Breaking News
Home / salik nadvi

salik nadvi

ملک کی سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلمانوں کو ہردورمیں جذباتی مسائل میں الجھاناباعث تشویش۔ عام لوگوں کی رہنمائی کے لئےآگےآئے ملک کاباشعورطبقہ۔بھٹکل میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کےاجلاس سے مقررین کااظہارخیال

بھٹکل (ہرپل نیوز)18 اکتوبر۔موجودہ دور میں سیاست دانوں کی اہمیت روز بروز بڑھ رہی ہے ، عام لوگوں کی بنیادی ضروریات جیسے کھانا پینا ، پہننا اوڑھنا ، پڑھناپڑھانا جیسے معاملات میں سیاسی پارٹیاں راست مداخلت کر رہی ہیں ۔ ان حالات میں قوم کے درد مند اور باشعور طبقہ …

مزید »

القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار مولانا انظر شاہ دہشت گردی کے مقدمہ سے ڈسچارج۔ گلزار اعظمی نے اسے جمعیۃ علماء کی بڑی کامیابی قرار دیا۔

گلزار اعظمی جمعیۃ علماء کی بڑی کامیابی، بقیہ ملزمین بھی رہا ہوں گے ، گلزار اعظمیم ممبئی( ہرپل نیوز،ایجنسی۔بی اوایل ) ۱۷؍اکتوبر۔ ممنوع دہشت گرد تنظیم القائدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی کوآج دہلی کی پٹیالیہ ہاؤس عدالت نے دہشت گردی کے …

مزید »

بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور کے سابق صدرغیاث الدین کی رحلت ۔جماعت کے تعزیتی اجلاس میں مرحوم کو پیش کیاگیاخراج عقیدت 

مینگلور (ہرپل نیوز) 17: اکتوبر بھٹکلی مسلم جماعت مینگلور کے سابق صدراور ربع صدی تک اجتماعی کاموں میں نہایت سرگرمی دکھانے والے غیاث الدین جوباپو کا کل پیر صبح منگلورو کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوا۔ وہ 74 سال کے تھے اور ان کی طبیعت میں ادھر کئی دنوں سے ناسازی دیکھی جا رہی تھی۔جس کے بعد …

مزید »

سلنڈر پھٹنے سےبنگلورو میں مکان منہدم ،6 افراد ہلاک

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایس اوایجنسی)،17اکتوبر۔ بنگلوروکے ایجی پورہ علاقہ میں ایک رسوئی گیس سلنڈر میں دھماکہ سے دو منزلہ مکان گر گیا جس میں 6 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔ فائر بریگیڈ کے افسران نے بتایا کہ سلنڈر میں دھماکہ ہونے سے 30سالہ پرانا مکان گر گیا۔ …

مزید »

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی والدہ فاطمہ نفس سمیت 35 افراد حراست میں،تاہم بعد میں رہا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17۔اکتوبر۔ گزشتہ ایک سال سے لاپتہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم نجیب احمد کو تلاش کرنے کی مانگ پردہلی ہائی کورٹ کے سامنے مظاہرہ کر رہی نجیب کی ماں اور دوسرے لوگوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ نئی دہلی کے پولیس …

مزید »

دیوالی کے موقع پررلائے گی پیاز۔ پیازسمیت مختلف سبزیوں کے دام آسمان پر۔ مانسون کے بعد فصل میں کمی کی دلیل

ممبئی:(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 اکتوبر۔ ملک کے اہم ترین تہوار دیوالی کے موقع پر سبزیوں اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں جبکہ پیاز اور ٹماٹر پر ہمیشہ کی طرح زیادہ اثرپڑا ہے اور دونوں 35-40روپے فی کلو اور پالک کا بینچ 25-30 روپے ہوچکا ہے ،دیگر …

مزید »

سنگیت سوم کی زہر افشانی۔ تاج محل کو بتایا ملک کے لئے دھبہ، یوپی حکومت نے بیان سے خود کو الگ کیا۔ سنگیت نے کہا کہ ہم تاریخ بدل کر رکھ دیں گے

لکھنؤ (ہرپل نیوز، ایجنسی) 16 اکتوبر۔ اترپردیش حکومت نے بی جے پی ایم ایل اے سنگیت سوم کے ذریعہ تاج محل اور مغل سلطنت کے حکمرانوں کو لے کر دیئے گئے متنازعہ بیان سے کنارہ کر لیا ہے۔ اس معاملہ میں یوپی حکومت کی سیاحتی وزیر ریتا بہوگنا جوشی نے …

مزید »

مدارس اسلامیہ کو نوٹس مذہبی آزادی کی صریح خلاف ورزی : مولانا ارشد مدنی ، حکومت کو جواب دینے کیلئے وکلا کی ٹیم تیار

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 اکتوبر۔ ملک کی بیشتر ریاستوں بالخصوص اتر پردیش میں واقع مدارس اسلامیہ کو’بیسک شکشا ادھیکاریوں ‘کے ذریعے مختلف معاملات میں جاری کردہ نوٹس آئین ہند میں اقلیتوں کو دی گئی مذہبی آزادی کی صریحاً خلاف ورزی ہے ، جو نا قابل برداشت ہے ۔مدارس اسلامیہ ان نوٹسوں …

مزید »

یوگی حکومت میں مدارس کے برے دن۔ تقریبا 3000 مدارس کی منظوری رد کرنے کی تیاری میں ہے اترپردیش سرکار

لکھنو:(ہرپل نیوز،ایجنسی)16 اکتوبر۔ اترپردیش میں یوگی حکومت کے آنے کے بعد مدارس کی پریشانیاں بڑھتی ہی جارہی ہیں۔ یوگی حکومت کے مدارس کو آن لائن کرنے کے فرمان کی میعاد ختم ہونے کے بعد اب تقریبا 3000 مدارس پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ان …

مزید »

نجیب گمشدگی معاملہ:دہلی ہائی کورٹ نےسی بی آئی اور دہلی پولیس پر لگائی سخت پھٹکار

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)16 اکتوبر۔ تقریبا ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا پتہ لگانےمیں پوری طرح ناکام رہنے پر دہلی ہائی کورٹ نے سی بی آئی اور دہلی پولیس کی سخت سرزنش کی ہے۔ خیال رہے کہ نجیب …

مزید »