Breaking News
Home / salik nadvi (page 27)

salik nadvi

یوگی ادتیاناتھ نے کیاتاج محل کادیدار۔ نقش و نگار کی جم کر کی تعریف۔تاج محل کے باہرجھاڑو لگائی۔ فرش کی صفائی کرنے پراویسی نے کسا طنز۔ کہا فرش کی بجائےاپنے وزراء کا دماغ صاف کریں

آگرہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) اترپردیش کے وزیر اعلی يوگي آدتیہ ناتھ نے تاج محل کو قومی ورثہ قرار دیتے ہوئے کہا، ’’یہ یادگار ہندوستانی مزدوروں کے خون پسینے سے بنا ہے، اس پر کوئی تنازعہ نہیں ہونا چاہیے‘‘۔ مسٹر یوگی نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ تاج محل قومی ورثہ ہے، …

مزید »

انڈونیشیا میں پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ،47 کی موت ، 40 سے زائد زخمی

جکارتہ(ایجنسی)27 اکتوبر۔ انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ کے باہری حصہ میں واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ کے بعد لگی شدید آگ سے کم از کم 47لوگوں کی موت اور 40دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع پولیس حکام نے دی۔ میٹرو ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس کے حوالہ سے بتایا …

مزید »

واٹس ایپ انتظامیہ گروپ ایڈمنزکے لیے کررہاہے نئے فیچرزکی تیاریاں

(ایجنسی)26اکتوبر۔سماجی رابطوں کی مشہورایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے واٹس ایپ گروپ ایڈمنسٹریٹرزکے لئے نیا فیچرمتعارف کرایا جارہا ہے جس میں گروپ ایڈمنسٹریٹرکی اجازت کے بعد گروپ کے کسی بھی ممبر کو گروپ آئیکن یا ڈسکرپشن میں تبدیلی کے اختیارات ہوں گے جب کے گروپ کے دیگر ایڈمنسٹریٹرگروپ کے …

مزید »

اتی کرم داروں کے مسائل کو لیکرکرناٹکاپرانت رعیت سنگھ کی طرف سے بھٹکل میں احتجاجی ریلی۔ اے سی کو میمورنڈم

بھٹکل (ہرپل نیوز)26 اکتوبر۔  بھٹکل میں کرناٹکا پرانت رعیت سنگھ  نے ایک احتجاج ریلی منظم کر کے اسسٹنٹ کمشنر کو ایک یاداشت سونپی جس  کے ذریعہ تعلقہ میں فاریسٹ زمین کے اتی کرم دارو ں کو رجسٹرڈ دستاویزات مہیا کرنے کا مطالبہ   کیا گیا ۔ کرناٹکا پرانت رعیت سنگھ …

مزید »

ملک کی موجودہ صورتحال کو سابق وزیراعظم دیوے گوڈا نے بتایا غیر اعلانیہ ایمرجنسی

ہاسن(ہرپل نیوز،ایجنسی)26اکتوبر۔سابق وزیراعظم و جنتادل سیکولر کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے تمام اداروں کو اپنے کنٹرول میں لینے اور ملک میں غیرمعلنہ ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی پر برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مودی نے گجرات …

مزید »

وزارت کا نشہ؟یوگی کے وزیر کی گاڑیوں نے غریب کسان کے ساتھ ایسا کیا کہ وزیر کے پیروں پر گرکرفریاد کرتارہا کسان۔ پڑھیئے پورامعاملہ

جالون، ( ہرپل نیوز ایجنسی)26،اکتوبر۔ اترپردیش کے جالون ضلع کے انچارچ وزیر جے کمار سنگھ عرف جیکی نے بدھ کے روز ارئی تحصیل کے چرکھی روڈ میں ایک گئو شالہ کا سنگ بنیاد رکھا ، لیکن سنگ بنیاد کی جگہ تک پہنچنے کیلئے وزیر کے قافلہ کی گاڑیوں نے ایک …

مزید »

ٹیررفنڈنگ کیس :حزب المجاہدین سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹے شاہد کے گھر پراین آئی اے کا چھاپہ

سری نگر(ہرپل نیوز، ایجنسی)26اکتوبر۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی علی الصبح وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے سوئیبگ میں حزب المجاہدین کے سربراہ سید محمد یوسف شاہ عرف سید صلاح الدین کے فرزند سید شاہد یوسف کے گھر پر چھاپہ مار کر تلاشی لی۔ سرکاری ذرائع نے …

مزید »

غیرقانونی قصائی خانے پرپولیس کاچھاپہ ۔جانورضبط ۔باپ بیٹا گرفتار

اڈپی(ہرپل نیوز)26،اکتوبر۔ اڈپی کے کاپ   علاقے میں  تین دن کے دوران دوسری بار غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ مار کر پولیس نے  6جانوروں کو اپنی تحویل میں لیا اور   وہاں کام کر نے والے با پ بیٹے کو گرفتار کیا ۔ذرائع کے  مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد …

مزید »

سرسی میں2کلوگانجہ ضبط ۔4ملزمان گرفتار

سرسی (ہرپل نیوز)26، اکتوبر۔سرسی ڈی وائی ایس پی نے مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے  ککلی روڈ کے استھال بس اسٹانڈ کے قریب چھاپہ مارکر 30 ہزار مالیت کا دو کلو گانجہ اور بائک  سمیت چار افراد کو حراست ،میں لیا ہے۔ ملزمان کے خلاف سرسی دیہی پولس تھانے میں …

مزید »

موجودہ حالات میں اسلام کی رہ نمائی۔ رشحات قلم ، مولانا سید جلال الدین عمری۔ امیر جماعت اسلامی ہند

عید الفطر کے وقت ملک کی جو سیاسی صورت حال تھی، دو ماہ دس دن کے بعد  عید الاضحی آئی ہے، لیکن ان میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے، بلکہ مسلمانوں اور یہاں کی اقلیتوں میں عدم تحفظ (Unsecurity) کا احساس بڑھا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ …

مزید »