6 برسوں کیلئے معطل

کولکتہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)25 ستمبر۔  ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر مکل رائے کے مجلس عاملہ سے استعفیٰ دینے کے فیصلے کے فوری بعد پارٹی نے رائے کو 6سالوں کیلئے پارٹی سے معطل کردیا ہے۔ ترنمول کانگریس کے سیکریٹری جنرل و ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی نے کہا کہ مکل رائے درگا پوجا کے مکمل …

مزید »

مالیگاؤں 2008بم دھماکہ:مزیددوملزمین کو ضمانت

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر: سپریم کور ٹ کے ذریعہ ایک ہفتہ قبل مہاراشٹر کے پاورلوم کے لیے مشہور شہر مالیگاؤں میں 2008میں ہونے والے بم دھماکہ میں ملو لیفٹنٹ کرنل شری کانت پرساد پروہت کو ضمانت دیئے جانے کے بعد آج این آئی اے کی خصوصی عدالت نے دودیگر ملزمین کو اس …

مزید »

روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مودی حکومت ناکام: راہل کا طلبہ سے خطاب

پرنسٹن / امریکہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر: کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے روزگار کی سست رفتار سے متعلق یہاں مرکز کی نریندر مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت بے روزگاری کے مسئلے کو ایک ضروری مسئلہ تسلیم نہیں کرتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں کافی ناراضگی ہے۔ انہوں …

مزید »

ایڈی یورپا شمالی کرناٹک علاقہ سے انتخاب لڑیں گے سابق وزیر اعلیٰ نے پارٹی کے فیصلہ پر مہر تصدیق ثبت کردی

بنگلورو:17؍ستمبر(ہرپل نیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر وسابق وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے واضح کیاہے کہ وہ اپنے آبائی حلقہ شیموگہ ضلع شکاری پور کی بجائے شمالی کرناٹک سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ملیشورم کے پارٹی دفتر میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے …

مزید »