Breaking News
Home / salik nadvi (page 51)

salik nadvi

کمٹہ میں اقلیتی نوجوان پر حملہ کے بعد حالات میں کشیدگی۔ کمٹہ بند کی کال بےاثر۔ حالات کشیدہ مگر قابو میں

کمٹہ (ہرپل نیوز )18ارچ: کمٹہ میں ایک ہجوم نے اقلیتی طبقے کے ایک نوجوان پر یہ کہہ کر حملہ کیا کہ اس نے ان کے مذہبی جلوس کو چپل دکھا کر جلوس کی بے حرمتی کی ہے ۔ نوجوان کی کی بری طرح پیٹائی کرنے کے بعد خود اُسے پولس …

مزید »

ایکشن کا ری ایکشن ۔ بلاک کا نگریس کی پریس کانفرنس۔ اپوزیشن پرپلٹ وار

بھٹکل (ہرپل نیوز)18 مارچ: بھٹکل بلاک کانگریس نے اپوزیشن پر پلٹ وار کرتے ہوئےریت کے مسئلہ پررکن اسمبلی منکال وئیدیاکی سراہنا کی ۔انہوں نے ریت کے مسلہ کو لیکر اپوزیشن کےمنکا ل وئیدیا پر نشانہ سادھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن ریت کے نہ ملنے پربھی …

مزید »

جے ڈی ایس آنے والے انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ اترے گی۔ عنایت اللہ شاہ بندری

بھٹکل (ہرپل نیوز)18مارچ:آئندہ الیکشن کے لئے جے ڈی ایس بھٹکل میں اپنی جڑیں  مضبوط بنانے کی فکر میں ہے ۔  بھٹکل میں آج جے ڈی ایس کی جانب  سےہوئی پریس میٹ میں عنایت اللہ شاہ بندری نے کہا کہ آنے والے الیکشن کے لئے  ے ڈی ایس  بھر پور تیاری …

مزید »

کاروار میں بی ایس این ایل کے دفتر میں لگی آگ۔ پرانی فائیلیں جل کر خاکستر

کاروار(ہرپل نیوز)18مارچ:کاروار میں ایس پی دفترکے قریب واقع بی ایس این ایل دفترکی دوسری منزل پرشارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیاہے۔جس میں پرانی فائلس ،کمپیوٹر س سمیت دیگر قیمتی اشیاء جل کر خاکسترہوگئی ہیں۔مو قع پر فائر بریگیڈ عملہ نے پہنچ کر آگ پر …

مزید »

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام

 بھٹکل (ہرپل نیوز)18مارچ:بھٹکل جماعت المسلیمن کا سالانہ اجلاس عام کل شب بھٹکل کی جامع مسجد کے وسیع ہال میں منعقد کیا گیا جس میں جماعت کی کار کردگی کی رپورٹ اور سالانہ حساب کتاب کی پیشی ہوئی ۔ اس اجلاس میں شہر کے ممتاز علماء اور محلوں کے ذمہ داران …

مزید »

ایم ایل اے نے غریبوں میں تقسیم کئے وزیر اعلی امدادی چیک ۔ کہا غریبوں کی ترقی کے لئے ہروقت کوشاں ہوں

بھٹکل (ہرپل نیوز)18مارچ:رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے آج تعلقہ پنچایت ہال میں منعقدہ وزیر اعلیٰ امداد تقسیم کاری پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے بھٹکل ودھان سبھا حلقہ میں بیمارزدہ غریب افراد کو دوکروڑ روپیوں سے زائد رقم کی امدادپہنچانے کی کوشش کی ۔ چیک تقسیم کے بعدخطاب کرتے ہوئے انہوں …

مزید »

وہاٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر۔ کیا ہے ضرور پڑھئیے

جنوبی امریکہ ( ایجنسی) 18 مارچ:وہاٹس ایپ وقتا فوقتا اپنے فیچرس میں فیڈ بیک کے اعتبار سے تبدیلی کرتا رہا ہے۔ اب کمپنی نے ایک اور تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔ واٹس ایپ کو ایسے بہت سی آرا موصول ہوئی ہیں ، جس میں اس کی طرف سے حال …

مزید »

یوگی آدتیہ ناتھ بنیں گےیوپی کے وزیر اعلی، 19 مارچ کو حلف برداری تقریب

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)18مارچ:اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے یوپی کے وزیر اعلی کے لئے گورکھپور سے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ کا نام فائنل کر دیا ہے۔  بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں یوگی کے نام پر اتفاق ہو …

مزید »

یوپی کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پریوگی آدتیہ ناتھ کے نام پر لگی مہر؟۔بی جے پی قانون ساز پارٹی نے منتخب کیا اپنا لیڈر

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)18مارچ: اتر پردیش کے وزیر اعلی کے چہرے کو لے کر بی جے پی ہائی کمان میں کافی غور وخوض جاری ہے۔ اس درمیان گورکھپور کے ایم پی اور یوپی سی ایم عہدے کے مضبوط دعویدار یوگی آدتیہ ناتھ کو خصوصی طیارہ سے دہلی بلایا گیا۔ کچھ ہی دیر …

مزید »

ہندوستان کو مضبوط اپوزیشن کی ضرورت : پرنب مکھرجی

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)18 مارچ: صدر پرنب مکھرجی نے  کہا کہ ملک کو ایک مضبوط اپوزیشن کی ضرورت ہے۔ مسٹر مکھرجی نے یہاں انڈیا ٹوڈے کنکلیو 2017 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’مجھے یہاں یہ کہنا ہے کہ ملک کو ایک مضبوط اپوزیشن کی ضرورت ہے۔ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال …

مزید »