Breaking News
Home / salik nadvi (page 11)

salik nadvi

انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد سونامی سےبھیانک تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 400 تک پہنچ گئی

جکارتہ،(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 29؍ستمبر۔انڈونیشیا کے سولاویسی جزیرے میں طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 384 تک پہنچ گئی ہے اور متعدد لاپتہ ہو گئے جبکہ علاقے میں مواصلاتی نظام متاثر ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔جمعہ کو آنے والے زلزلے کی شدت …

مزید »

بھٹکل میں تنظیم میڈیا ورک شاپ کی تیاریاں زوروں پر جاری؛ 13سے 17 اکتوبر تک چلے گا ورک شاپ؛ طلبا فوری اپنا نام درج کرائیں

بھٹکل (پریس ریلیز/ ہر پل نیوز) 27/ستمبر.  بھٹکل میں قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم  کی طرف سے منعقدہ میڈیا ورک شاپ کی تیاریاں زوروں پر جاری ہیں، میڈیا ورک شاپ کے لئے  میڈیا سے جُڑی  کئی اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے جو طلبا کو میڈیا کے تعلق …

مزید »

20 نئی کے ایس آر ٹی سی بسوں کی خدمات کا وزیر اعلیٰ کمار سوامی کے ہاتھوں افتتاح ہوا

منڈیا،(ہرپل نیوز) 28؍ستمبر۔ ضلع میں عوامی مطالبے کے مطابق دوڑائی جارہی 20 نئی کے ایس آر ٹی سی بسوں کی خدمات کا افتتاح وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ شہر کے سرکاری کالج میدان میں خصوصی پوجا کرنے کے بعد ہری جھنڈی دکھاکر وزیر اعلیٰ نے …

مزید »

اسمارٹ فون: انسانی یادداشت اور ذہانت کا دشمن

برطانوی دماغی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر دستی آلات پر بڑھتا ہوا انحصار ہماری یادداشت، معلومات جمع کرنے اور مسائل حل کرنے کے لیے سوچ بچار کی صلاحیت شدید متاثر کررہا ہے۔ اسی لیے ممتاز دماغی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا بے تحاشا استعمال …

مزید »

بہار میں نابالغہ سے7 مہینے تک کیا گینگ ریپ۔ پرنسپل،ٹیچر اور طلبا سمیت 18 لوگوں پر معاملہ درج

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)7 جولائی: بہار کے چھپرا ضلع کے ایک اسکول کی طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ 7 مہینے سے اس کے ساتھ گینگ ریپ کیا جا رہا ہے اور اس کو بلیک میل بھی کیا جا رہا ہے۔ یہ معاملہ چھپرا ضلع کے ایکما تھانہ حلقہ  کا ہے۔ …

مزید »

قتل کے مجرموں کے جیل سے نکلنے پر خیر مقدم کرنے آئے مرکزی وزیر جینت سنہا

نئی دہلی: (ہرپل نیوز) ایجنسی)7جولائی :رام گڑھ میں گزشتہ سال مبینہ طور پر گائے کا گوشت رکھنے کے شک میں ہوئے علیم الدین انصاری کے قتل کے مجرم ٹھہرائے گئے 8 ملزموں کو گزشتہ ہفتے ضمانت ملی تھی۔ بدھ کو ان کے جیل سے نکلنے پر بی جے پی رکن …

مزید »

کمٹہ میں مسافر بس اور لاری کے درمیان بھیانک ٹکر: 3ہلاکتیں دس سے زائد زخمی

کمٹہ ( ہرپل نیوز)7جولائی :بھٹکل کے قریب کمٹہ نیشنل ہائی وے پرآج شام کو پیش آئے ایک بھیانک حادثہ میں کم از کم تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے  اور دس افراد شدید زخمی ہو ئے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ  کمٹہ  سے گوگرن جا رہی مسافر  …

مزید »

شریعت میں مداخلت سے پہلے مودی حکومت کو ہماری لاشوں پر سے گزرنا ہوگا۔ اورنگ آباد میں احترام شریعت کانفرنس میں مسلم خواتین کی للکار

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی معزز رکن پروفیسر مونسہ بشری کا ولولہ انگیزخطاب، طلاق ثلاثہ بل کو بتایا یکساں سول کوڈ کی طرف پہلا قدم    اورنگ آباد(ہرپل نیوز،اظہر الدین)16جنوری۔ طلاق ثلاثہ کی آڑ میں مودی حکومت شریعت اسلامی پر قدغن لگانا چاہتی ہے یہ دراصل یکساں سول …

مزید »

مختار زیدی۔۔۔۔۔۔ ایسا کہاں سے لائیں تجھ سا کہیں جسے۔ رشحات قلم: اظہر الدین۔صحافی، ای ٹی وی اردو ، اورنگ آباد

اورنگ آباد شہر کو ادب نوازوں کی سر زمین اور ادب کا گہوارہ جیسے کئی ناموں سے جانا جاتا ہے ، شہر کی ادبی فضا کتنی سازگار رہی اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہیکہ کہ جب سے ہم نے ہوش سنبھالا تو شہر کے ادبی منظر نامے …

مزید »

تین طلاق سے متعلق بل پارلیمنٹ میں آج ہوگا پیش ۔ قرآن اور آئین کی روح کے خلاف کوئی قانون منظور نہیں۔ مسلم پرسنل لا ء بورڈ کا موقف سخت

نئی دہلی، بھٹکل (ہرپل نیوز ،ایجنسی))28۔دسمبر۔ مرکزی حکومت آج لوک سبھا میں ایک بل پیش کرے گی جس کا مقصد تین طلاق ایک ساتھ دینے کے عمل کو سنگین تعزیراتی جرم کے دائرے میں لانا ہے اور سپریم کورٹ کی طرف سے طلاق دینے کے غیر قانونی قرار دیئے جانے …

مزید »