Breaking News
Home / salik nadvi (page 41)

salik nadvi

الہ آباد اور میرٹھ سمیت کئی نگر کارپوریشنوں میں وندے ماترم پرتنازع کو یوگی آدتیہ ناتھ نے بتایا تنگ ذہنیت

میرٹھ(ہرپل نیوز،ایجنسی)8اپریل:الہ آباد سمیت یوپی کے کئی نگر کارپوریشنوں میں وندے ماترم پر تنازع کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تنگ ذہنیت قرار دیا ہے۔ راج بھون میں 'دی گورنرس گائیڈ کتاب کا اجرا کرتے ہوئے یوگی نے کہاکہ 'ہم 21 ویں صدی میں ہندوستان کو آگے لے جانا …

مزید »

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں عالمیت سےاس سال ساٹھ طلبہ کی فراغت۔الوداعی اجلاس میں فارغ طلبہ نے پیش کی اپنے تعلیمی سفر کی روداد

بھٹکل(ہرپل نیوز)6اپریل: جامعہ اسلا میہ  بھٹکل میں اس سال عالمیت کی تکمیل کر  نے والے طلبہ کے اعزاز میں  ایک الوداعی اجلاس منعقد کیا گیا   جس میں فارغ ہونے والے طلبہ نے جامعہ سے اپنی وابستگی اور یہاں سے جدائی کی کیفیات  بیان کیں ۔ طلبہ نے انتہائی  درد …

مزید »

پاپولر فرنٹ اف انڈیا کی جانب سے منگلورو کے واقعہ پراحتجاجی دھرنااورمیمورنڈم قانون کالحاظ نہیں کیا گیا توپی ایف ائی بھی نہیں کر ے گی قانون کی پرواہ ۔ پی ایف ائی کاانتباہ

 بھٹکل(ہرپل نیوز)6اپریل:منگلور کے واقعہ پر ناراض پاپو لر فرنٹ آف انڈیا نے  آج بھٹکل میں اسسٹنٹ کمشنر کو ایک میمو رنڈم سونپا ۔ اس موقع پر  مظاہرین  سے خطاب کرتے ہوئے پی ایف ائی بھٹکل کے سراج  نے جیل میں احمد قریشی پر پویس کی طرف سے کئے گئے مظالم …

مزید »

بھٹکل علوہ محلہ کے دو مکان میں چوری

بھٹکل (ہرپل نیوز)7اپریل:بھٹکل واطراف میں پچھلے کچھ دنوں سے چور ی کی وارداتیں ایسے دھڑلےسےانجام دی جارہی ہیں جیسے چوروں نے بھٹکل واطراف کے علاقوں کو ہی اپنی سرگرمی کا محور بنا رکھا ہے ۔ تازہ واقعہ بھٹکل کے علوہ اسٹریٹ میں پیش آیا ہے ۔جہاں چورو ں نے گھر …

مزید »

انوکھی چوری: پکوان گیس سیلنڈر کی لاری کے ٹائر غائب

(انکولہ( ہرپل نیوز)7اپریل:انکولہ میں ایک عجیب وغریب  انداز میں چوری کی وارد ات انجام دی گئی ہے۔گھر کے باہر پکوان گیس سے بھرےٹریک کے چھ پہیوں سمیت دو بیاٹری کے علاوہ دو سو پچاس لیٹر ڈیزل یعنی کہ کل ملا کر ایک لاکھ پچہتر ہزار مالیت کی اشیاء پر چوروں …

مزید »

کوسٹل گارڈ کے لئے تربیتی کیمپ

کاروار(ہرپل نیوز)7اپریل:ساحل سمندر کی حفاظت کےلئے لائف گارڈ س کو تربیت دینے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ورکشاپ میں چودہ لائف گارڈس کو ضلع کے اہم سواحل پرتعینات  کیا گیا ہے۔نئے نامزد لائف گارڈس کی تربیت کے بعدڈی سی ایس ایس نکول نے دووربین ،ٹارچ اور ان جیسی …

مزید »

نیشنل ہائی وے کی توسیع کے پیش نظر ایک مکان کی انہدامی کارروائی ۔ مکین کو سخت اعتراض

بھٹکل (ہرپل نیوز)6اپریل:بھٹکل بینگرے  میں نیشنل ہائی وے پر واقع ایک مکان کو منہدم کرنے کی کوشش پر مالک مکان گریش شیٹی نے سخت برہمی کا ظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ  اس سے پہلے انہوں نے اپنا مکان اور دو گنٹہ  زمین ہائی وے کے لئے قربان کی …

مزید »

اڈپی ڈی سی پر حملے کے الزام میں مزید گرفتاریاں

اڈپی(ہرپل نیوز)7اپریل:اُڈپی ڈپٹی کمشنر پریانکا میری فرانسس اور کنداپور کی اسسٹنٹ کمشنر شلپا ناگ اور دیگر سرکاری ملازمین پر ریت مافیا کےغنڈوں کے حملے   کے الزام میں پولیس نے مزید پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن سے پوچھ تاچھ جاری ہے ۔  ان پانچ لوگوں کی گرفتاریوں سے …

مزید »

تریپورہ وزیراعلی مانک سرکار،پی محمد اسماعیل اوراروم شرمیلاکو چنئی میں قائد ملت ایوارڈ سے نوازا گیا

چنئی(ہرپل نیوز،نامہ نگار)۔ سیاسی اور عوامی زندگی میں عملی طور پر دیانت داری کی مثال قائم کرنے والے تریپورہ وزیر اعلی مانک سرکار، تمل ناڈو کے سابق رکن اسمبلی پی محمد اسماعیل اور منی پور کی آہنی خاتون اور سرگرم سماجی کارکن اروم شرمیلا کو چنئی قائد ملت کالج، ایم …

مزید »

کیا گائے کے نام پر الور کا واقعہ آخری ہوگا؟سینئرصحافی رويش کمار کی تحریر

6/ اگست 2016 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا: 'گوركشا کے نام پر کچھ لوگوں نے جو اپنی دکانیں کھول کر بیٹھ گئے ہیں، مجھے اتنا غصہ آتا ہے. گو بھكت الگ ہے، گو رکشا مختلف ہے. میں نے دیکھا ہے کہ کچھ لوگ جو پوری رات اینٹي …

مزید »