Breaking News
Home / salik nadvi (page 22)

salik nadvi

محسن رضا کو کام نہیں آئی یوگی کی چمچہ گیری۔کاغذی کارروائی میں تاخیر کی وجہ سے منسوخ کیا گیا نکاح کا رجسٹریشن

لکھنؤ(ہرپل نیوز، ایجنسی)23نومبر۔اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت بنتے ہی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں شادیوں کے رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا تھا۔ مسلم تنظیموں کی طرف سے اس اقدام کی مخالفت کے بیچ وقف اور اقلیتی معاملات کے وزیر محسن رضا نے اپنی شادی …

مزید »

اب ڈھونگی بابا کا نہیں چلے گا راج ۔ اصلی سنتوں کا بنے گا شناختی کارڈ ، ویب سائٹ پر بھی تفصیلات ہوں گی اپ لوڈ

وارانسی(ہرپل نیوز، ایجنسی)23نومبر۔ کاشی ودیوت پریشد اصلی اور فرضی سنتوں کی ایک فہرست جاری کرنے جارہی ہے اور اس کیلئے پریشد نے کارروائی بھی شروع کردی ہے۔ ملک کے سبھی ویشنو اور شیو اکھاڑوں کو خط لکھ کر وابستہ سنتوں کے نام ، مقام اور رابطہ نمبر مانگا گیا ہے …

مزید »

2003 بم دھماکوں کے ملزم ثاقب ناچن کو ملی رہائی ۔ پولیس نے جیل میں ثاقب کے اچھے سلوک کا کیا اعتراف ۔ سیمی کے ممبر تھے ثاقب

ممبئی(ہرپل نیوز، ایجنسی)23نومبر۔عروس البلاد میں ممبئی سینٹرل ،ولے پارلے اور ملنڈ میں 2002اور2003میں ہونے والے بم دھماکوں کے مجرم ثاقب ناچن کوجیل میں اچھے برتاؤ کی وجہ سے  جیل سے رہا کردیا گیا ۔ان تین بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔انہیں دھماکوں کی سازش رچنے کے الزام میں …

مزید »

اتر پردیش کے بلیا میں یوگی کی ریلی کے دوران پولیس نے زبردستی اتروایا برقعہ

بلیا(ہرپل نیوز،ایجنسی)22نومبر۔اترپردیش کے بلیا ضلع میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ایک ریلی میں پولیس نے سر عام ایک مسلم عورت کا برقعہ اتروا کر برقع کو ضبط کر لیا۔ خاتون بی جے پی کی حامی بتائی جا رہی ہے۔عورت کا کہنا ہے کہ وہ ریلی میں یوگی کو …

مزید »

کانپور میں ووٹروں کا سنگین الزام: بٹن کوئی بھی دباو، ووٹ صرف کنول کو

کانپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)22نومبر۔ کانپور کے چیکری علاقہ کے وارڈ نمبر 58 میں ووٹ ڈالنے کے لئے پہنچے ووٹروں نے ایک سنگین الزام لگایا ہے۔ ووٹروں کا الزام ہے کہ ای وی ایم میں کسی بھی پارٹی کا بٹن دبانے پر ووٹ بی جے پی کو ہی جا رہا ہے۔ چیکری کے …

مزید »

گجرات میں بی جے پی کو عوام سبق سکھائیں گے: کانگریس کی خوش فہمی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)22نومبر۔کانگریس نے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سماج کو تقسیم کرکے ووٹ بینک کی سیاست کر رہی ہے اور گجرات اسمبلی انتخابات میں عوام اسے سبق سكھائیں گے۔کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے صحافیوں سے کہا کہ بی جے پی کو آئین سے …

مزید »

ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ حافظ سعید رہا ہوگا ، پاکستانی کی عدالت نے دیا حکم

لاہور (ایجنسی)22نومبر۔پاکستان کے پنجاب صوبہ کے عدالتی ریویو بورڈ نے ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور جماعت الدعوۃ کے سرغنہ حافظ سعید کی رہائی کا حکم دیا ہے ۔ خیال رہے کہ حافظ سعید جنوری سے نظر بند تھا ۔ سعید کے وکیل اے کے ڈوگر کا کہنا ہے کہ …

مزید »

گجرات اسمبلی انتخاب کے بعد ہوگا پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے دیااشارہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)22نومبر۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں تاخیر کے سلسلے میں اپوزیشن کی طرف سے کئے جانے والے ہنگامہ کے درمیان وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج واضح اشارہ دیا کہ یہ اجلاس گجرات اسمبلی انتخابات کے بعد ہوں گے اور یہ مکمل طور پر باقاعدہ سیشن ہوں گے۔مسٹر جیٹلی …

مزید »

ملائم سنگھ یادو کا اعتراف : ملک کے استحکام کیلئے 1990 میں اجودھیا میں کارسیوکوں پر فائرنگ کروائی تھی

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)22نومبر۔سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سرپرست ملائم سنگھ یادو نے کہا ہے کہ سال 1990 میں اجودھیا میں کارسیوکوں پر گولی چلانے کا حکم ایک صحیح فیصلہ تھا اور یہ ملک کے اتحاد اور سالمیت برقرار رکھنے کیلئے لیا گیا تھا۔انہوں نے کہا ’’مجھ پر کوئی دباؤ نہیں …

مزید »

وراٹ کوہلی کی سینچریوں کی ففٹی.

کولکاتہ(ایجنسی)22نومبر۔کولکتہ میں ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں کپتان کوہلی نے سینچری بنائی۔ اس سنچری کے سا تھ ہی کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ میں 50 سینچریز مکمل کر لیں ہیں۔ یاد رہے کہ سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ …

مزید »