Breaking News
Home / salik nadvi (page 101)

salik nadvi

شیموگہ میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کا جلسہ تقسیمِ اسنادو انعامات

(شیموگہ ہرپل نیوز)30 جولائی :آج کا تعلیمی نظام محض دو نظریات پر مبنی ہے،پہلا الحاد اور دوسرا پیشہ وارانہ۔جس کے نتیجہ میں تعلیم کااصل مقصد ہماری نظروں سے اُجھل ہوچکا ہے۔لہٰذا ہم دیکھتے ہیں کہ آج فرد اور سماج کے پیش نظر خدا کا خوف اور انسانی قدروں کی کوئی …

مزید »

پاکستان کے خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہ گئی،خواتین اور بچوں سمیت 64 افراد ہلاک

خیبر ایجنسی (ہرپل نیوز۔ ایجنسی،بی بی سی)30.جولائی : پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے خواتین اور بچوں سمیت 64 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ تین افراد زخمی ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں 18 بچے، چھ خواتین اور دو مرد شامل …

مزید »

وزیر اعلی اکھلیش کے آبائی گاؤں کے نزدیک 15 روپے کی خاطر دلت جوڑے کا قتل

مین پور ،لکھنؤ(ہرپل نیوز/ایجنسی )28؍جولائی: اتر پردیش کے مین پوری ضلع میں جمعرات کو وزیر اعلی اکھلیش یادو کے آبائی گاؤں سیفئی کے قریب محض پندرہ روپے کو لے کر ایک دلت جوڑے کو دن دہاڑے دبنگوں نے کلہاڑی سے کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔قتل کا ملزم اشوک …

مزید »

راہل گاندھی کا مودی حکومت پر تیکھا حملہ، مہنگائی کے مسئلے پروزیر اعظم کو لیاآڑے ہاتھوں

نئی دہلی، 28؍جولائی( ہرپل نیوز/ایجنسی) : ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کے معاملے پر آج لوک سبھا میں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے حکومت پر تیکھا حملہ کیا۔ انہوں نے لوک سبھا میں کہا کہ آپ اسٹاراپ انڈیا اور میک ان انڈیا پر جھوٹے وعدے کر سکتے …

مزید »

اورنگ آباد اسلحہ ضبطی مقدمے میں 8مسلم نوجوان باعزت بری، ابو جندال سمیت 11 لوگ ٹھہرائے گئے مجرم

 فیصلہ کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرے گی جمعیۃ علما۔ فیصلہ اطمینان بخش نہیں، مولانا ارشد مدنی کا ردعمل نئی دہلی، 28؍جولائی( ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا )اورنگ آباد اسلحہ ضبطی مقدمہ میں ممبئی کی خصوصی مکوکا عدالت نے آج جہاں 20 مسلم نوجوانوں پر سے مکوکا قانون ہٹاتے …

مزید »

میڈیا دور حاضر کا سب سے موثر ہتھیار

از:۔مدثراحمد:۔ایڈیٹرروزنامہ آج کا انقلاب،شیموگہ۔کرناٹک:۔9986437327 دوسری جنگ عظیم کے بعد ہٹلر نے خودکشی کرنے سے قبل جو خط دنیا کے نام لکھا تھااس میں اس نے کہا تھا کہ میں یہودی قوم صرف میری قوم کی دشمن نہیں ہے بلکہ وہ دنیا کی ہر قوم کی دشمن ہے یہی وجہ ہے …

مزید »

ماری تہوار کا مذہبی جوش و خروش ماتم میں تبدیل

ماری وسرجن سے کچھ دیر قبل جالی کوڈی میں سمندری لہروں کی نذر ہوا تیرہ سالہ لڑکا بھٹکل:(ہرپل نیوز) 28جولائی:بھٹکل میں منائے گئے براداران وطن کے تہوار ’’ماری حبّا‘‘ کے وسرجن سے قریب آدھے گھنٹے پہلے جالی سمندر میں ایک دلدوز واقعہ پیش آیا جس میں ساتویں جماعت کا ایک …

مزید »

مسلم نوجوانوں کو ہراسانی کا معاملہ۔مہاراشٹرا کے مسلم اراکین اسمبلی برہم، بیجا گرفتاریوں پر روک لگانے کی مانگ

(ممبئی۔ہرپل نیوز، ایجنسی،)25جولائی ۔  ریاست مہاراشٹر کے پربھنی شہر میں مسلم نوجوانوں کو انسداد دہشت گردی دستہ کی جانب سے ہراساں کئے جانے والے معاملے میں آج یہاں مسلم اراکین اسمبلی نے برہمی کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ بے جا گرفتاریوں پر فوری روک لگائی جائے۔ نیز اسمبلی …

مزید »

کولیسٹرول کیسے کریں کنٹرول؟ ایس اے ساگر

ایک سیدھا سادا شخص جنرل اسٹور سے ریفائنڈ آئل خرید رہا تھا۔دوکاندار نے جب اس کے سامنے تیل کا ڈبہ رکھا تو اس نے مفت انعام کا مطالبہ کیا۔دوکاندار نے کہا کہ،’’ اس کیساتھ کچھ بھی فری نہیں ہے ۔‘‘ گاہک نے ڈبہ پر لکھی ہوئی عبارت پڑھوائی، صاف اور …

مزید »

کشمیر کے تعلق سے پاکستان کا رول ’ پاک ‘ نہیں

مداخلت کے خلاف انتباہ ، کشمیری عوام کے ساتھ جذباتی تعلق کی خواہش، پلیٹ گیس کے استعمال کا جائزہ:راجناتھ سنگھ (سرینگر/ہرپل نیوز/ایجنسی )25 جولائی  کشمیر میں مختلف سیاسی جماعتوں بشمول بی جے پی کی حلیف پی ڈی پی نے علحدگی پسندوں اور پاکستان کے ساتھ بات چیت کی حمایت کی ہے …

مزید »