Breaking News
Home / salik nadvi (page 16)

salik nadvi

چندر شیکھر راؤ کا ’راج دھرم‘ نبھانا سیاسی پارٹیوں کے لئے لمحہ فکر۔از:ظہیر الدین صدیقی اورنگ آباد

ہزاروں سالہ ہندوستانی تاریخ راجاؤں مہا راجاؤں اور بادشاہوں کے عدل و انصاف کے قصوں سے بھری پڑی ہے۔ تاریخ میں ان ہی بادشاہوں کا ذکرسنہرے لفظوں سے کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے دور حکومت میں رعایا پر وری کی اور سماج کے مختلف طبقات کے درمیان عدل و …

مزید »

ملک میں نفرت کے ماحول کو امن و بھائی چارگی سے ہی پرامن بنایا جا سکتاہے۔ سوامی لکشمی اچاریہ ومولانا سید ارشد مدنی کا خطاب

موتیہاری کے مہاراجہ نہرو اسٹیڈیم میں جمعیت علمائے ہند کا اہم اجلاس ۔ ریاست سے لاکھوں کی تعداد میں دانشوران، علماء وفضلاء نے کی شرکت موتیہاری،بہار ( ہرپل نیوز، راست ،موصولہ رپورٹ )نفرتوں کا جواب امن اور بھائی چارگی سے دیا جانا یہ وقت کے اہم تقاضوں میں سے ہے۔ …

مزید »

داﺅد ابراہیم کی 3 جائیدادیں11کروڑچھ لاکھ میں نیلام، سیفی ٹرسٹ نے حاصل کیں

ممبئی۔ جنوبی ممبئی میں واقع انڈرورلڈ ڈان داﺅد ابراھیم کی تین اہم جائیدادیں بالآخر فروخت ہو گئی ہیں اور انہیں داﺅدی بوہرہ کمیونٹی کے تحت سیفی برہانی اپلفٹ منٹ ٹرسٹ(ایس یوبی ٹی) نے خرید لیا ہے ۔اس کا باقاعدہ ٹرسٹ نے سرکاری طورپر اعلان کیا گیا ہے ،ان کے ایک …

مزید »

گجرات میں مسلم سوسائٹی کے گھروں پر سرخ نشان، لوگوں میں خوف ودہشت کا ماحول

احمدآباد (ہرپل نیوز، ایجنسی)14نومبر۔ گجرات کے احمد آباد کے ہندو غلبہ والے علاقوں میں مسلمانوں کے گھروں کے مرکزی دروازے پر سرخ رنگ کے کراس مارک بننے سے یہاں کے مسلمان خوف ودہشت میں ہیں۔ تاہم، تحقیقات میں پایا گیا کہ میونسپل کارپوریشنز کے صفائی ملازمین نے یہ نشان لگائے …

مزید »

سعودی عرب میں اب یوگا کو ملی منظوری،حکومت نے دیا کھیل کا درجہ

ریاض(ایجنسی)14نومبر۔سعودی عرب میں گزشتہ کئی مہینوں سے نت نئے فیصلے اور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ تازہ فیصلہ کے تحت سعودی عرب میں اب یوگا کو سرکاری منظوری مل گئی ہے۔ مملکت میں یوگا کو کھیل کا درجہ دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی تجارت اور صنعت کی وزارت نے یوگ …

مزید »

افغانستان میں حملہ۔ 22 افغان پولیس اہلکار ہلاک

قندھار(ایجنسی)14نومبر۔افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں طالبانی دہشت گرد تنظیم نے ایک درجن سے زیادہ افغان چوکیوں پر آج سلسلے وار حملہ کیا جس میں 22پولیس اہلکار ہلا ک اور 15زخمی ہوگئے۔ قندھار پولیس کے ترجمان زیا درانی نے بتایا کہ اس حملے میں 22افغان پولیس اہلکار مارے گئے اور …

مزید »

ایران زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد 450 تک پہنچی ، بچاؤ کام مکمل ، روحانی کا متاثرہ علاقوں کا دورہ آج

انقرہ(ایجنسی)14نومبر۔ ایران میں زبردست زلزلے میں 450 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔ زلزلے سے متاثر علاقوں میں راحت اور بچاؤ کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ایمرجنسی میڈیکل سروس کے چیف پیر حسین نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ مغربی صوبے کرمن شاہ …

مزید »

بی جےپی پریورتنا ریلی ۔ بی جے پی لیڈران نے کی جم کر سیاسی بیان بازی ۔ حکمراں کانگریس پر کی گئی شدید تنقید ۔ بی جے پی صدر یڈی یورپا نے بھٹکل سے دہشت گردوں کو مالی تعاون دینے کا بھی لگایا الزام

بھٹکل(ہرپل نیوز) :14 / نومبر ۔ بی جے پی کی ریاست گیر پریورتن یاترا بھٹکل پہنچنے کے بعد یڈی یورپا نے ایک بڑے عوامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر جم کر تنقید کی ۔ یڈی یورپا نے حکومت پر فرقہ پرستی کو ہوا دینے کا الزام عائد …

مزید »

ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج اور ترمیم کا موقع ۔عوام الناس سے توجہ دینے کی اپیل 

کاروار (ہرپل نیوز)14/ نومبر الیکشن کمیشن آف انڈیا کے حکم کے مطابق بھٹکل سمیت ضلع کے تمام تعلقہ جات میں رائے دہندگان کی فہرست (ووٹر لسٹ) میں نئے ناموں کے اندراج اور اخراج و دیگر ترمیم و تبدیل کا کام انجام دیا جارہاہے۔اس سلسلے میں رائے دہندگان اپنی ضروریات کے …

مزید »

مرکز ثقافیہ کے ماتحت ملک بھر میں بامعنی تعلیم کو عام کیا جائیگا۔مرکز سعادۃ مسجد کی افتتاحی تقریب میں اے پی استاد کا خطاب

شیموگہ:۔ (ہرپل نیوز )14نومبر۔جس طرح سے کیرل میں مرکز ثقافیہ سُنیہ کے ماتحت تعلیمی اداروں کو قائم کیا گیا ہے،اسی طرز پر مرکز ثقافیہ سُنیہ کے زیر نگرانی تعلیمی اداروں کاقیام کیا جائیگا،اس سے اُمت مسلمہ کو با معنی و اخلاقیات سے لیز عصری و دینی تعلیم دی جائیگی۔اس بات …

مزید »