Breaking News
Home / salik nadvi (page 48)

salik nadvi

دلی کے تغلق آباد میں گیس رساؤ واقعہ: 300 طلبہ اور نو اساتذہ اسپتال میں داخل

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)6 مئی۔ دہلی کے تغلق آباد علاقے میں ایک کنٹینر ڈپو سے آج گیس رساؤسے آنکھوں میں جلن کی شکایت کے بعد کم از کم 300 طلباء اور نو اساتذہ کواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایک نزدیکی اسکول نے صبح سات بجکر …

مزید »

سہارنپور میں شوبھا ياترا کے دوران پھر تشدد ، فائرنگ میں ایک کی موت، کئی زخمی، سیکورٹی سخت

سہارنپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)6 مئی: اترپردیش کے سہارنپور میں آج مہارانا پرتاپ جینتی پر شوبھاياترا میں ڈی جے بجانے کو لے کر ٹھاکر اور دلتوں کے درمیان تنازع ہو گیا۔ اس دوران پتھراؤ، آتش زنی اور فائرنگ کا بھی واقعہ پیش آیا ، جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے، …

مزید »

حضرت ٹیپو سلطان ؒ کا 218واں یوم شہادت منا یا گیا

یادگیر:(ہرپل نیوزسیدساجد حیات)5 مئی۔ ملک کے پہلے مجاہد آ زادی ،شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان ؒ کا  یعنی ۴ مئی کو 218واں یوم شہادت ہے، ٹیپو سلطان کرا نتی سینا ضلع یادگیر کی جانب سے شہر میں یوم شہادت حضرت ٹیپو سلطان منایا گیا، اور انہیں خراج عقیدت پیش کی …

مزید »

پولیس تھانوں کو عوام دوست بنانے کرناٹک کےوزیراعلیٰ کی اپیل

بنگلورو۔(ہرپل نیوز)5؍اپریل:وزیراعلیٰ سدرامیا نے پولیس تھانوں کو عوام دوست بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے بتایاکہ تب کہیں جاکر پولیس پر عوام کااعتماد بحال ہوگا۔وائٹ فیلڈ میں نئے پولیس تھانہ اور اے سی پی دفتر کا افتتاح کرنے کے بعد انہوں نے بتایاکہ محکمۂ پولیس کو گزشتہ چار سال کے …

مزید »

طارق منصور ہوں گے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر

نئی دہلی۔ (ہرپل نیوز،ایجنسی)5مئی :  صدر پرنب مکھرجی نے علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے نئے وائس چانسلر کی حیثیت سے طارق منصور کا تقرر کر دیا ہے۔ فی الحال ساٹھ سالہ منصور اے ایم یو کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے پرنسپل کے عہدہ پر تعینات ہیں۔ طارق منصور …

مزید »

مرکزی وزیر وینکیا نائیڈونےتین طلاق کو مذہبی معاملہ تسلیم کرنےسے کیاانکار

حیدرآباد(ہرپل نیوز۔ایجنسی)30 اپریل: اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ طلاق ثلاثہ کوئی مذہبی مسئلہ نہیں کیونکہ شریعت میں اس کی کوئی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے گزشتہ کئی برسوں سے اس مسئلہ پر خاموش رہنے کے لئے کانگریس پر بھی نکتہ چینی کی۔ …

مزید »

بھٹکل کے قریب ساگر روڈ پربھیانک حادثہ دو نوجوان ہلاک

بھٹکل (ہرپل نیوز)29 اپریل : بھٹکل ساگر روڈ پر آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آئے ایک دلدوز سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے  مرنے والے کی شناخت 19سالہ سیفان کڈدری اور بیس سالہ نواز ملپا کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ ۔ بتایا گیا …

مزید »

شہید جوانوں کی شہادت کو حکومت بیکار نہیں جانے دے گی، اس کا معقول جواب دیا جائے گا : راجناتھ

رائے پو(ہرپل نیوز،ایجنسی)25اپریل۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ نکسل متاثرہ علاقوں میں ترقیاتی سرگرمیوں کو روکنے کی نکسلیوں کی طرف سے مسلسل ہو رہی کوششوں کے پیش نظر نئی حکمت عملی طے کرنے کے لئے متاثر ریاستوں کے ساتھ آٹھ مئی کو طلب اعلی سطحی …

مزید »

دلی میٹرو میں بزرگ مسلم نے مانگی سیٹ، لڑکوں نے مبینہ طور پر کہا چلے جاؤ پاکستان

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25اپریل:۔ دلی میٹرو سے ایک چونکانے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملی معلومات کے مطابق نوجوانوں کے ایک گروپ نے پہلے تو سینئر سٹیزن مسلم شخص کو سیٹ پر بیٹھنے دینے سے انکار کر دیا اور پھر ان کے ساتھ بے حیائی بھی کی۔ یہ لوگ صرف اتنے …

مزید »

جعلی پاسپورٹ کیس: چھوٹا راجن اور تین دیگر ملزمان کو سات سال قید کی سزا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25اپریل۔ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے گینگسٹر راجندر سداشیو عرف چھوٹا راجن اور بنگلور پاسپورٹ آفس کے تین ریٹائرڈ افسران کو جعلی پاسپورٹ کیس میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے خصوصی جج ویریندر کمار گوئل نے آج …

مزید »