Breaking News
Home / salik nadvi (page 32)

salik nadvi

مقبول عام 23 سالہ ہریانوی لوک گلوکارہ ہرشیتا دہیا کا گولی مار کر قتل

پانی پت (ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر۔ کامیابی کی تیزی سے سیڑھیاں چڑھ رہی مقبول عام ہریانوی گلوکارہ ہرشیتا دہیا (23) کو کل شام گئے نامعلوم حملہ آوروں نے اس وقت گولی مار کر قتل دیا جب وہ چمراڑا میں کسانوں کے ایک پروگرام کے بعد کار میں لوٹ رہی تھی۔حملہ آور …

مزید »

آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ معاملہ: شری سنتھ پرتاحیات پابندی برقرار

نئی دہلی (کرلا (ہرپل نیوز ،ایجنسیٰ18 اکتوبر۔ ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بنچ نے انڈیا کے کرکٹ بورڈ کے ذریعے کرکٹر ایس شری سنتھ پر تاحیات پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے ۔ اس سے قبل ہائی کورٹ کی ایک سنگل جج بنچ نے شری سنتھ …

مزید »

سخت تنقید وں کے بعدبیک فٹ پریوگی سرکار۔ڈیمیج کنٹرول کرنے کی کوشش ۔تاج محل کی شمولیت سے سرکاری کلینڈرمیں آئی رونق

لکھنو ( ہرپل نیوز ، ایجنسی) 18 اکتوبر۔تاج محل کو لے کر چوطرفہ تنقید کے بعد بیک فٹ پر آئی بی جے پی نے اب ڈیمیج کنٹرول کی کوششیں شروع کردی ہیں ۔ جہاں گزشتہ روز وزیر اعلی یوگی آدتیہ نے آگرہ کے دورہ کا اعلان کرکے معاملہ کو ٹھنڈا …

مزید »

ڈیجٹیل انڈیا کی حقیت طشت از بام۔آدھارکارڈ نہ ہونے سے راشن سے محروم 11 سالہ بچی کی موت۔سرکاری افسران ملیریا کی وجہ سے موت کی بات کہہ کر دامن کش۔ چو طرفہ تنقید کی زد پرجھارکھنڈ حکومت۔غذائی وزیر بولے افسران ایک نہیں مانتے

رانچی (ہر پل نیوز ، ایجنسی)18 اکتوبر۔جھارکھنڈ کے سمڈیگا سے ایک بے حد حیران کن خبر سامنے آئی ہے، جہاں 8 دنوں سے بھوکی 11سال کی ایک لڑکی نے دم توڑ دیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مقامی راشن ڈیلر نے مہینوں پہلے اس کے کنبہ کا راشن کارڈ رد …

مزید »

ملک کی سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلمانوں کو ہردورمیں جذباتی مسائل میں الجھاناباعث تشویش۔ عام لوگوں کی رہنمائی کے لئےآگےآئے ملک کاباشعورطبقہ۔بھٹکل میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کےاجلاس سے مقررین کااظہارخیال

بھٹکل (ہرپل نیوز)18 اکتوبر۔موجودہ دور میں سیاست دانوں کی اہمیت روز بروز بڑھ رہی ہے ، عام لوگوں کی بنیادی ضروریات جیسے کھانا پینا ، پہننا اوڑھنا ، پڑھناپڑھانا جیسے معاملات میں سیاسی پارٹیاں راست مداخلت کر رہی ہیں ۔ ان حالات میں قوم کے درد مند اور باشعور طبقہ …

مزید »

القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار مولانا انظر شاہ دہشت گردی کے مقدمہ سے ڈسچارج۔ گلزار اعظمی نے اسے جمعیۃ علماء کی بڑی کامیابی قرار دیا۔

گلزار اعظمی جمعیۃ علماء کی بڑی کامیابی، بقیہ ملزمین بھی رہا ہوں گے ، گلزار اعظمیم ممبئی( ہرپل نیوز،ایجنسی۔بی اوایل ) ۱۷؍اکتوبر۔ ممنوع دہشت گرد تنظیم القائدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی کوآج دہلی کی پٹیالیہ ہاؤس عدالت نے دہشت گردی کے …

مزید »

بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور کے سابق صدرغیاث الدین کی رحلت ۔جماعت کے تعزیتی اجلاس میں مرحوم کو پیش کیاگیاخراج عقیدت 

مینگلور (ہرپل نیوز) 17: اکتوبر بھٹکلی مسلم جماعت مینگلور کے سابق صدراور ربع صدی تک اجتماعی کاموں میں نہایت سرگرمی دکھانے والے غیاث الدین جوباپو کا کل پیر صبح منگلورو کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوا۔ وہ 74 سال کے تھے اور ان کی طبیعت میں ادھر کئی دنوں سے ناسازی دیکھی جا رہی تھی۔جس کے بعد …

مزید »

سلنڈر پھٹنے سےبنگلورو میں مکان منہدم ،6 افراد ہلاک

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایس اوایجنسی)،17اکتوبر۔ بنگلوروکے ایجی پورہ علاقہ میں ایک رسوئی گیس سلنڈر میں دھماکہ سے دو منزلہ مکان گر گیا جس میں 6 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔ فائر بریگیڈ کے افسران نے بتایا کہ سلنڈر میں دھماکہ ہونے سے 30سالہ پرانا مکان گر گیا۔ …

مزید »

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی والدہ فاطمہ نفس سمیت 35 افراد حراست میں،تاہم بعد میں رہا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17۔اکتوبر۔ گزشتہ ایک سال سے لاپتہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم نجیب احمد کو تلاش کرنے کی مانگ پردہلی ہائی کورٹ کے سامنے مظاہرہ کر رہی نجیب کی ماں اور دوسرے لوگوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ نئی دہلی کے پولیس …

مزید »

دیوالی کے موقع پررلائے گی پیاز۔ پیازسمیت مختلف سبزیوں کے دام آسمان پر۔ مانسون کے بعد فصل میں کمی کی دلیل

ممبئی:(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 اکتوبر۔ ملک کے اہم ترین تہوار دیوالی کے موقع پر سبزیوں اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں جبکہ پیاز اور ٹماٹر پر ہمیشہ کی طرح زیادہ اثرپڑا ہے اور دونوں 35-40روپے فی کلو اور پالک کا بینچ 25-30 روپے ہوچکا ہے ،دیگر …

مزید »