Breaking News
Home / salik nadvi (page 19)

salik nadvi

غیر ملکی شہریت معاملہ میں مرکز کی مودی حکومت آسام کو بھی میانمار بنا دینے پر آمادہ : مولانا ارشد مدنی کا الزام

نئی دہلی (ہرپل نیوز ، ایجنسی)14نومبر۔ مرکز اور ریاست میں بر سر اقتدار حکومت آسام کوبھی میانمار بنا دنے پر آمادہ ہے۔ تقریباً 27لاکھ خواتین کے سر پرغیر ملکی شہریت کی تلوار لٹک رہی ہے ، کیا یہ ان سب کو بنگلہ دیش دھکیلنے کی سازش ہے ؟ اگر ایسا ہوا …

مزید »

حکیم الاسلام قاری محمد طیب کے فرزند اور دارالعلوم وقف دیوبند کےناظم تعلیمات مولانا محمد اسلم قاسمی کا انتقال۔ علمی حلقوں میں سوگ کی لہر

دیوبند (ہرپل نیوز ، ایجنسی)14نومبر۔ خانوادہ قاسمی کے اہم چشم وچراغ ،معروف عالم دین مولانا محمد اسلم قاسمی کا آج دیوبند میں انتقال ہوگیا ہے ۔وہ 87 برس کے تھے ۔ مولانا کافی دنوں سے بیمار چل رہے تھے ۔ آشیانہ قاسمی میں آج سوا بارہ بجے وہ اس دنیا …

مزید »

چھیڑ چھاڑ سے پریشان ہوکر چلتی ٹرین سے کودپڑے ماں اور بیٹی، پولیس بنی رہی تماشائی

کانپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)14نومبر۔ اترپردیش میں کانپور کے چنداری اسٹیشن کے نزدیک ٹرین میں چھیڑ چھاڑ سے پریشان ہوکر ایک خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ چلتی ٹرین سے کود گئی ۔ دونوں کے سر پر سنگین چوٹیں آئی ہیں ۔ انہیں ہیلٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ …

مزید »

ایران اور عراق میں بھیانک زلزلہ، 210 اموات,1700 زخمی

(ایجنسی) 13نومبر۔ ایران اور عراق میں کل دیر رات آئے زبردست زلزلہ میں کم از کم 210 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایران کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان بهنم سعیدی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ عراق میں آئے 7.3 شدت والے زلزلہ کے جھٹکے ایران کے سرحدی علاقوں …

مزید »

انجمن ترقی اردو ہند کی جانب سے یاد گیر میں قومی یوم تعلیم کا انعقاد۔مولانا آزاد کی خدمات کو مقررین نے کیاسلام

مقررین نے مولانا ابوالکلام آ زاد کا یوم پیدائش سرکاری طورپر منانے کا کیا مطالبہ یادگیر(ہرپل نیوز، سیدساجد حیات)13نومبر۔ملک میں تعلیمی اصلاحات میں مو لا نا آ زاد کا کردار کلیدی رہا ہے، انہوں نے ملک کی بنیادوں کو مضبوط کیا ہے، اور بحیثیت وزیر تعلیم ملک کیلئے نما یا …

مزید »

تجارت میں کمی کے باعث بلدیہ عما رت میں خصوصی پوجا

بھٹکل (ہرپل نیوز)13نومبر۔ ٹاون میونسپل کونسل کی دکانوں میں پچھلے کئی ماہ سے صحیح ڈھنگ سے تجارت نہ ہونے اور بزنس میں کمی کو لیکر بعض دکانداروں اور ملازمین نے خصوصی پوجا کا اہتمام کیا۔ بلدیہ کے ملازمین اور دکانداروں نے اپنے ذاتی خرچ سے عمارت کے اندر وید مورتی …

مزید »

تحریک کی آب وتاب، کارکنوں کی توبہ سے ہے۔از:محی الدین غازی

تحریک اسلامی کے ایک بزرگ قائد کی توبہ کا اثر انگیز واقعہ پڑھا، اس کے راوی شیخ محمد احمد راشد ہیں، بیان کرتے ہیں: ’’شیخ صالح عشماوی اخوان المسلمون کے ابتدائی ارکان میں سے تھے، ان کا شمار سابقون اولون میں ہوتا تھا، بانی تحریک امام حسن البنا کے ساتھ …

مزید »

آندھرا پردیش میں دل دہلانے والاواقعہ۔ کشتی پلٹنے سے 14 افراد ہلاک،9 لاپتہ

آندھرا پردیش(ہرپل نیوز، ایجنسی)13نومبر۔آندھرا پردیش کے کرشنا ضلع میں اتوار کو کرشنا دریا میں ایک کشتی کے پلٹ جانے سے کم از کم 14 سیاحوں کی موت ہو گئی اور نو دیگر لاپتہ ہیں۔ مرنے والوں میں چھ خواتین اور دو بچے شامل ہیں ۔حکام نے کہا کہ حادثہ ابراهمپ …

مزید »

ہندوستان میں اسلامک بینکنگ کی تجویز آر بی آئی نے کی مسترد

دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)13نومبر۔ ریزرو بینک آف انڈیا نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ملک میں اسلامک بینکنگ کی تجویز رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد یہ واضح ہوا ہے کہ ہندوستان میں اسلامک بینکنگ کی شروعات نہیں ہوسکے گی ۔ ریزرو بینک آف انڈیا نے ایک بڑا …

مزید »

چترکوٹ ضمنی انتخابات : کانگریس نے بی جے پی کو 14 ہزار سے زائد ووٹوں سے ہرایا۔ضمنی انتخابات کے پرچار کے لئے جہاں جہاں وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے کی ریلی،وہاں وہاں ہار گئی بی جے پی

چتر کوٹ،بھوپال:(ہرپل نیوز، ایجنسی)13نومبر۔اترپردیش کی سرحد سے ملحق مدھیہ پردیش میں ضلع ستنا کے چترکٹ ضمنی اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے امیدوار نیلانشو چترویدی نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار شنکر دیال ترپاٹھی کو تقریبا چودہ ہزار ووٹوں سے شکست دیکر پارٹی کا قبضہ برقرار رکھا۔ …

مزید »