Breaking News
Home / salik nadvi (page 31)

salik nadvi

افغانستان کے قندھار میں فوجی کیمپ پر طالبان کا حملہ،43 فوجیوں کی موت،ہندوستان نے کی شدید مذمت

کابل(ایجنسی)20 اکتوبر۔ افغانستان کے صوبہ قندھار میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں کم ازکم 43فوجی ہلاک ہوگئے ،جبکہ طالبان نے 60فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ حملہ کا آغاز خودکش کار بم دھماکہ سے ہوا اور اسکے بعد فوجی اڈے پر دھاوا بول دیا …

مزید »

تصاویر پر دیوبند کا تازہ فتویٰ ۔ بقدر ضرورت جائز۔مگر تفریح کے لئے نامناسب۔ مفتی ابوالقاسم نعمانی کا بیان

دیوبند(ہرپل نیوز،یجنسی) 20 اکتوبر۔دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے دارالعلوم دیوبند کے اس فتوی کی حمایت کی ہے ، جس میں دار العلوم نے کہا ہے کہ اسلام میں خواتین کا وہائٹس ایپ، فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پر تصویر اپ لوڈ کرنا جائز نہیں ہے۔ …

مزید »

تمل ناڈو میں بس ڈپو کی چھت گری،8 افراد ہلاک ، تین زخمی

ناگاپٹنم(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 اکتوبر۔ تامل ناڈ ومیں ناگا پٹنم کے پورایار میں آج اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی این ایس ٹی سی) کی تقریباً 70سال پرانے ڈپو کی چھت گر جانے سے کم سے کم آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ علی …

مزید »

منگلورومیں گزرگاہوں کی بدحالی۔انتظامیہ کی لاپروائی کےخلاف انوکھا عوامی احتجاج

 منگلورو( ہر پل نیوز)19 اکتوبر۔راستوں پر  موجود گڈھوں میں بارش کا پانی جمع  ہونے سے عوام کو اور راہگیروں  کو ہو رہی دشواریوں  کا منگلورو میں عام آدمی پارٹی کے کاکنان  نے خوب نوٹس لیا اور سرکار  اور متعلقہ محکمہ کو  یاد دلانے کے لئے گڈھوں میں جمع بارش کے …

مزید »

تیزرفتار بائک بے قابو ہونے سے پیش آیا حادثہ۔طالب علم شدید زخمی

  بھٹکل (ہرپل نیوز)19 اکتوبر۔بھٹکل میں یک تیز رفتار بائک بے قابو ہو کر گر جانے سے بائک سوار شدید زخمی ہوا جسے  بھٹکل سرکاری ہاسپٹل میں طبی امداد دینے کے بعد منگلورو روانہ کیا گیا ۔  واقعہ آج   صبح قریب ساڑھے گیارہ بجے جامعہ آباد روڈ پر پیش …

مزید »

وزیراعظم مودی نے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوجیوں کے ساتھ منائی دیوالی،اہل وطن کو بھی دی مبارکبا د

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر۔ وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو دیوالی کا تہوار منانے کے لئے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر پہنچے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم غیرمتوقع طور پر پاکستان کے ساتھ ملنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے گریز سیکٹر پہنچے اور …

مزید »

مسلمانوں کیلئے فیس بک اور وہاٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا پر تصاویر اپ لوڈ کرنا جائز نہیں:دار العلوم دیوبند کا فتوی

دیوبند (ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر۔ ایشیا کی معروف دینی درس گاہ دارالعلوم دیوبند نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مسلمانوں کو خواہ مرد ہو یا عورت ، اپنی تصاویر ڈالنا جائز نہیں ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں کہ کیا مسلم مرد اور خواتین کو فیس بک ، وہاٹس ایپ …

مزید »

تری پورہ کے گورنرتتھاگت رائے کا پھرمتنازع بیان۔ کہا:دیوالی میں آتش بازی پر ہنگامہ،مگر لاوڈاسپیکرسے اذان کے نوائس پولیوشن پرخاموشی کیوں

تری پور(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر۔ تری پورہ کے گورنر تتھاگت رائے نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیا ہے۔ انہوں نے دیوالی کی آتش بازی کا لاوڈ اسپیکر پر ہونے والی اذان سے موازنہ کرنے ہوئے کہا کہ آتش بازی کی آواز سے نوائس پولیوشن پر سب شور مچاتے ہیں ، مگر …

مزید »

سپریم کورٹ کے ذریعہ فروخت پر پابندی کے باوجود دہلی میں بڑی مقدار میں پٹاخے برآمد،29 افراد گرفتار

نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر۔ سپریم کورٹ کی جانب سے قومی راجدھانی خطہ میں پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد پولیس نے آج 13 الگ الگ مقامات پر چھاپہ مار کر 1241 کلوگرام پٹاخے ضبط کئے اور اس سلسلے میں 29 لوگوں کو گرفتار بھی کیا۔پولیس ذرائع …

مزید »

یوگی آدتیہ ناتھ کی رام جنم بھومی ٹرسٹ کے چیئر مین سے ملاقات ، کہا:چاہتاہوں رام کا عظیم الشان مندر جلد بنے

اجودھیا(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تاریخی دیوالی منانے کے بعد آج متنازع رام جنم بھومی میں رام للا کے درشن کئے۔ مسٹر یوگی وزیر اعلیٰ بننے کے بعد آج دوسری بار رام للا کا درشن کیا۔اس سے پہلے بطور وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ اور …

مزید »