Breaking News
Home / salik nadvi (page 25)

salik nadvi

آر ٹی آئی میں ہوئے ایک نئے اور سنسنی خیز انکشاف کے بعد بلٹ ٹرین منصوبہ پر قیاس آرائیاں شروع

آر ٹی ائی کے ذریعہ ہو نے والے ایک سنسنی خیز انکشاف کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ بلیٹ ٹرین چلانے کے منصوبے میں مزید رکاوٹیں پیدا ہو سکتی ہیں ۔ کیا ہے تفصیل پڑھئے

مزید »

رائے بریلی کے این ٹی پی سی پلانٹ میں حادثہ: مرنے والوں کی تعداد 29 ہوگئی

را ئے بریلی / لکھنؤ۔)ہرپل نیوز، ایجنسی)2نومبر۔ اترپردیش میں رائے بریلی کے اونچاهار میں واقع نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) کی 500 میگاواٹ کی ایک یونٹ میں کل بوائلر پھٹنے کے حادثہ میں جھلسے تین اور مزید لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ …

مزید »

ایم ایل اے کے ترقیاتی کام کے دعوے کے بعد سیاسی بیان بازی تیز۔ جے ڈی ایس نے عوام کو بے وقوف بنانے کا الزام لگایا تو ایم ایل اے نے کہا کہ جھوٹا ثابت ہوجاوں تو سیاست سے سنیاس لوں گا

بھٹکل ۔ہوناور ( ہرپل نیوز۔ایس او ایجنسی) 2 نومبر۔ رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے ترقیاتی کام کو درشانے والے تشہیری ہورڈنگس اور پوسٹرس پر جنتادل نے عوام کو بے وقوف بنانے کا الزام بنایا ۔ بھٹکل حلقہ کے جے ڈی ایس انتخابی نگراں کار عنایت اللہ شاہ بندری نے الزام …

مزید »

وسیم رضوی کے حالیہ بیانات سی بی ائی جانچ سے بچنے کی حکمت عملی ۔کشمیر کے حالات کے لئے وہاں کی قیادت ذمہ دار۔کلب جواد

رضوی کے بیانات کو شیعہ طبقہ سے نہ جوڑنے مولانا کلب جواد کی اپیل  علی گڑھ ( ہرپل نیوز،کے ایم اے)2 نومبر۔معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے علی گرح میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید وسیم رضوی پر …

مزید »

اچھے دنوں کا مزہ لیجئے۔19 ویں بار رسوئی گیس سلنڈر اور اے ٹی ایف کے دام بڑھے۔

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)یکم نومبر۔رسوئی گیس کے سبسایڈائز 14.2 کلو گرام کے سلنڈر کی نئی قیمت اب 495.69 روپے ہوگی۔ جولائی 2016 میں حکومت نے ہر مہینے قیمت میں اضافہ کرکے گیس سلنڈرز پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد سلنڈر کی قیمت میں یہ 19 واں اضافہ …

مزید »

گجرات کے بھروچ میں انتخابی ریلی کے دوران راہل گاندھی کا مرکز سے تیکھا سوال۔ تین سالوں میں کتنوں کو جیل بھیجا

احمد آباد(ہرپل نیوز، ایجنسی)یکم نومبر۔گجرات کے بھروچ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو گجرات کے انتخابات کے دن کرنٹ لگنے والا ہے۔ راہل نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مجھے بتائے …

مزید »

سر پرستی کایہ نشّہ اب ہمارے سر پہ ہے۔ سیاسی آقاؤں کا حقیقی چہرہ سامنے لانے والی ایک خوبصورت تحریراز: مدثر احمد

امت مسلمہ اس وقت ملک میں سیاسی پس و پیش کا شکار ہے جہاں سنگھ پریوار اور اسکی ذیلی تنظیمیں متحدہ طور پر حکومتیں قائم کرتے ہوئے ملککے جمہوری نظام کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں وہیں سیکولر اور مسلم قیادت والی سیاسی جماعتیں فرقہ پرست سیاسی جماعتوں کو …

مزید »

قومی ترانہ گانے کو لازمی قرار دینےوالے بھاجپا رہنماٹھیک سے نہیں سناپائےقومی گیت۔ویڈیووائرل ہوتے ہی حب الوطنی کی ہوا نکل گئی

حیدرآباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)یکم نومبر۔وطن سے محبت ایک فطری بات ہے۔ یہ وہ جذبہ ہوتا ہے جو ہر انسان کی روح میں پایا جاتا ہے ۔انسان جس سرزمین میں جنم لیتا ہے، وہاں وہ اپنی زندگی کے شب و روز گزارتا ہے۔ اُس سرزمین سے اسے شدید محبت ہو جاتی ہے۔وطن سے …

مزید »

کانگریس نے ستر برسوں میں ملک کے لئے کیا کام کیا؟۔امت شاہ کا سوال۔ ہماچل کے انتخابات میں کانگریس کا صفایا کرنے  بی جے پی کا عزم 

شملہ( ہرپل نیوز، ایجنسی) یکم نومبر۔بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ کانگریس حکومت ہماچل پردیش میں ترقی کو یقینی بنانے کے قابل نہ تھی اور نہ ہوگی۔اطلاعات کے مطابق امت شاہ نے انتخابی ریلی کےدوران کہا کہ اب پارٹی کا ریاست سے صفایہ کر دینا چاہئے۔انہوں نے …

مزید »

اطالوی وزیر اعظم کا ہندوستان دورہ، دونوں ممالک کے مابین متعدد اقتصادی معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 31 کتوبر۔ بھارت دورے پر آئے اطالوی پی ایم پاؤلو جیٹلونی نے پیر کو وزیر اعظم مودی کے ساتھ نمائندی سطح کے اجلاس میں متعدد معاہدوں پر دستخط کئے۔ گزشتہ پانچ سالوں میں، بحریہ کے مسئلے کے متعلق دونوں ممالک کے درمیانی تعلقات میں آئی …

مزید »