Breaking News
Home / salik nadvi (page 38)

salik nadvi

اجودھیا کے مسئلہ پر مسلمانوں کے ساتھ بات چیت کی کوئی ضرورت نہیں:وی ایچ پی سابق صدر وشنو ہری ڈالمیا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)10مئی: : وشوہندوپریشد کے سابق صدر وشنو ہری ڈالمیا نے بابری مسجد کے معاملہ پر مسلمانوں کے ساتھ پھر سے مذاکرات شروع کرنے کی مخالفت کی ہے اورحکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں داخل کئے گئے حلف نامہ کے مطابق کارروائی کرے۔مسٹر ڈالمیا نے …

مزید »

مولانا ارشد مدنی نے کیاگائے کو قومی جانور کا درجہ دئے جانے کا مطالبہ،تین طلاق پرحکمراں پارٹی کے لیڈران پر لگایاسیاست کرنےکاالزام

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)10 مئی : جمعیت علمائے ہند نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گائے کو قومی جانور قرار دیا جائے اور قانون سازی کے ذریعہ ملک بھر میں ذبیحہ گاو پر پابندی لگادی جائے۔جمعیت کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے ایک پریس کانفرنس میں الزام لگایا …

مزید »

شیروہ میں سڑک حادثہ ۔ مسافروں سے بھری بس پلٹی۔ متعدد زخمی

اڈپی(ہرپل نیوز)9 مئی : اڈپی  سے قریب شیروا میں  شادی کی تقریب سے لوٹنے والے مسافروں سے بھری ایک منی بس بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ  کئی مسافرشدید زخمی ہو ئے ہیں۔جنہیں منی پال ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔حادثہ میں ہلاک …

مزید »

آٹو ڈرائیور پر حملہ کے معاملہ میں آئی شدت۔ملزموں کی گرفتاری نہ ہونے سےناراض لوگوں نے دی شدید احتجاج کی دھمکی ۔لوگ پولیس پر جابندرای کا لگا رہے ہیں الزام

بھٹکل (ہرپل نیوز)9 مئی: گز شتہ دنوں بھٹکل بندر روڈ پر  ایک آٹو رکشہ ڈرائیور پر ہونے والا حملہ شدید رخ اختیار کرتا جا رہا ہے ۔  آٹو رکشہ ڈرائیور اشرف پر حملے کے ملزمین  کی گرفتاری عمل میں نہ آنے سے   بھٹکل آٹو ڈرائیورس اسوسی ایشن کے ایک …

مزید »

اخوان المسلمون کے مرشدِ عام محمد بدیع کو عمر قید کی سزا۔مصرکی فوجداری عدالت کا فیصلہ

قاہرہ (ایجنسی) 9مئی : مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے متصل شہر جیزہ میں ایک فوجداری عدالت نے اخوان المسلمون کے مرشدِ عام محمد بدیع کو ’’رابعہ آپریشنز روم کیس‘‘ میں عمرقید کی سزا سنائی ہے۔جیزہ کی اس فوجداری عدالت نے کونسلر معتز خفاجی کی سربراہی میں محمد بدیع اور دوسرے …

مزید »

تین طلاق پر الہ آباد ہائی کورٹ کا سخت رخ:کہا آئین سے اوپر نہیں کوئی بھی پرسنل لاء

الہ آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)9 مئی۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم شوہر کی طرف سے بیوی کو تین طلاق دئے جانے کے بعد درج جہیز مظالم کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے تین طلاق اور فتوے پر اہم تبصرہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ کوئی بھی پرسنل لاء …

مزید »

چارہ گھپلہ کے معاملہ میں لالو یادو کو سپریم کورٹ سےبڑا جھٹکا، چلے گا مجرمانہ سازش کا کیس

نئی دہلی( ہر پل نیوز،ایجنسی)8 مئی۔ سپریم کورٹ نے آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سی بی آئی کی عرضی منظور کر لی ہے۔ اب  ان کے خلاف 900 کروڑ کے چارہ گھوٹالے کی سازش رچنے کا بھی کیس چلے گا۔ اسی معاملے میں …

مزید »

نیٹ کا سوالنامہ لیک کرنے کی سازش میں بہار میں دو ڈاکٹر سمیت پانچ گرفتار

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)8مئی: قومی سطح پر میڈیکل کالجوں میں داخلہ کیلئے آج منعقدہ داخلہ امتحان (نیٹ) کا سوالنامہ لیک کرنے کی سازش کے الزام میں بہار کی پٹنہ پولیس نے دو جونیئر ڈاکٹر اور امتحان کے مرکز کے ایک اگزامنیشن سپرنٹنڈنٹ سمیت پانچ لوگوں کو گرفتار کیا۔ پٹنہ کے سینئر پولیس …

مزید »

کیرالہ میں نیٹ امتحان میں طالبات کی ٹاپ اٹھاکر کی گئی جانچ۔جینس اتارنے پر کیا گیا مجبور ۔لوگوں میں شدید ناراضگی

کنور(ہرپل نیوز،ایجنسی)8 مئی:کیرالہ کے کنور ضلع میں نيٹ امتحان دینے آئی طالبات نے الزام لگایا ہے کہ زبردستی  ان کا انروير چیک کیا گیا اور جینس اتارنے پر مجبور کیا گیا ۔ ایسا اس لئے کیا گیا کیونکہ میٹل ڈٹیکٹر اسکیننگ کے وقت پن اور بٹن کی وجہ بیپ کر …

مزید »

مرزان میں تار کول سے بھرا ٹینکر پلٹ گیا ۔حادثہ میں ڈرائیور کی موت

کمٹہ (ہرپل نیوز)7مئی :کمٹہ مرزان  کے قریب رات کے وقت ایک تارکول سے بھرا ٹرک پلٹنے سے ٹرک ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔حادثہ رات سوا گیارہ بجے اس وقت پیش آیا جب یہ ٹرک مرزان سے سرسی جارہاتھا کہ برگڈّےبریج پر پلٹ گیا ۔حادثہ میں ٹرک ڈرائیور زخموں کی …

مزید »