Breaking News
Home / salik nadvi (page 10)

salik nadvi

سمجھ میں نہیں آتا کہ حافظ سعید کی رہائی پرکانگریس کیوں تالیاں بجارہی ہے: مودی

بھج(ہرپل نیوز، ایجنسی)28نومبر۔  وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس اور اس کے نائب صدر راہل گاندھی پر چوطرفہ حملہ بولتے ہوئے آج کہا کہ انہیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ پاکستانی جیل سے دہشت گرد حافظ سعید کو رہائی ملنے پر وہ کس لئے تالی بجا رہے ہیں۔ انہوں …

مزید »

گجرات الیکشن کے لئے بی جے پی نے جاری کی چھٹی اور آخری فہرست، آنندی بین کو نہیں ملا ٹکٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)28نومبر۔  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے اپنے 34 امیدواروں کی چھٹی اور آخری فہرست آج یہاں جاری کی۔ بی جے پی مرکزی الیکشن کمیٹی کے سیکرٹری جگت پرکاش نڈا نے یہ فہرست جاری کی۔ بی جے پی …

مزید »

ہادیہ والدین کی قید سے آزاد ۔سپریم کورٹ میں بولیں ہادیہ، مجھے میری آزادی چاہئے۔تمل ناڈو میں تعلیم مکمل کر نے کی اجازت

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)28نومبر۔ سپریم کورٹ نے آج اپنے عبوری حکم میں کیرالہ کے نام نہاد لوجہاد معاملے میں ہادیہ (اکھیلہ اشوکن) کو پڑھائی مکمل کرنے کے لئے میڈیکل کالج میں داخلہ اور ہاسٹل کی سہولت دستیاب کرانے کا فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ میں ذاتی طور پر پیش ہو کر …

مزید »

سگریٹ نوشی کی لت سے چھٹکارا کیسے ؟

دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی) 26نومبر۔یہ بات تو ہم سب جانتے ہیں کہ ایک بار اگر سگریٹ نوشی کی لت پڑ جائے تو پھر چھوڑنا نہایت مشکل ہو جاتا ہے۔ سگریٹ چھوڑنے کے لئے ہم طرح طرھ کے طریقے اختیار کر لیتے ہیں کبھی نیکوٹین پیچس اور کبھی چیونگ گم کا استعمال کرتے …

مزید »

تاریخ ہند کا سیاہ دن 26/11۔ ممبئی حملہ کے شہید وں کو سرکردہ لیڈروں نے پیش کیا خراج تحسین

ممبئی (ہرپل نیوز،ایجنسی) 26نومبر۔آج کا دن یعنی 26/11 ہندوستانی کی تاریخ کاایک ایسا دن ہے جب پاکستان نے ہندوستانی پرحملہ کیا۔جس میں کوئی فوج نہیں تھی بلکہ حملہ آور دہشت گرد تھے۔واضح رہے کہ 1971 میں جنرل ضیاءالحق کی قیادت میں پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ ایک مستقل جنگ کا …

مزید »

مدھیہ پردیش کابینہ کونسل کا فیصلہ ۔ 12 سال تک کی بچی کی عصمت دری کے ملزم کو ملے گی پھانسی

بھوپال (ہرپل نیوز، ایجنسی) 26نومبر۔ مدھیہ پردیش میں 12برس تک کی بچی کا جنسی استحصال کرنے کے ملزم کو پھانسی کی سزا دینے سے متعلق تجویز کو آج کابینی کونسل نے منظوری دے دی ۔سرکاری اطلا ع کے مطابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کی صدارت میں آج ہوئی کابینی میٹنگ میں …

مزید »

پاکستان میں حالات دھماکہ خیز، اسلام آباد میں فوج طلب۔ عارضی طورپرنیوز چینلز، یوٹیوب،فیس بک اور ٹوئٹر کی سروس معطل

اسلام آباد(ایجنسی) 26نومبر۔ اسلام آباد آپریشن کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں دھرنے دیے گئے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں کاروبار زندگی متاثر ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں حساس عمارتوں کی حفاظت کے لیے فوج تعینات کی گئی ہے۔فیض آباد …

مزید »

ہندوؤں کو چار چار بچے پیدا کرنا چاہئے۔ دھرم سنسد میں سوامی کا مشورہ

اڈپی (ہرپل نیوز) 26نومبر۔ بجرنک دل اور سنگھ پریوار کے پروگراموں میں سادھو سنتوں کی شرکت اور متنازعہ بیانات کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ ۔ تازہ خبر دکشن کنڑا کے ضلع کے اڈپی سے موصول ہو ئی ہے جہاں سینئر ہندو سوامی نے ہندوؤں کو شورہ دیا کہ …

مزید »

بھوپال میں 70ویں سہ روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز۔ ملک و بیرون ملک سے ہزاروں افراد کی شرکت

بھوپال( ہرپل  نیوز، ایجنسی)25 نومبر۔  بھوپال میں سہ روزہ عالمی تبلیغی اجتماع آج بعد نماز فجردرس قران کے ساتھ شروع ہوگیا ہے ۔ 70 ویں عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے ملک و بیرون ملک سے اب تک تین ہزار آٹھ سو اکیاسی جماعتیں بھوپال پہنچ چکی ہیں جبکہ جماعتوں …

مزید »

کانپور میں بجرنگ دل لیڈر قتل معاملہ میں خاتون سمیت چار افراد حراست میں۔ پوچھ تاچھ جاری

کانپور( ہرپل  نیوز، ایجنسی)25 نومبر۔  اترپردیش کے کانپور میں بجرنگ دل لیڈر کے قتل کے سلسلہ میں نامزد پانچ افراد میں سے ایک خاتون سمیت چار کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ اکھیلش نے آج یہاں بتایا کہ بجرنگ دل کے سابق ضلع کنوینر …

مزید »