Breaking News
Home / salik nadvi (page 13)

salik nadvi

ٹکٹوں کی تقسیم میں امت شاہ اور آنندی بین پٹیل کے اندرونی اختلافات منظرعام پر

نئی دہلی / احمد آباد  (ہرپل  نیوز، ایجنسی )21نومبر۔  گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ تقسیم کے بعد مچے گھمسان ​​کے منظر نامے میں پارٹی کے قومی صدر امت شاہ اور گجرات کی سابق وزیر اعلی آنندی بین پٹیل کے درمیان اندرونی اختلافات …

مزید »

دہلی کے ایک ہاسپٹل میں ڈینگو کے علاج کا بل 18 لاکھ روپئے، پھر بھی بچی کونہیں بچا سکے ڈاکٹرس

نئی دہلی  (ہرپل  نیوز، ایجنسی )21نومبر۔  ڈینگو سے متاثر سات سالہ بچی کے والدین اس وقت حیران ہوگئے جب ڈاکٹروں نے انہیں اپنی بیٹی کے علاج کے لئے 18 لاکھ روپے کا بل تھما دیا۔ یہ معاملہ دہلی کے قریب گروگرام کے فورٹس اسپتال کا ہے۔ حالانکہ، اس کے باوجود …

مزید »

'اگلی دیوالی پر ایودھیا جانے کے لئے تیاررہیں ہندو' بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کا بیان

جے پور(ہرپل  نیوز، ایجنسی ) 21نومبر۔ سینئر بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی نے کہاکہ ایودھیا میں رام مندر سے متعلق تنازعہ صرف عدالت کی طرف سے فیصلہ سے حل ہو سکتا ہے۔ اور اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ کام اگلے سال شروع ہوگا۔ جے پور ڈائیلاگ فورم میں …

مزید »

تاج محل کے آس پاس پارکنگ کا معاملہ۔ سپریم کورٹ نے یوگی سرکار پر لگائی پھٹکار۔ملٹی لیول پارکنگ بنانے کی اجازت دینے سے عدالت کا انکار

کورٹ نےکہا دنیا میں تاج محل ایک ہی ہے، دوبارہ نہیں بنے گا نئی دہلی(ہرپل  نیوز، ایجنسی ) 21نومبر۔سپریم کورٹ نے یوپی کی یوگی حکومت کو پھٹکار لگاتے ہوئے تاج محل کے ارد گرد ملٹی لیول پارکنگ بنانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کے …

مزید »

ایک شخص کے قبضہ سے 80ہزار رروپئے لوٹ لئے گئے ۔ علاقہ حیدر آباد کرناٹک کی جرائم سے جڑی مزید خبریں پڑھئے اس لنک پر

گلبرگہ (ہرپل نیوز، شاکر حکیم ) 21نومبر۔ جیورگی ٹاؤن تعلقہ گلبرگہ میں موضع چنور کے ساکن کے قبضہ سے لٹیروں نے 80ہزار رواپئے لوٹ لئے ۔ یہ شخص جیورگی ٹاؤن کے محلہ اوم نگر میں سکونت پذیر ہے۔ اس نے جیورگی کے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ …

مزید »

مجلس اتحاد المسلمین کرناٹک اسمبلی انتخابات 2018میں100امیدوار کھڑا کرے گی۔بی جے پی کے سوا کسی بھی پارٹی سے مفاہمت ممکن ۔ ایم ائی ایم

گلبرگہ (ہرپل نیوز، شاکر حکیم ) 21نومبر۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اب کرناٹک میں بھی اپنی پارٹی کی جریں مضبوط کرنے کے منصوبے بنارہی ہے ۔ مجلس کے صدر مسٹر اسد الدین اولیسی کے منصوبہ کے مطابق اس بار کرناٹک اسمبلی کے انتخابات 2018میں مجلس اتحاد المسلمین کے کم …

مزید »

گلبرگہ میں گلشن شجرکاری مہم اختتام پذیر۔ طلبہ کے لئے تقسیم انعامات کا پروگرام ۔ ماحولیاتی تحفظ پر مقررین نے دیا زور 

گلبرگہ (ہرپل نیوز، شاکر حکیم ) 21نومبر۔شہر گلبرگہ کو حقیقی معنی میں گل و برگ کا شہر بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ہم یہاں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور اپنے ماحول کو آلودہ ہونے سے بچائیں۔ ان خیالات کا اظہار ہدایت سنٹر ،گلبرگہ میں جماعت اسلامی ہند گلبرگہ …

مزید »

بھٹکل کے ایک مکان میں بھیانک آتشزدگی ۔ لاکھوں کی مالیت جل کر راکھ 

بھٹکل (ہرپل نیوز) 21نومبر۔ کھپریل کے مکان میں اچانک آگ لگنے سے مکان اپنے تمام سازو سامان کے ساتھ جل کر راکھ ہوگیا۔واقعہ بھٹکل کی مخدوم کالونی ، صفا اسٹریٹ میں آج منگل شام کوپیش آیا۔ گھر والوں کے مطابق حادثہ کے موقع پر وہ لوگ گھر سے باہر گئے …

مزید »

ویزاگ میں دستیاب نامعلوم جانور کے متعلق جانکاری

ویزاک (ہرپل نیوز، ایجنسی)19نومبر۔ان دنوں سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے‘ جس میں کسی نامعلوم پرندے نما جانور کو دیکھایا جارہا ہے ساخت میں عجیب بھی ہے‘ دراصل یہ عجیب دیکھائی دینے والا پرندے نما جانور بارنس الو کی قسم ہے جو ویزاگ سے دستیاب …

مزید »

متحدہ عرب امارات میں حفظ قران جرم‘ حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی شخص قران حفظ نہیں کرسکتا‘ مساجد میں مذہبی تعلیم اور اجتماع پر بھی پابندی

دبئی( ایجنسی)19نومبر۔مشرقی وسطیٰ کے مختلف ممالک میں داخل اندازی اور عرب کی اسلامی تنظیموں کو دہشت گردقراردینے کے بعد متحدہ عرب امارات قانون کے ایسے مسودہ پر کام کررہا ہے جس کی رو سے حکومت کی منظوری کے بغیر قرآن شریف کا حفظ بھی غیرقانونی ہوگا۔ اس کے علاوہ حکومت …

مزید »