Breaking News
Home / salik nadvi (page 52)

salik nadvi

ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا: ہندوستان کا لنچ تک اسکور 2/193

رانچی(ایجنسی) 18 مارچ۔  آسٹریلیا کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز لنچ تک ہندستان نے مرلی وجے (82) اور چتیشور پجارا (40) کی تسلی بخش بلے بازی کی بدولت اپنا جوابی حملہ جاری رکھتے ہوئے یہاں دو وکٹ کے نقصان پر 193 رن کا تسلی بخش اسکور بنا لیا۔ …

مزید »

مودی حکومت کا دعوی،نوٹ تبدیل کروانے کے دوران موت کی کوئی رپورٹ نہیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)18 مارچ: مودی حکومت نے کہا کہ نوٹ بندی کے اعلان کے بعد پرانے نوٹ تبدیل کرنے اور بینکوں اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران کسی کی موت ہونے کی سرکاری اطلاع نہیں ملی ہے۔ وزیرمملکت برائے خزانہ ارجن رام میگھوال نے لوک سبھا میں …

مزید »

بلند شہر: مسجد پر بی جے پی کا پرچم لگانے کی کوشش ، علاقہ میں کشیدگی ، مسلمانوں میں خوف و ہراس ، پی اے سی تعینات

بلند شہر(ہرپل نیوز، ایجنسی)18 مارچ : مغربی اترپردیش کے بلند شہر میں اس وقت صورت حال کشیدہ ہو گئی ، جب بی جے پی کی کامیابی کے بعد جشن مناتے ہوئے نوجوانوں کے گروپ نے ایک مسجد پر پارٹی کا جھنڈا لہرانے کی کوشش کی ۔ یہاں کے چچرائی گاؤں …

مزید »

یہ تو چمتکار ہوگیا۔ یوپی الیکشن کے پس منظر میں ایک نئے اندااز کی تحریر۔ از: محمد اظہر الدین شیخ

اترپردیش اسمبلی چناؤ کے نتائج مانو بلّی کے بھاگو چھیکا ٹوٹا۔۔۔۔۔ ایسی کایا پلٹ ہوئی جس کا گمان بھی نہیں تھا پورا یوپی زعفران زار ہوگیا بھگوا بریگیڈ خود بھی حیران ہیں مانو یہ تو چمتکار ہوگیا۔۔۔۔ فرقہ پرستی کی چھوٹی چھوٹی پھلجھڑیاں ایسا دھماکہ کریگی یہ کس نے سوچا …

مزید »

کنداپور میں لاری اور ٹرک کے درمیان ٹکر ۔ تین ہلاک

کنداپور کے قریب  نیشنل ہائی وے پر ایک ٹپر لاری اور ٹرک کے درمیان ہوئے خطرناک تصادم میں ٹپر لاری اُلٹ گئی، حادثہ  میں تین افراد  ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ زخمیوں میں بعض کی حالت نازک  بتائی گئی ہے ۔جنہیں  منی پال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثہ  آج دوپہر قریب …

مزید »

ہوناور میں نیا پل مسافروں کے کھول دیا گیا

ہوناور(ہرپل نیوز)16مارچ:نیشنل ہائی وےسیکسٹی سیکس  کے توسیعی منصوبے کے تحت ہوناور کی شراوتی ندی پرنئے پُل کا تعمیری کام  اب  پوری طرح مکمل ہوگیا ہے اور سواریوں کی آمد ورفت کے لیے بالکل تیار ہے۔  توسیعی منصوبے کے افتتاح کے محض  دو سال کے اندر ہی شراوتی ندی پر قدیم …

مزید »

کمٹہ اور ہوناور کے بیچ کچرا ڈمپنگ معاملے میں لفظی جنگ ڈسی کے فیصلہ کی وجہ سے کمٹہ کا کچراہونارو میں کیا جاتا تھا ڈمپ۔مقامی ایم ایل اے نے جتائی ناراضی

کمٹہ(ہرپل نیوز)15مارچ:کچرا اور کوڑاکرکٹ  ڈمپ کرنے کا معاملہ کمٹہ اور ہوناور کے بیچ ایک بڑےتنازعہ کی شکل اختیار کر گیا ہے۔اور نوبت احتجاج  تک آپہنچی ہے۔تفصیلات کے مطابق جب   ڈپٹی کمشنر کے  حکم پر   کمٹہ شہر کا کوڑا کرکٹ   ہوناور کے علاقے میں  ڈمپ کرنے کےلئے لےجایا …

مزید »

دو ہزار سترہ کا بجٹ ریاستی اسمبلی میں پیش۔کئی لبھاونے وعدوں کے ساتھ اتر کنڑاضلع میں ایر پورٹ بنانے کااعلان بجٹ میں بھٹکل کا ڈرینیج ایشو یکسر نظرانداز۔ دو سال پہلے کیا گیا تھاوعدہ

بنگلورو،بھٹکل (ہرپل نیوز،ایجنسی)16مارچ: کرناٹک کےوزیر اعلیٰ سدارامیا نےاپنا بارہواں بجٹ پیش کیا ۔جس میں ضلع شمالی کینرا کے لئے دو تحفے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں ڈانڈیلی کو تعلقہ کا درجہ دینا اور کاروار میں ایئر پورٹ کی تعمیر شامل ہے۔جبکہ بجٹ میں ضلع جنوبی کینرا کے منگلورو میں …

مزید »

کرناٹکا کےبجٹ میں اقلیتوں کی فلاح کیلئے اعلانات پر مختلف رد عمل

بنگلور (ہرپل نیوز،ایجنسی)15/ مارچ : سابق ریاستی وزیر وموجودہ رکن اسمبلی ڈاکٹر قمرالاسلام نے ریاستی وزیر اعلیٰ کی طرف سے آج اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کو ریاست کی ترقی کا نقیب قرار دیا اور بجٹ میں اقلیتوں کیلئے کئے گئے اعلانات کا پُر جوش استقبال کیا ہے۔ آج یہاں …

مزید »

سدرامیا نے پیش کیا اقلیت نواز بجٹ:اقلیتوں کیلئے 2750کروڑ روپیوں کا فلاحی بجٹ؛ متعدد نئی اسکیموں کا اعلان ، مولانا ابوالکلام آزاد بھون کی تعمیر کا منصوبہ

بنگلورو۔(ہرپل  نیوز،ایجنسی)15؍مارچ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج ریاستی اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ میں امیدوں کے عین مطابق اقلیتی طبقات کی فلاح وبہبود کی طرف خصوصی توجہ دیتے ہوئے ان کی ترقی کیلئے 2750 کروڑ روپیوں پر مشتمل پروگراموں کا اعلان کیا۔ ان میں اہم ترین بنگلور میں مولانا …

مزید »